اسلام آباد ہائی کورٹ نے جج ارشد ملک ویڈیو کیس کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے سے جج ارشد ملک ویڈیو کیس میں تفتیش کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا، کیس کی سماعت 21 مئی تک ملتوی کردی گئی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل بینچ نے جج ارشد ملک ویڈیو کیس کی مزید پڑھیں

گلیشیئرز پگھلنے کی رفتار میں تیزی، سائنسدانوں نے خوفناک پیشنگوئی کردی

گلیشیئرز پگھلنے کی رفتار میں تیزی آگئی اور اس عمل کو روکنا اب ممکن نہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برف کی تہہ میں اب ہر سال نصف میٹر سے لے کر پورے ایک میٹر تک کی کمی واقع ہو رہی ہے۔ یہ رفتار بیسویں صدی میں گلیشیئرز پگھلنے کی اوسط مزید پڑھیں

شہباز گِل وزیراعظم عمران خان کے اعزازی معاون خصوصی مقرر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل کو وزیراعظم عمران خان کا اعزازی معاون خصوصی مقرر کردیا گیا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شہباز گِل کووزیراعظم کامعاون خصوصی برائے پولیٹیکل کمیونیکشن تعینات کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شہباز گل کی تعیناتی اعزازی ہو گی جس کا اطلاق فوری طور پر مزید پڑھیں

کورونا وائرس: کن 2 دواؤں کا مرکب علاج کیلئے مثبت ثابت ہوسکتا ہے؟ نئی تحقیق نے سب کو چونکا دیا

ماہرین نے کہاہے کہ ملیریا کی دوا ہائیڈروکسی کلوروکوئن کو غذائی سپلیمنٹ زنک سلفیٹ کے ساتھ ملانے سے زیادہ موثر نتائج سامنے آسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے علاج کیلئے دنیا بھر سے متعدد تحقیقات سامنے آرہی ہیں، ان تحقیقات میں ملیریا کی دوا ہائیڈروکسی کلوروکوئن کے کووڈ-19کے خلاف مثبت نتائج بھی سامنے مزید پڑھیں

کورونا ویکسین: امریکی کمپنی کا دوا بنانے کیلئے پاکستانی کمپنی سے معاہدہ طے پا گیا

امریکی کمپنی گیلیڈ نے کورونا وائرس کے علاج میں مؤثر دوا رمڈیسویر بنانے کیلئے پاکستان اور بھارت کی کمپنیوں سے معاہدہ کر لیا۔ یاد رہے کہ عالمی وبا کی شکل اختیار کرنے والے کورونا وائرس کے علاج کے لیے ابھی تک کوئی ویکسین دستیاب نہیں تاہم امریکا کے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک بار پھر نیچے آگئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ایک بار پھر نیچے آگئیں اور ٹریڈنگ کے دوران برینٹ کروڈ کی قیمت 58 سینٹ کمی کے بعد 29.4 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ عالمی منڈی میں ٹریڈنگ کے دوران یو ایس کروڈ 39 سینٹ کمی کے بعد 25.39 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگیا۔ غیرملکی نیوز ایجنسی مزید پڑھیں

غلط اور متنازع ٹویٹ کرنے والے صارفین کے گردگھیرا تنگ، ٹویٹر کا بیان جاری

سماجی رابطے اور مائیکروبلاگنگ کی ویب سائٹ ٹویٹر نے کرونا سے متعلق غلط معلومات یا متنازع ٹویٹ کرنے والے صارفین کے گردگھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ٹویٹر کی جانب سے ایک روز قبل اعلان کیا گیا ہے کہ کووڈ 19 (کرونا) کے حوالے سے غلط معلومات یا متنازع ٹویٹس کرنے والے صارفین کے ٹویٹس مزید پڑھیں

ملکی مجموعی قرضوں کی مالیت 34 ہزار 135 ارب روپے تک پہنچ گئی

رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ کے دوران حکومت نے 2349 ارب روپے کے قرضے حاصل کیے جن کے بعد مارچ 2020ء کے اختتام تک حکومت کے مجموعی قرضوں کی مالیت 34 ہزار 135 ارب روپے کی سطح تک پہنچ گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مزید پڑھیں

حکومت نے دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان کردیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ بھاشا ڈیم کی تعمیر مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن: سندھ میں راشن کی تقسیم؟ مراد سعید بھی میدان میں آگئے

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے احساس پروگرام کی دنیا معترف ہے، یہ وزیر اعظم کا احساس ہے کہ انہوں نے وزیر اعظم نے چھوٹے کاروباری طبقے کےلیے 200 ارب کا پیکج دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے مزید پڑھیں