بلاول بھٹو نے کورونا وائرس سے متعلق وزیراعظم کی اپروچ پر کیوں شدید تنقید کی؟ جان لیں اس خبر میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کورونا وائرس کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کے خیالات پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وائرس کے خلاف متحد ہو کر لڑنا پڑے گا جس کے لیے ملک کے وزیراعظم کو قائدانہ کردار ادا کرنا ہوگا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

عثمان بزدار نے سنا دی خوشی کی خبر۔۔۔ ڈیرہ غازی خان میں قرنطینہ میں رکھے گئے 600 افراد صحتیاب

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ڈیرہ غازی خان میں قرنطینہ میں رکھے گئے 800افراد میں سے 600 کے ٹیسٹ کلیئر ہو گئے ہیں اور انہیں گھر روانہ کردیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے آج کابینہ کی کمیٹی کی ملاقات مزید پڑھیں

کورونا کے خلاف جنگ جیتنے کے لیے ڈاکٹروں کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو زرداری کا اہم پیغام

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ صورتحال کے پیش نظر قوم کو مسیحاؤں کی ضرورت ہے۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے اپنی ٹوئٹر پر کہا کہ اس وقت کورونا کے خلاف جنگ جیتنے کے لیے ڈاکٹروں کی ضرورت ہے۔ بلاول بھٹونے ٹوئٹرپرایک لنگ بھی شیئرکیا جس میں انہوں نے مزید پڑھیں

شہباز شریف نے معیشت کی تباہی کو کورونا سے بھی بڑا خطرہ قرار دیا

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہم نے سیاست اور سیاسی مفادات کو اس وقت ترجیح نہیں دینی بلکہ اس وقت ہمارا اصل مقصد اپنی قوم کی بقاء کی جنگ ہے۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ کورونا مزید پڑھیں

قرنطینہ کی خلاف ورزی پر خاتون کو 8 سال قید کی سزا۔۔۔ویڈیو وائرل

ایک خاتون کو اس وقت گرفتار اور قومی ٹیلی ویژن پر شرمندہ کیا گیا جب اس نے نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے بچنے کے لیے لازمی قرنطینہ کی خلاف ورزی کی۔ کولمبین میڈیا کے مطابق اس خاتون اور اس کے امریکا میں پیدا ہونے والے شوہر گزشتہ ہفتے کیلیفورنیا مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے عوام کو مشکل حالات میں تنہا نہیں چھوڑیں گے: آرمی چیف

چیف آف آمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مشکل حالات میں گلگت بلتستان کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے جاری کردہ ٹوئیٹ کے مطابق آمی چیف نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی مشکلات سےآگاہ ہے۔ گلگت بلتستان کی حکومت اورسول انتظامیہ کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی وبا: بھارت میں 21 روز کیلئے لاک ڈاؤن کا اعلان

بھارت میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر 21 روز کے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا۔ چند روز میں قوم سے دوسرا خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی نے کہا کہ ’22 مارچ کو ہم نے جنتا کرفیو عائد کیا تھا جسے کامیاب کرنے میں ہر شہری نے کردار ادا کیا، کورونا وائرس پوری مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے بعد چین میں ہنٹا وائرس سے ایک شخص ہلاک، لوگوں میں خوف و ہراس

چین میں ایک شخص مبینہ طور پر ہنٹا وائرس کا شکار ہونے کے بعد ہلاک ہوگیا ہے۔ نیوز ویک نے چین کے سرکاری گلوبل ٹائمز کے حوالے سے بتایا کہ چین کے صوبے یوننان میں اس شخص کی ہلاکت پیر کو اس وقت ہوئی جب وہ صوبہ شان ڈونگ کی جانب بس میں سفر کررہا مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں کر دیا بڑی کمی کا اعلان، تاجروں میں خوشی کی لہر

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ڈیڑھ فیصد کمی کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد پالیسی ریٹ 11 فیصد کی شرح پر آگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں شرح فیصد میں ڈیڑھ فیصد کی کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ پالیسی ریٹ مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے باعث اولمپکس 2020 ملتوی

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے صدر تھامس بیچ اورجاپان کے وزیر اعظم شینزوآبے نے دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورت حال کے پیش نظر اولمپکس کو چند ماہ کے لیے ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔ انٹرنینشل اولمپک کمیٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئی او مزید پڑھیں