پاکستان، چین، روس اور ایران کا افغانستان میں قیام امن سے متعلق ورچوئل اجلاس

پاکستان، چین، روس اورایران کے نمائندوں کے درمیان افغانستان میں قیام امن سے متعلق ورچوئل اجلاس ہوا۔ ترجمان دفترخارجہ عائشہ فاروقی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں افغانستان میں امن اور مفاہمت پر بات چیت کی گئی۔ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں افغانستان کی آزادی، خودمختاری اورعوام کے فیصلوں کی حمایت کا مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے فنڈ کی منظوری

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 30 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا ، یہ رقم کورونا کیخلاف اقدامات،غریب طبقے کی مدد، خواتین اور بچوں کیلئے استعمال ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے30کروڑڈالر کےفنڈکی منظوری دے دی گئی ، اےڈی بی نےپاکستان کو یہ رقم شعبہ صحت کیلئے دی ہے، رقم مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے بھی شاپنگ مالز کھولنے کی اجازت دے دی

سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کرتے ہوئے سندھ حکومت نے بھی شاپنگ مالز کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شاپنگ مالز کھولنا ضابطہ کار (ایس او پیز) پر عمل درآمد سے مشروط ہے۔ سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے آرڈر کے مطابق مزید پڑھیں

کراچی میں قابلیت تعصب کا شکار

“کراچی میں قابلیت تعصب کا شکار” تحریر:فرقان فاروقی سندھ حکومت کی جانب سے کراچی سمیت شہری علاقوں کے ساتھ نا انصافیوں کا ایک اور کارنامہ سب کے سامنے ہے، کراچی صوبہ سندھ کا 50 فیصد سے زائد حصہ ہے لیکن سندھ پبلک سروس کمیشن کے امتحانات میں 151 کامیاب امیدواروں میں کراچی کا کوئ حصہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس ویکسین کی انسانوں پر آزمائش، پہلے مرحلے کا ڈیٹا جاری کردیاگیا

معروف امریکی کمپنی موڈرنا نے کورونا وائرس ویکسین کے انسانوں پر کی گئی آزمائش کے اعداد و شمار جاری کردیئے۔ کورونا وائرس کی جان لیوا وبا نے گزشتہ سے دنیا بھر میں اپنا خوف و ہراس پھیلا رکھا ہے اور ابھی تک کوئی بھی کمپنی یا ملک اس کی ویکسین یا علاج دریافت نہیں کرسکا مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کا زیادہ دباؤ جون کے وسط تک سامنے آئے گا: فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کا زیادہ دباؤ جون کے وسط تک سامنے آئے گا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ‏آج وزارت سائنس کی ایکسپرٹ کمیٹی نے تین بنیادی نکات پر رائے دی ہے۔ وینٹی لیٹرز مزید پڑھیں

ہم حکومت کے ہتھکنڈوں سے نہیں ڈرتے، میں بھی جیل دیکھ آیا ہوں: احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں لاک ڈاؤن کی جتنی قسمیں ایجاد ہوئی پوری دنیا میں نہیں ہوئیں۔ ذرائع کے مطابق اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے اپنی عقل ڈاوَن ہونے کا ثبوت دے دیا، پہلے لاک ڈاوَن،اسماٹ لاک ڈاوَن مزید پڑھیں

افغان طالبان نے بھارت کے ناپاک عزائم عیاں کردیئے، عالمی دنیا میں نیا موضوع زیرِ بحث

افغان طالبان نے بھی بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا ہے، چیف ثالث افغان طالبان عباس استنکزئی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ بھارت نے افغانستان میں ہمیشہ منفی کردار ادا کیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان طالبان کے چیف ثالث عباس استنکزئی نے کہا ہے کہ بھارت نے افغانستان میں ہمیشہ مزید پڑھیں

قومی ایئر لائن نے اپنے ملازمین سے متعلق کڑا فیصلہ لے لیا، بڑی پابندی عائد

قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے اپنے ملازمین اور ٹریول ایجنٹس کے رعایتی ٹکٹوں پر پابندی لگا دی۔ پی آئی اے پسنجر سیلز ڈپارٹمنٹ نے سرکلر جاری کرتے ہوئے اپنے ملازمین اور ٹریول ایجنٹس کے رعایتی ٹکٹوں پر پابندی لگا دی ہے۔ اس پابندی کا اطلاق پی آئی اے کی تمام بین الاقوامی خصوصی مزید پڑھیں

بہاولپور میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، سی ٹی ڈی سے مقابلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ،3 فرار

بہاولپور میں سی ٹی ڈی سے مبینہ مقابلے میں چار دہشت گرد ہلاک اور تین فرار ہوگئے۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف کارروائی خفیہ اطلاع پر بہاولپور میں اعظم چوک کے قریب ذخیرہ جنگل میں کی گئی فائرنگ کے تبادلے میں چار دہشت گرد مارے گئے، ہلاک ہونے والوں میں مزید پڑھیں