اداکارہ مایا علی نے سوشل میڈیا پر کون سا اہم سنگ میل عبور کرلیا؟ جان لیں اس خبر میں

پاکستان فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مایا علی نے سوشل میڈیا پر اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ شوبز انڈسٹری سے وابستہ شخصیات مداحوں کے ساتھ رابطہ رکھنے کے لیے سوشل میڈیا ایپ پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور وہ اپنے کام کے حوالے سے بھی وقتاً فوقتاً سب کو آگاہ کرتی رہتی مزید پڑھیں

کیا ملک میں دوبارہ لاک ڈاؤن ہو سکتاہے؟ اسد عمر کا اہم بیان سامنے آ گیا

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ و وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں وبا پھیل رہی ہے اور اموات میں اضافہ بھی ہوا ہے لیکن لوگوں کی زندگیوں کو بند کرکے ملک آگے نہیں چل سکتا۔ اسد عمر کا کہنا تھا کہ ملک مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ابرار الحق کا کورونا کا شکار

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور معروف گلوکار ابرار الحق کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں اور ان کا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا ہے۔ ابرارالحق جو کہ اس وقت چیئرمین پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی (انجمن ہلال احمر پاکستان) بھی ہیں نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے خود کو گھر پر مزید پڑھیں

نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے 2 افسران کو ملک چھوڑنے کا حکم

بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے 2 افسران کو ناپسندیدہ قرار دے دیا جب کہ پاکستانی حکام نے واضح کیا ہے کہ ناپسندیدہ قرار دیے گئے افراد سفارتکار نہیں ہیں۔ بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے 2 افسران پر الزامات عائد کرتے ہوئے ناپسندیدہ قرار دے دیا، دونوں پاکستانی افسران کو 24 گھنٹے میں بھارت مزید پڑھیں

ماڈل صدف کنول اور شہروز سبزواری نے نکاح کرلیا

معروف پاکستانی اداکار شہروز سبزواری اور ماڈل صدف کنول نکاح کے بندھن میں بندھ گئے۔ اطلاعات کے مطابق شہروز سبزواری اور ماڈل صدف کنول نے سادگی سے نکاح کرلیا ہے، اس مختصر تقریب میں دونوں کے اہل خانہ نے شرکت کی تھی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شہروز سبزواری اور صدف کی تصاویر بھی مزید پڑھیں

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا گیا

وزارت خزانہ نے یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 7 روپے 6 پیسے کمی کی گئی ہے جس کے نئی قیمت 74 روپے 52 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر مزید پڑھیں

کیا شیخ رشید اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کررہے ہیں؟ شیخ رشید کا اہم جواب سامنے آ گیا

وزیر ریلوے شیخ رشید کی شادی کے ایک بار پھر چرچے ہورہے ہیں اور اس بار بھی ایک اداکارہ کے ساتھ ان کی شادی کی افواہیں گردش کررہی ہیں۔ وزیر ریلوے کی پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے شیخ رشید سے پوچھا کہ سنا ہے آپ عائشہ عمر سے شادی کررہے ہیں جس کے مزید پڑھیں

امریکی دوا ساز کمپنی کا بڑا دعویٰ، کورونا ویکسین مختلف ممالک کو بھیجنے کا اعلان

امریکی دوا ساز کمپنی دوا ساز کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ کرونا ویکسین اکتوبر میں متعارف کر کے اس کی لاکھوں خوراکیں دنیا کے مختلف ممالک کو ہنگامی بنیادوں پر بھیج دی جائیں گی۔ بین الاقوامی میڈیا رپوٹ کے مطابق امریکی دوا ساز کمپنی Pfizer کے چیف ایگزیکیٹیو آفیسر نے اعلان کیا کہ کرونا مزید پڑھیں

سونا ایک بار پھر لوگوں کی پہنچ سے باہر

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کے روز بھی سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 300 روپے اور 258 روپے کا اضافہ ہوا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر کے اضافے سے 1730 ڈالر کی سطح تک پہنچ گئی، جس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں مزید پڑھیں

مئی میں ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 2.93 روپے کی کمی

ایک ماہ کے دوران ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 2.93 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ انٹر بینک مارکیٹ گزشتہ ہفتے روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر میں 2روپے 18 پیسے جبکہ مئی 2020 کے دوران ڈالرکی قدر میں مجموعی طور پر 2 روپے 93 پیسے کا اضافہ ہوا مزید پڑھیں