نئی کورونا ٹیسٹ کٹ تیار، صرف ایک گھنٹہ میں ٹیسٹ کا نتیجہ حاصل کرنے کا دعویٰ

ارجنٹائن میں سائنسدانوں نے نئی کورونا ٹیسٹ کٹ تیار کر لی ہے جس سے صرف ایک گھنٹہ میں ٹیسٹ کا نتیجہ حاصل ہو گا۔ ارجنٹائن کے صدر البرٹاو فرنینڈز نے ٹی وی پر نیو کٹ کوویڈ 19 نامی ریپڈ کٹ متعارف کروائی۔ حکومت کا کہنا ہے کہ سائنسدانوں کی بنائی گئی سستی ٹیسٹ کٹ صرف مزید پڑھیں

ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی سے گندم خریداری کا ہدف آسان ہوا: عبدالعلیم خان

پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان کہتے ہیں کہ پنجاب نے رواں سال پچھلے تین سالوں سے زیادہ ریکارڈ گندم خریدی، پنجاب کے عوام کو گندم کی قلت نہیں ہونے دیں گے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں سینئر صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ پنجاب میں اب تک 3.64ملین میٹرک ٹن مزید پڑھیں

کراچی میں روزہ داروں کا ایک اور امتحان شروع، ہیٹ ویو نے پھر شہر کا رخ کر لیا

محکمہ موسمیات نے آج سے کراچی میں گرم موسم کی پیش گوئی کر دی۔ جسے درمیانی درجے کا ہیٹ ویو بھی کہا جا سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 21 مئی تک کراچی کا درجہ حرارت 39 سے 41 ڈگری تک جانے کا امکان ہے جبکہ کراچی کا موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ مزید پڑھیں

خوفناک آگ نے متعدد عمارتوں کو لپیٹ میں لے لیا، 11فائرفائٹرز زخمی

امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں بھڑکنے والی آگ نے متعدد عمارتوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور آگ بجھانے کی کوشش میں گیارہ فائر فائٹرز بھی زخمی ہوگئے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق ابتدائی طور پر آگ لاس اینجلس میں ایک عمارت میں لگی جس نے بعد میں دیگر مزید پڑھیں

براہ راست نشریات کے دوران بیٹا ’چیختا‘ ہوا سامنے آگیا، اینکر پرسن کا فوراً ردِ عمل کیا تھا؟ ویڈیو میں دیکھیں

امریکا میں براہ راست نشریات کے دوران خاتون اینکر کا بیٹا چیختا ہوا سامنے آگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا ریاست فلوریڈا میں ڈبلیو ایف ٹی وی کی خاتون اینکر مارتھا سوگالسکی کورونا وائرس کی رپورٹ پڑھنے میں مصروف تھیں کہ ان کا چھ سالہ بیٹا اچانک سامنے آگیا جس کی ویڈیو مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 3 لاکھ 13 ہزار سے تجاوز کرگئی

عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے پوری دنیا میں جاں بحق افراد کی تعداد 3 لاکھ 11 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ عالمی سطح پر کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 47 لاکھ 20 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق پوری دنیا میں اب تک اپنے یقین، مزید پڑھیں

طب کی دنیا میں انقلاب لانے کی تیاریاں مکمل، کورونا کی تشخیص اب کتوں کے ذریعے سے کیسے ممکن؟ جانئے

برطانوی ماہرین نے کورونا کی تشخیص کے لیے کتوں کی خدمات لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے اُن کی تربیت کا آغاز کردیا۔ منشیات کا سراغ لگانے والے جاسوس کتے اب کورونا کی تشخیص بھی کریں گے، اس ضمن میں برطانوی حکومت نے کتوں کی تربیت کے لیے بھاری رقم جاری کردی جبکہ مختلف ماہرین کی مزید پڑھیں

کورونا وائرس: حکومت کا بڑا اقدام، اوبر اور کریم ٹیکسی سروس بحال کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا اوبر اور کریم ٹیکسی سروس بحال کرنے کا فیصلہ سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں اوبر اور کریم شہر میں ٹیکسی چلا سکیں گے، ٹیکسی کے اندر سینیٹائرز لازمی موجود ہوگا، ٹیکسی میں اضافی ماسک موجود ہوگا۔ اس حوالے سے پنجاب حکومت نے ایس او پیز جاری کردیے ہیں، ایس او مزید پڑھیں

فیس بک نے ایک اور مشہور کمپنی خرید لی

سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے دنیا کی مقبول ترین اینیمیٹڈ تصاویر شیئر کرنے والی کمپنی کو خریدنے کی تصدیق کردی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق فیس بک نے ’گفی‘ کمپنی کے حصص 40 کروڑ ڈالر میں خرید کر اس کی ملکیت حاصل کرلی، جس کے بعد تین بڑی مزید پڑھیں

چین میں پھنسے طلبہ کی وطن واپسی کیلئے رعایتی قیمت پر ائیر ٹکٹ دیے جائیں گے: ذلفی بخاری

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز ذلفی بخاری کا کہنا ہے کہ چین میں پھنسے طلبہ کی وطن واپسی کیلئے رعایتی قیمت پر ائیر ٹکٹ دیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ووہان سے ائیرٹکٹ صرف 50 ہزار روپے کا ہوگا، حکومت پاکستان 18 مئی کو پی آئی اے کی خصوصی مزید پڑھیں