عسکری تنصیبات پر حملے میں ملوث کرداروں کو کیفر کردار تک پہنچانا ہوگا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کو پاکستان کی تاریخ کے سیاہ ترین واقعات ہوئے جن سے ہمارے سر شرم سے جھک گئے، عسکری تنصیبات پر حملوں کے بعد جتنا غم و غصہ کیا جائے وہ کم ہے، ہمیں ایسے کرداروں کو کیفر کردار تک پہنچانا ہوگا۔ قومی سلامتی کے اجلاس میں مزید پڑھیں

سعودی عرب کے نائب وزیر داخلہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

سعودی عرب کے نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز ال داؤد 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ سعودی عرب کے نائب وزیر داخلہ کا نور خان ایئربیس پر استقبال پاکستانی ہم منصب اور سفارت خانے کے حکام نے کیا۔ سعودی نائب وزیر داخلہ دورے کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف، وفاقی وزیر برائے مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس نے شیریں مزاری اور فلک ناز کو دوبارہ گرفتار کرلیا

اسلام آباد پولیس نے رہنما پاکستان تحریک انصاف شیریں مزاری اور فلک ناز چترالی کو دوبارہ گرفتار کرلیا۔ شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے دعویٰ کیا ہے کہ میں اور فلک ناز کی فیملی اپنے وکلاء کے ہمراہ شیرین مزاری اور فلک ناز کو رسیو کرنے گئے تھے اسلام آباد پولیس اڈیالہ جیل کے باہر مزید پڑھیں

انقلابی جماعت نے جوتیاں چھوڑ کر دوڑیں لگانے کی نئی تاریخ رقم کی، مریم کا فواد پر طنز

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر و سینیئر نائب صدر مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے حوالے سے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں مریم کا کہنا تھاکہ دیکھا سُنا اور پڑھا تو یہ تھا کہ سیاسی رہنما اور کارکنان گھبراتے نہیں اور سیاسی رہنما نظریے کے لیے بہادری سے مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2000 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 33 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونا 1774 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 99 ہزار 846 مزید پڑھیں

کشمیر کا مقدمہ میری ترجیحات میں سرفہرست ہے: بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کشمیر کا مقدمہ میری ترجیحات میں سرفہرست ہے۔ انہوں نے کہا کہ جی 20 کانفرنس کا مقبوضہ سرینگر میں انعقاد کشمیریوں کےلیے ناقابل قبول ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے رہنماؤں نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ کشمیری رہنماؤں نے بھارت مزید پڑھیں

عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات کی پیشگوئی

مصر کے ماہر فلکیات نے فلکیاتی حسابات کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تاریخ بتادی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق مصر کے قومی ادارہ برائے فلکیات و جیو فزیکل ریسرچ کے سربراہ ڈاکٹر جاد القاضی نے بتایا ہے کہ موجودہ ہجری سال 1444ھ میں ذی القعدہ کا مہینہ اگلے اتوارکو شروع ہوگا اور یہ مہینہ 29 مزید پڑھیں

فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کو آرمی ایکٹ، آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت کٹہرے میں لایا جائے گا، کور کمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس کے دوران اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ فوجی تنصیبات اور ذاتی سامان کے خلاف گھناؤنے جرائم میں ملوث افراد کو پاکستان کے متعلقہ قوانین بشمول پاکستان آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ٹرائل کے ذریعے انصاف کے کٹہرے مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر فوج تعینات کرنے کی منظوری

بلوچستان میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر صوبے میں فوج کے جوانوں کی تعیناتی کی منظوری دی گئی ہے۔ وفاقی کابینہ نے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت بلوچستان میں فوج کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ذرائع نے بتایا کہ بلوچستان حکومت نے فوج کی تعیناتی کے لیے وفاقی حکومت کو درخواست بھیجی تھی۔ مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کا سپریم کورٹ کے باہر دھرنا ختم کرنے کا اعلان

پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ اپنے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کسی پر انصاف کی ذمہ داری ہو تو ہر فریق کو ایک جیسی توجہ دینی چاہیے۔ مولانافضل الرحمان نے کہا کہ ہم عدالت کی مزید پڑھیں