سرکاری املاک اور دفاعی اداروں پر حملے کرنے والوں کو کٹہرے میں لائیں گے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا ہے جس میں تحریک انصاف کے احتجاج کو انتشار، فساد اور دہشتگردی قرار دے دیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ملک کی موجودہ صورتحال پرغور کیا گیا۔ عمران خان کی گرفتاری کے بعد کی مزید پڑھیں

راجہ بشارت سمیت درجنوں ملزمان پر جی ایچ کیو گیٹ پر حملے کا مقدمہ درج

راولپنڈی پولیس نے جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) کے گیٹ پر حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا جبکہ مقدمے میں سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت سمیت درجنوں کارکن نامزد کیے گئے ہیں۔ جی ایچ کیو کے گیٹ پرحملے کا مقدمہ تھانہ آر اے بازار میں مقدمہ درج کیا گیا۔ مقدمے میں سابق صوبائی وزیر راجہ مزید پڑھیں

بلوائیوں کو پچھلے کئی ماہ سے زمان پارک میں ٹریننگ دی جارہی تھی: مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرمریم نوازنے کہا ہے کہ آج آنےوالی آڈیوزسے ثابت ہوگیاکہ تخریب کاری کامنصوبہ عمران خان نےخود بنایا ہواتھا،حکومت کوان شرپسندوں سےکسی قسم کی رعایت نہیں برتنی چاہیے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک پیغام میں مریم نوازنے گزشتہ روز تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری اوراس مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کی امن و امان برقرار رکھنے کیلئے پنجاب، کے پی اور اسلام آباد میں فوج تعینات کرنے کی منظوری

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے پنجاب، کے پی اور اسلام آباد میں فوج کو تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی اور سکیورٹی صورتحال پر بھی غور کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ مزید پڑھیں

ڈر ہے میرے ساتھ مقصود چپڑاسی والا کام نا ہو، یہ انجکشن لگاتے ہیں بندہ آہستہ آہستہ مرجاتا ہے: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ یہ انجکشن لگاتے ہیں بندہ آہستہ آہستہ مرجاتا ہے۔ سابق وزیراعظم کو القادر یونیورسٹی کیس میں احتساب عدالت کے روبرو پیش کیا گیا، اور نیب نے ان کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردی۔ عمران خان نے احتساب عدالت کے سامنے اہم بیان مزید پڑھیں

جو کام 75 سال میں دشمن نے نہیں کیا وہ اقتدار کی ہوس میں مبتلا ایک سیاسی گروہ نے کر دکھایا: آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی یس پی آر) نے کہا ہے کہ دشمن جو 75 سال میں نہ کرسکا وہ اقتدار کی ہوس میں مبتلا ایک سیاسی لبادہ اوڑھے گروہ نے کر دکھایا جبکہ جو سہولت کار ،منصوبہ ساز اورسیاسی بلوائی ان کاروائیوں میں ملوث ہیں ان کی شناخت کر لی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو بھی گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق شاہ محمود قریشی کو ریڈ زون سےگرفتارکیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کو بھی آج گرفتار کیا تھا تاہم اب وائس چیئرمین شاہ محمود کو بھی مزید پڑھیں

پنجاب اور بلوچستان میں رینجرز طلب کر کے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ناخوشگوار صورتحال کے پیش نظر پنجاب اور بلوچستان میں رینجرز طلب کر کے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کیخلاف تحریک انصاف کے کارکنوں مختلف شہروں میں احتجاج کر رہے ہیں،تاہم کسی بھی ناخوشگوار صورتحال کے پیش نظر مزید پڑھیں

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس تاحکم ثانی بند

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی گرفتاری اور ملک بھر میں ہونے والے ہنگاموں کے بعد پنجاب میں موبائل سروس جبکہ اسلام آباد اور روالپنڈی میں انٹرنیٹ سروس بند کردی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں انٹرنیٹ سروس تاحکم ثانی مکمل بند مزید پڑھیں

سینیئرلیڈرشپ اور6 رکنی کمیٹی سے مشاورت کے بعد لائحہ عمل کا اعلان کروں گا: شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان کی ہدایت سامنے رکھتے ہوئےلائحہ عمل کااعلان کروں گا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ میری اہلیہ اسپتال میں ہیں ان کی تیمارداری کے لیے آیا تھا، اسلام آبادجارہا ہوں سینیئرلیڈرشپ اور6رکنی کمیٹی کااجلاس بلایاہے۔ مزید پڑھیں