پاک فوج نے ایل او سی پر ایک اور بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا

پاک فوج نے ایل او سی پر ایک اور بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا، دو روز قبل بھی پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا تھا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے ایل او سی پر ایک اور بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا، بھارتی کواڈ کاپٹر مزید پڑھیں

اب روبوٹ کریں گے کورونا وائرس کا اسکریننگ ٹیسٹ

ڈنمارک کے سائنسدانوں نے ایک ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو کووڈ19 کے اسکریننگ ٹیسٹ کو خود کار اور محفوظ طریقے سے انجام دے سکتا ہے۔ دنیا بھر کی حکومتوں نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں مختلف طریقوں سے اپنا ردِعمل ظاہر کیا ہے اور عالمی ادارۂ صحت نے جن چیزوں کو اس کوشش مزید پڑھیں

قومی ائیر لائن پر لندن اور ابوظہبی میں بھاری جرمانہ عائد

قومی ائیرلائن کے طیارے میں اضافے عملے کے سوار ہونے پر ائیر لائن کو مانچسٹر اور ابوظہبی ائیرپورٹ پر جرمانہ کیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ائیرلائن کے طیارے میں تین کاک پٹ کریو زیادہ ہونے پر اسے مانچسٹر اور ابو ظبی میں جرمانے کا سامنا کرنا پڑا جہاں بارڈر سکیورٹی فورس نے ائیرلائن پرجرمانہ عائد مزید پڑھیں

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل کورونا وائرس کا شکار

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا جس کے بعد وہ آئسولیشن میں ہیں۔ بلوچستان ہائی کورٹ کے ایک افسر نے ڈان کو بتایا کہ چیف جسٹس کا گزشتہ روز کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد سے وہ اپنے گھر پر قرنطینہ مزید پڑھیں

کووڈ 19 کے خلاف چین کی پہلی ویکسین تیار، ابتدائی نتائج حوصلہ افزا قرار

دنیا بھر میں متعدد کمپنیوں کی جانب سے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ویکسینز کی تیاری پر کام ہورہا ہے، مگر بہت کم انسانی آزمائش کے مرحلے میں داخل ہوسکی ہیں۔ ان ابتدائی ویکسینز میں سے ایک چین میں تیار ہورہی ہے اور ابتدائی انسانی آزمائش کے نتائج حوصلہ افزا رہے ہیں۔ چینی مزید پڑھیں

کراچی طیارہ حادثہ؛ کینیڈین وزیر اعظم سمیت کئی ممالک کے سربراہان کا اظہار افسوس

کراچی میں پیش آنے والے طیارہ حادثے کے بعد افغان صدر اشرف غنی، بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی اور کینڈین وزیر اعظم سمیت مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ نے افسوسناک واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے افغان صدر اشرف غنی کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

زوم ایپ کے ذریعے منشیات کی فروخت، عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

سنگار پور کی عدالت نے زوم ایپ کے ذریعے منشیات فروخت کرنے والے شخص کو سزائے موت دینے کا حکم جاری کردیا۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سنگاپور کی ہائی کورٹ نے پونیتان گیناسان نامی شخص کو زوم ایپ پر موت کی سزا دینے کا حکم جاری کیا۔ رپورٹ کے مطابق گیناسان منشیات کی مزید پڑھیں

غیرت کے نام پر دو لڑکیوں کے قتل کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

شمالی وزیرستان پولیس نے غیرت کے نام پر دو لڑکیوں کے قتل کی تحقیقات کیلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی۔ قتل ہونے والی لڑکیوں کے ساتھ ویڈیو بنانے اور سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والے ملزم ایاز کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ لڑکیوں کو مبینہ طور پر قتل کرنے والے مزید پڑھیں

تمباکو کی صنعت پر مزید ٹیکسوں سے معیشت تباہ ہونے کا اندیشہ

غیر قانونی تجارت معیشت کے لیے بربادی کا درجہ رکھتی ہے کیوں کہ یہ حکومت کو بڑے محصولات سے محروم کر دیتی ہے اور اسی کے ساتھ متعدد قانون پر عمل کرنے والی صنعتوں کی ترقی میں رکاوٹ بنتی ہیں جو فی الحقیقت اپنے ٹیکسوں اور دیگر واجبات کی ادائیگی کی صورت میں، قومی خزانے مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے وفاقی کابینہ کے اقدام کو غیر آئینی قرار دے دیا

حکومت سندھ نے وفاقی کابینہ کی جانب سے تین ارسا اراکین کو ہٹائے جانے کا اقدام غیر آئینی قرار دے دیا ہے۔ حکومت سندھ کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اس ضممن میں کہا ہے کہ ارسا کے اراکین کا تقرر صوبوں کی مشاورت سے کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبوں کو اعتماد مزید پڑھیں