پاکستان اسٹیل کے ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک دینے کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پاکستان اسٹیل ملز کے 9100 ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک دینے کی اصولی منظوری دے دی۔ اسلام آباد میں مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ای سی سی نے پاکستان اسٹیل ملز کے9100 ملازمین کو گولڈن مزید پڑھیں

ڈالر کی اونچی اڑان، سونا بھی لوگوں کی پہنچ سے دور

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوگیا جبکہ ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی تولہ قیمت 300 روپے اضافے کے بعد 98400 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونے کی قدر 257 روپے اضافے سے 84362 روپے ہوگئی۔ مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا سرکاری اورنجی تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے بڑا فیصلہ

محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ تمام سرکاری اورنجی تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل بدستور معطل رہے گا۔ صوبائی وزیرتعلیم سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کورونا کے باعث موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا مزید پڑھیں

امریکی فضائیہ کیلئے خودکار ’اسکائی بورگ‘ جیٹ طیارے شامل کرنے کی تیاری

امریکی فضائیہ 2023 تک ایسے جیٹ طیارے اپنے فضائی بیڑے میں شامل کرنے کی تیاری کررہی ہے جو مصنوعی ذہانت سے لیس ہونے کے علاوہ مکمل خودکار اور خودمختار بھی ہوں۔ شنید ہے کہ امریکی فضائیہ نے اس مقصد کےلیے 40 کروڑ ڈالر کا تحقیقی فنڈ بھی مختص کرلیا ہے جو ایک یا زیادہ کمپنیوں مزید پڑھیں

کورونا وائرس کس طرح جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوا؟ اہم تحقیق سامنے آ گئی

نئے نوول کورونا وائرس کی بنیاد پر کام کرنے والے سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ یہ جراثیم جانوروں سے انسانوں میں چھلانگ لگانے کے لیے بہت زیادہ مطابقت رکھتا تھا کیونکہ یہ اپنی ساخت بدل کر انسانی خلیات کو متاثر کرنے کی صلاحیت پیدا کرنے میں کامیاب رہا۔ امریکا کے سائنسدانوں نے جانوروں کے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی رہنما سینیٹر مولا بخش چانڈیو میں کورونا وائرس کا شکار

پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر مولا بخش چانڈیو میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق مولا بخش چانڈیو، ان کے بیٹے، اہلیہ اور دیگر دو خواتین میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔سینیٹر مولا بخش چانڈیو کے ترجمان نجیب ابڑو کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی مزید پڑھیں

ذیابیطس کی دوا، کورونا وائرس کے خلاف بھی مفید

کینیڈا میں واٹرلو یونیورسٹی کے طبّی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ ٹائپ 2 ذیابیطس میں کھائی جانے والی دوا کی ایک قسم جسے بالعموم ’’ڈی پی پی فور انہیبیٹر‘‘ یا ’’گلپٹنز‘‘ (Gliptins) کہا جاتا ہے، کورونا وائرس کو انسانی جسم کے اندر پھیلنے سے روکتی ہے اور اس طرح یہ کورونا وبا کی روک مزید پڑھیں

ٹی وی کی دو سینئر آرٹسٹ بھی کورونا وائرس کا شکار

ٹی وی کی دو سینئر اداکارائیں روبینہ اشرف اور سکینہ سموں بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔ ٹی وی کی دو سینئر آرٹسٹ اور ڈائریکٹر روبینہ اشرف اور سکینہ سموں بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں جس کے بعد دونوں آئسولیشن میں چلی گئی ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ دونوں اداکاراؤں کی طبیعت چند مزید پڑھیں

برطانوی سائنسی ماہرین نے کردیا خبردار، مگر کیوں؟ اہم وجہ سامنے آ گئی

سائنسی ماہرین نے لاک ڈاؤن میں نرمی پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ میں کرونا وائرس کی دوسری لہر آ سکتی ہے۔ وزیر اعظم بورس جانسن کی جانب سے لاک ڈاؤن میں نرمی کے تحت آج سے ملک بھر میں 5 افراد کے گھر سے باہر اکٹھے ہونے اور ملاقات کرنے کی اجازت مزید پڑھیں

سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کب؟ تفصیل آ گئی

سعودی عرب سے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے مزید پانچ پروازیں 3 تا 9 جون سینکڑوں پاکستانیوں کو لے کر وطن پہنچیں گی۔ سعودی عرب میں محصور پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے حکومتی اقدامات جاری ہیں، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سعودی ایئرلائن کی پانچ خصوصی پروازوں کو لینڈ کرنے کی اجازت دے مزید پڑھیں