پشاور سمیت صوبے بھر میں جمعتہ المبارک کو روزہ رکھنے کا اعلان کردیا گیا

پشاور سمیت صوبے بھر میں افغان مہاجرین نے سعودی عرب کے ساتھ روزہ رکھنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ زونل رویتی ہلال کمیٹی کااجلاس عید گاہ میں ہوا۔ افغان مہاجرین کی جانب سے رمضان المبارک کی آمد کے حوالے سے بڑی تعداد میں خریداری کی جا رہی ہے۔ افغان کالونی، رنگ روڈ، لطیف آباد، بورڈ، مزید پڑھیں

ری چارج پر ود ہولڈنگ ٹیکس ختم ، کالز ، ایس ایم ایس پیکیجز پربھی جی ایس ٹی کا خاتمہ، خوشخبری آگئی

ملک میں لاک ڈائون کے باعث صارفین کو بیلنس لوڈ اور ادائیگیوں میں شدید مشکلات کا سامنا ہے جس کی وجہ سے نہ صرف صارفین بلکہ ٹیلی کام کمپنیوں بھی بری طرح متاثر ہورہی ہیں۔ اس حوالے سے صارفین اور متعلقہ حلقوں سمیت ٹیلی کام کمپنیوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ صارفین کو مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کئی روز سے مسلسل کمی کے بعد بڑھ گئی۔ فی تولہ سونا 300 روپے اور فی اونس 34 ڈالر مہنگا ہوگیا۔ چند روز کے دوران فی تولہ سونے کے نرخ 6300 جبکہ فی اونس 72 ڈالر کم ہوگئے تھے۔ کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی30 اقسام؟ سائنسدانوں کے نئے انکشاف نے دنیا کو چکرا دیا

 کوروناوائرس ایک ہی بیماری نہیں بلکہ خطے اور ماحول کے ساتھ ہیت میں تبدیلی اور ایج گروپ پر مختلف اثرات کی وجہ سے یہ مختلف بیماریوں میں بدلتا رہتا ہے۔ سائنسدانوں کے اس نئے انکشاف نے دنیا کو چکرا دیا ہے اس وائرس کی اب تک30اقسام دریافت کی جاچکی ہیں۔ وائرس سے ایشیا کے مقابلے مزید پڑھیں

امریکہ کے چارٹرڈ طیاروں کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازت سے متعلق فیصلہ سنا دیا گیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے امریکہ کے 6 چارٹرڈ طیاروں کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازت دے دی۔ سی اے اے ذرائع کے مطابق چارٹرڈ طیارے پاکستان میں مقیم امریکی سفارتی عملے اور شہریوں کو واپس لے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کی درخواست پرسول ایوی ایشن اتھارٹی نے چارٹرڈ طیاروں مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے مزید 18 نئے کیسز کی تصدیق

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے 18 نئے کیسز سامنے آگئے، جس کے بعد گلگت میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 281 ہوگئی۔ محکمہ صحت گلگت بلتستان کا کہنا ہے کہ گلگت میں کورونا وائرس کے 18 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 281 ہوگئی۔ مزید پڑھیں

کیا وٹامن ڈی کورونا وائرس سے بچاؤ میں مدد دے سکتا ہے؟ انتہائی اہم خبر آ گئی

کورونا وائرس کے مقابلے کے لیے سائنس کی دنیا سے ایک اہم خبر آ گئی ہے۔ سائنسدانوں نے امکان ظاہر کیا ہے کہ وٹامن ڈی سے ممکنہ طور پر کورونا وائرس کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔ حال ہی میں ٹرینٹی کالج ڈبلن کے سائنسدانوں نے ایک تحقیق کی ، جس کے نتائج میں معلوم مزید پڑھیں

اہم خبر آ گئی، رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کیلیے اوقات کار جاری

حکومت نے رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے لیے اوقات کار جاری کر دیے۔ وفاقی حکومت کے دفاتر کےلیے جاری نظام الاوقات کے مطابق ہفتے میں پانچ دن کام کرنے والے ملازمین صبح دس بجے سے شام چار بجے تک کام کریں گے جبکہ جمعہ کے دن صبح دس بجے سے دن ایک بجے تک مزید پڑھیں

اداکارہ مہوش حیات سے مشابہت رکھنے والی لڑکی کون اور کہاں؟

کورونا وائرس کے پیشِ نظر لاک ڈاؤن کی وجہ سے سوشل میڈیا کا استعمال بہت زیادہ ہو گیا ہے اور آئے دن سوشل میڈیا پر ایک نیا ٹرینڈ یا نیا ہیش ٹیگ مقبول ہو رہا ہوتا ہے۔ اب حال ہی میں سوشل میڈیا صارفین نے پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسڑی کی مقبول ترین اداکارہ مہوش مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کی آنکھوں سے چھلکتے آنسو، ویڈیو وائرل، اندرونی وجہ بھی سامنے آگئی

وزیر اعظم عمران خان کی گزشتہ کچھ دنوں سے ایک ویڈیو وائرل ہے جس کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وزیر اعظم رو رہے ہیں لیکن اس ویڈیو کے بارے میں یہ دعویٰ درست نہیں ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وزیر اعظم کورونا وائرس کی وجہ مزید پڑھیں