سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی بیٹی بھی کورونا وائرس میں مبتلا

سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی بیٹی ڈاکٹر نصرت کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔ ڈاؤ یونیورسٹی کی ماہر امراض نسواں پروفیسر نصرت شاہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں، پروفیسر نصرت شاہ سابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی صاحبزادی ہیں۔ رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے اپنی بہن کے کورونا وائرس سے متاثر مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے باعث ملکی برآمدات کو بڑا دھچکا، تجارتی خسارہ بھی بڑھ گیا

کورونا وائرس کے باعث ملکی برآمدات کو بڑا دھچکا لگا ہے، اپریل میں تجارتی خسارہ بھی بڑھ گیا، مارچ کی نسبت تجارتی خسارے میں 41.88 فیصد کا اضافہ ہو گیا۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال اپریل کے مقابلے میں برآمدات 54.19 فیصد کم ہو گئی ہیں۔ اپریل میں برآمدات میں مارچ کی مزید پڑھیں

کورونا وائرس: اہم ترین آئل فیلڈ سیل، ملازمین کی کھانے پینےکی اشیا کی فراہمی بند، جنرل منیجرآپریشن گرفتار

او جی ڈی سی ایل کے زیرانتظام راجیان آئل فیلڈ میں کورونا کے تین مریض سامنے آنے کے بعد چکوال کی ضلعی انتظامیہ نے آئل فیلڈ کو تالے لگا کر سیل کردیا اور کورونا پھیلانے کے جرم میں جنرل منیجرآپریشن کیخلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ ضلعی انتظامیہ چکوال کے افسران نے مزید پڑھیں

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سیکرٹری کورونا وائرس کا شکار، آفس سیل،ڈاکٹرز ہنگامی طور پر ہائیکورٹ پہنچ گئے

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کے سیکرٹری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ عدالتی حکام نے بتایا کہ چیف جسٹس کے سیکرٹری اسد کھوکھر نے 4 مئی اور 6 مئی کو ٹیسٹ کرائے جس کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔ عدالتی حکام کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس کے سیکرٹری کا آفس سیل مزید پڑھیں

آپ کا موبائل فون آ پ کو کورونا وائرس کا شکار بناسکتا ہے؟ تحقیق نے ثابت کر دیا

موبائل فون میں ہر طرح کے جراثیم موجود ہوسکتے ہیں اور ان کو اکثر صاف کرنا نئے کورونا وائرس کی منتقلی کا خطرہ کم کرسکتا ہے۔ یہ بات آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ اس تحقیق میں 56 طبی تحقیقی رپورٹس کا تجزیہ کیا گیا تھا کہ تاکہ جائزہ لیا مزید پڑھیں

نیا کورونا وائرس پھیپھڑوں کے ساتھ آنتوں کو بھی نشانہ بناسکتا ہے، حیرت انگیز تحقیق سامنے آ گئی

نئے کورونا وائرس سے پھیپھڑے تو متاثر ہوتے ہی ہیں مگر اس کے ساتھ ساتھ یہ جراثیم آنتوں کے خلیات میں بھی اپنی نقول بناتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ کووڈ 19 کے کچھ مریضوں کو معدے کے امراض کا سامنا بھی ہوتا ہے۔ یہ بات نیدرلینڈ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں مزید پڑھیں

بجٹ 21-2020: وزیراعظم عمران خان نے معاشی ٹیم سے بریفنگ طلب کرلی

وزیراعظم عمران خان نے بجٹ 21-2020ء کے حوالے سے اپنی معاشی ٹیم سے بریفنگ طلب کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے بجٹ 21-2020ء کی تیاری پر کام شروع کردیا ہے اور وزیراعظم نے معاشی ٹیم سے بجٹ پر بریفنگ مانگ لی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ وزیراعظم مزید پڑھیں

سیلز ٹیکس کی عدم ادائیگی پر سخت سزائیں ختم، فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا نوٹیفکیشن جاری

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سیلز ٹیکس کی عدم ادائیگی پر سخت سزائیں ختم کردی ہیں۔ ایف بی آر کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق سیلز ٹیکس کی عدم ادائیگی پرڈیفالٹرکاذاتی سامان ضبط نہیں کیاجائےگا جب کہ ڈیفالٹر کے بیوی بچوں کا سامان بھی ضبط نہیں ہوگا۔ مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی نئی قسم ، سائنسدانوں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا کی ایک نئی قسم اس سے زیادہ خوفناک ہے، دنیا بھر میں اس کا اثر و رسوخ بڑھ سکتاہے۔ اس حوالے سے 33 صفحات پر مشتمل ایک نئی تحقیق کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ یہ نئی لہر رواں سال فروری میں یورپ میں پہلی بار مزید پڑھیں

کورونا وائرس: پاکستان کیسز کے لحاظ سے دنیا کا 24 واں بڑا ملک قرار، صورتحال کب سےبہتر ہوگی؟

ملک میں گزشتہ 5 روز میں یومیہ 1000 کے قریب کیسز اور 20 سے زائد ہلاکتوں کے بعد پاکستان کورونا وائرس کے کیسز سے متعلق عالمی درجہ بندی میں24ویں اور اموات کے لحاظ سے 29 ویں نمبر پر پہنچ گیا۔ خیال رہے کہ اب تک ملک میں 500 سے زائد افراد کورونا وائرس سے انتقال مزید پڑھیں