نامور اداکار و ڈراما نگار شعیب ہاشمی انتقال کرگئے

نامور اداکار اور ڈراما نگار شعیب ہاشمی طویل علالت کے بعد آج سہہ پہر کو 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ شعیب ہاشمی معاشیات کے پروفیسر بھی رہ چکے ہیں وہ آرٹسٹ اور ماہر تعلیم سلیمہ ہاشمی کے شوہر تھے۔ پی ٹی وی کے مطابق انہوں نے گورنمنٹ کالج لاہور سے معاشیات میں مزید پڑھیں

سیاسی مخالفین کو ووٹ کی طاقت سے ہرائیں گے: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم اپنے سیاسی مخالفین کو ووٹ کی طاقت سے ہرائیں گے۔ کراچی میں منعقدہ پیپلزپارٹی کے یوم تشکر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ جب ہم بھارت میں اپنا مقدمہ لڑ رہے تھے ایک واحد جماعت تھی جس نے ہماری مزید پڑھیں

توڑ پھوڑ اور جلاؤگھیراو میرا فلسفہ نہیں: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے مطالبہ کا کہنا ہے کہ توڑ پھوڑ اور جلاؤگھیراو میرا فلسفہ نہیں ہے، چیف جسٹس آف پاکستان اپنی سربراہی میں سرکاری عمارتیں جلانے کی عدالتی تحقیقات کروائیں۔ ویڈیو خطاب میں عمران خان نے کہا کہ نواز شریف نے عدلیہ پر ڈنڈوں مزید پڑھیں

9 مئی کو توڑ پھوڑ میں ملوث عناصر اور منصوبہ سازوں کو کٹہرے میں لائیں گے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ 9 مئی یوم سیاہ کی کارروائیوں کے تمام منصوبہ سازوں، مشتعل افراد، اشتعال پر اکسانے اور عمل کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے، مسلح افواج اپنی تنصیبات کے تقدس اور سلامی کو پامال کرنے کی مزید کسی کوشش کو برداشت نہیں کریں گی۔ پاک مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ اجلاس، ایمرجنسی کے نفاذ کا حتمی فیصلہ نہ ہو سکا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں ایمرجنسی کے نفاذ کا حتمی فیصلہ نہ ہو سکا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس نے ملک کی مجموعی صورت حال پر تفصیل سے غور کیا۔ وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج اور دھرنے کا اعلان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پیر کو سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج اور زبردست دھرنا دیا جائے گا۔ پی ڈی ایم سربراہ نے کہا کہ کہا گیا ہے کہ عمران خان کو کسی مقدمے میں گرفتار نہ کیا جائے اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے 14 مئی کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔ سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی 14 مئی کو انتخابات کروانے کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست کی سماعت 15 مئی کو ہوگی۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ سماعت کرے گا۔ بینچ مزید پڑھیں

نیند کی کمی کس طرح ہماری ذہنی صلاحیت کو متاثرکرتی ہے؟

ہمارے ذہن کے لیے آرام بہت اہم ہوتا ہے، یہی وجہ ہے کہ چند راتوں کی خراب نیند ہمیں چڑچڑا اور بدمزاج بنا دیتی ہے۔ مگر روزمرہ کی مصروفیات کے باعث اکثر افراد نیند پوری نہیں کر پاتے، یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر میں کروڑوں افراد بے خوابی کے شکار ہوتے ہیں۔ بے خوابی سے مزید پڑھیں

عمران خان ایک لاڈلہ ہے اس کی سہولت کاری جاری ہے: راناثنااللہ

وزیرداخلہ راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ایک لاڈلہ ہے اس کی سہولت کاری جاری ہے۔ اپنے تمام ترتحفظات کے باوجودعدالتی حکم مانیں گے۔ اگر آرڈریہ ہے کسی مقدمے میں گرفتارنہ کیا جائے تواس پرعمل ہوگا۔ راناثنااللہ کا کہنا تھا کہ عدالت نےجو حکم دیا ہے اس کی پاسداری کریں گے، مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے عمران خان کی گرفتاری میں چیف جسٹس کی مداخلت کو’’مس کنڈکٹ‘‘ قرار دیدیا

وفاقی کابینہ کی عمران خان کی گرفتاری میں چیف جسٹس کی غیر معمولی مداخلت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ’’مس کنڈکٹ‘‘ قرار دے دیا۔ وفاقی کابینہ نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 75 سال میں پاکستان کا ازلی دشمن جو نہ کرسکا، وہ کام ایک شرپسند فارن فنڈڈ جماعت اور اس کے لیڈرز مزید پڑھیں