مردان میں آسمانی بجلی گرنے سے 70 کے قریب مویشی ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں آسمانی بجلی گرنے سے ستر کے قریب مویشی ہلاک ہوگے۔ تفصیلات کے مطابق مردان کے علاقے تنور میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرگئی جس کے باعث آسمانی پہاڑوں میں موجود 70 کے قریب بکریاں ہلاک ہوگئی۔ ہلاک شدہ بکریوں کے مالک کے مطابق پندرہ لاکھ روپے کا نقصان ہوچکا ہے۔ متاثرہ مزید پڑھیں

صدر پی ٹی آئی پرویز الہٰی کی حفاظتی ضمانت منظور

لاہور ہائی کورٹ نے صدر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اورسابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی حفاظتی ضمانت 15 مئی تک منظور کر لی۔ پرویز الہٰی انسداد دہشت گردی اور اینٹی کرپشن کے مقدمے میں ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہوئے۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال نے پرویز مزید پڑھیں

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا وقت باہمی رضامندی سے تبدیل

حکمران اتحاد اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان کل ہونے والے مذاکرات کا وقت تبدیل کردیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ حکومت اورتحریک انصاف کی باہمی رضامندی کے بعدمذاکرات کا وقت تبدیل کردیا گیا ہے جس کے بعد اب مذاکرات کل صبح 11 بجے کے بجائے رات 9 مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور روسی ہم منصب کے درمیان خطوط کا تبادلہ

پاکستان اور روس سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے درمیان خطوط کا تبادلہ ہوا۔ اپنے خطوط میں پاک روس وزرائے خارجہ نے باہمی تعلقات کے مزید فروغ کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان علاقے خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.7 ریکارڈ کیا گیا۔ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 20 کلومیٹر مزید پڑھیں

حالیہ سال ایک ہزار ارب روپے کا بجٹ خسارہ ہوگا:

سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کو آئی ایم ایف کے ایک اور پروگرام میں جاناہوگا، ہم ایک سے قرضہ لےکر دوسرے کو دیتے ہیں، حالیہ سال ایک ہزار ارب روپے کا بجٹ خسارہ ہوگا۔ لاہور میں سیمنار سے خطاب میں مفتاح اسماعیل کا کہنا تھاکہ اس وقت جس مالی مزید پڑھیں

ای سی سی نے ادویات 14 سے 20 فیصد تک مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ادویات چودہ سے بیس فیصد تک مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں روز ویلٹ ہوٹل، گندم کی خریداری اور ادویات مہنگی کرنے سمیت متعدد معاملات پر بات کی مزید پڑھیں

دہشت گردوں کے حملوں میں پاک فوج کے 3 جوان شہید ہو گئے: آئی ایس پی آر

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دہشت گردوں سے مقابلے میں پاک فوج کے 3 جوان شہید اور 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 27، 28 اپریل کی درمیانی رات، سیکیورٹی فورسز نے بہادری سے لڑتے ہوئے، ضلع لکی مروت میں مختصر وقت کے اندر مختلف مقامات پر دہشت مزید پڑھیں

لندن میں عون چوہدری کی نواز شریف سے ملاقات میں جہانگیر ترین کا اہم پیغام پہنچا دیا

قائد مسلم لیگ ن نواز شریف سے وزیراعظم کے معاون خصوصی عون چوہدری نے لندن میں ملاقات کی جس میں پاکستان کی سیاسی صورتحال اور ملکی معاملات پر بات چیت کی گئی۔ عون چوہدری نے نواز شریف کو جہانگیر ترین کا پیغام پہنچایا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ عون چوہدری کا نواز شریف سے مزید پڑھیں

فواد چوہدری اور شیری مزاری گنتی اور رائے شماری میں کمزور ہیں، رانا ثنا اللہ کی تنقید

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ووٹ کوئی اور پورے کرتا تھا اس لیے فواد چوہدری اور شیری مزاری گنتی اور رائے شماری میں کمزور ہیں۔ فواد چوہدری اور شیری مزاری کے بیان پر ردعمل میں وفاقی وزیر مزید پڑھیں