ملک کی بیشتر تاجر تنظیموں کا کل سے کاروبار کھولنے کا اعلان

کراچی سمیت ملک کی مختلف تاجر تنظیموں نے کل سے کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین سندھ تاجر اتحاد جمیل پراچہ نے کہا کہ 28 دن سے کراچی بند ہے اور لوگ سسک رہے ہیں، کراچی سے کشمور تک کا تاجر بدحال ہوچکا ہے، چھوٹے تاجر اوران کے ملازم مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ڈیزل کی قیمت میں نمایاں کمی مگر اشیائے خوردونوش میں کتنا ہوا اضافہ؟ بری خبر آگئی

درآمدی ٹیکس میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں نمایاں کمی کے باجود اشیائے ضروریہ مہنگی کر دی گئی ہیں۔ ریٹیل سطح پر ڈیمانڈ برقرار ہے تاہم کورونا وائرس کی وبا کے باعث لاک ڈاؤن میں سپلائی نہ ہونے کے برابر ہے، جب کہ درآمدی ٹیکس میں کمی کی جا چکی ہے اور ڈیزل کی مزید پڑھیں

اسپین کے بعد اٹلی میں بھی لاک ڈاؤن نرم کردیا گیا

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد کے حوالے سے دوسرے بڑے ملک اسپین کے بعد ہلاکتوں کے حوالے سے دوسرے نمبر پر رہنے والے ملک اٹلی نے بھی وبا کی وجہ سے ہلاکتیں ہونے کے باوجود لاک ڈاؤن کو نرم کردیا۔ اٹلی سے قبل یورپی ملک اسپین نے بھی 13 اپریل کو لاک ڈاؤن مزید پڑھیں

اس سال حج ہوگا یا نہیں؟ حتمی فیصلہ کے بارے میں وفاقی وزیرمذہبی امور کا اہم بیان سامنے آ گیا

وفاقی وزیرمذہبی امورنورالحق قادری کا کہنا ہے کہ حج سے متعلق حتمی فیصلہ رمضان کے آخرمیں کریں گے۔ وفاقی وزیرمذہبی امورنورالحق قادری نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ہماری کوشش اورخواہش یہی ہے کہ حج ہوجائے، سعودی عرب کے ساتھ مل کرکئی آپشنزپرغورکررہے ہیں۔ صحافی کی جانب سے سوال کیا گیا کہ سننے میں مزید پڑھیں

کراچی کے تاجروں نے کر دیا بڑا اعلان، کھلیں گی کل سے مارکیٹیں

کراچی کی مختلف تاجر تنظیموں نے کل سے کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین سندھ تاجر اتحاد جمیل پراچہ نے کہا کہ 28 دن سے کراچی بند ہے اور لوگ سسک رہے ہیں، کراچی سے کشمور تک کا تاجر بدحال ہوچکا ہے، چھوٹے تاجر اوران کے ملازم فاقہ کشی مزید پڑھیں

اہم خبر؛ وفاقی کابینہ نے لاک ڈاؤن میں 30 اپریل تک توسیع کی منظوری دے دی

کورونا وائرس کے باعث وفاقی کابینہ نے لاک ڈاؤن میں 30 اپریل تک توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس ہوا جس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں کورونا وائرس کی مجموعی صورتحال کا جائزہ اور ملکی معاشی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ کابینہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے دماغی صحت پر اثرات کتنے عرصے تک رہیں گے؟ نئی ریسرچ میں بتا دیا

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے جب سے متعدد ممالک میں لاک ڈاؤن لگایا ہے اس وقت سے ہی زیادہ تر لوگ کہیں نہ کہیں ڈپریشن اور بے چینی کا شکار ہیں۔ اس صورتحال میں بے چینی اور ڈپریشن کی سب سے بڑی وجہ یہ ہی کہ ہم گھروں میں ہی محصور ہو مزید پڑھیں

کورونا وائرس: عالمی ادارہِ صحت نے بڑا قدم اٹھالیا

جنگ زدہ ملک افغانستان کی کوروناوائرس کے خلاف مدد کے لیے عالمی ادارہ صحت نے بڑا اقدام اٹھایا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کوروناوائرس کے خلاف جنگ میں ڈبلیو ایچ او نے افغانستان کو 10 ہزار حفاظتی کٹس اور 12 ہزار کرونا تشخیصی کٹس عطیہ کیں۔ افغان محکمہ صحت نے عالمی ادارے کی مزید پڑھیں

ہاتھوں کے ساتھ ساتھ دل بھی صاف رکھیں، مہوش حیات کا مداحوں کے نام اہم پیغام

اداکارہ مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لوگوں کو ہاتھوں کے ساتھ دل بھی صاف رکھنے کا پیغام دیا ہے۔ گزشتہ روز مہوش حیات نے انسٹاگرام پر اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی اور اس کے ساتھ لوگوں کو پیغام بھی دیا کہ ہاتھوں کے ساتھ ساتھ دل بھی صاف رکھیں۔ مہوش مزید پڑھیں