وفاقی بجٹ: شہباز شریف کی تنقید، شہباز گل بھی میدان میں آگئے، بڑا بیان جاری کردیا

شہباز شریف کی بجٹ پر تنقید کے جواب میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا کہ موصوف نےچند رٹے رٹائےجملوں میں بجٹ کو بنا پڑھے مسترد کردیا، یہ باؤجی کا بجٹ نہیں جس میں اپنے ٹبر اور فنانسرزکو نوازا جاتا تھا۔ اپنے بیان میں ڈاکٹر شہباز گل کا مزید مزید پڑھیں

لاک ڈاون نہ کرفیو، پنجاب حکومت نے لاہور کیلئے علیحدہ لائحہ عمل پیش کردیا

پنجاب حکومت نے کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے ایس او پیز کی پابندیاں مزید سخت کرنے کیلئے وفاق کو سفارشات بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرصدارت وزیراعلیٰ آفس میں خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں کورونا سے متعلق صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ لاہور میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز روکنے کیلئے مزید پڑھیں

شوگر ملوں کو دی گئی سبسڈی کی بنیاد ہی غلط تھی: شہزاد اکبر

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے شوگر کمیشن کی رپورٹ کی روشنی میں لیے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا اورکہا ہے ماضی دی گئیں سبسڈیز کی بنیاد ہی غلط تھی۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

این ای سی کے اجلاس میں شرکت سے روکنے پر مراد علی شاہ وفاقی حکومت پر برس پڑے

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) کے اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد جانے سے روکنے پر تنقیدکرتے ہوئے کہا کہ سندھ کو اسلام آباد کی کالونی نہ سمجھیں۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

ارطغرل غازی کی اداکارہ بورجو کیراتل نے کر دی بڑی خواہش کا اظہار

حلیمہ سلطان کے بعد ترک ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ کی ایک اور اداکارہ بورجو کیراتل جنہوں نے ڈرامے میں گوکجی کا کردار اداکیا ہے نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ انڈیپنڈنٹ اردو کو دئیے گئے خصوصی انٹرویو میں بورجو کیراتل نے’’ارطغرل غازی‘‘اور ڈرامے کو پاکستان سے ملنے والی محبت کے جواب میں کہا مزید پڑھیں

واٹس ایپ کا وہ نیا فیچر جس کا انتظار عرصے سے کیا جارہا ہے

واٹس ایپ میں ایک ایسے فیچر کو متعارف کرانے پر کام ہورہا ہے جس کا انتظار صارفین کو طویل عرصے سے ہے کیونکہ یہ دیگر مقبول ایپس میں پہلے سے موجود ہے۔ واٹس ایپ کے اس نئے فیچر سے صارفین اپنے اکاﺅنٹ کو ایک سے زیادہ ڈیوائسز پر بیک وقت استعمال کرسکیں گے۔ گزشتہ چند مزید پڑھیں

اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے کووڈ 19 وبا سے پیدا ہونے والے منفی معاشی اور معاشرتی اثرات کو کم کرنے کی غرض سے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ اے ڈی بی سے ملنے والا مذکورہ قرض معاشرتی تحفظ کے پروگرام سمیت صحت کے شعبے کی صلاحیتوں کو مزید پڑھیں

ترکی کے ماہرین نے کورونا وائرس کی دوا تیار کر لی، ترک صدر رجب طیب اردوان کا دعویٰ

ترکی نے کورونا کے علاج کیلئے ”فیوی پیرویر” نامی دوا تیار کرلی ہے، ترک صدر رجب طیب اردوان نے دعویٰ کیا ہے کہ ترکی کے ماہرین نے مقامی سطح پر ایسی دوا تیار کی ہے جس کی مدد سے کورونا کا علاج کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ترکی کے سائنسی اور طبی مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ، 2 خواتین اور 2 بچے شدید زخمی

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 خواتین اور 2 بچے شدید زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی کے جندروٹ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کا مصنوعی بحران، اوگرا کا 6 آئل کمپنیوں کو شوکاز نوٹس جاری

ترجمان اوگرا کا کہنا ہے کہ 6آئل کمپنیوں کو پٹرولیم مصنوعات کے مصنوعی بحران پر شوکاز نوٹس جاری کیے جب کہ کراچی میں 2آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کےخلاف مقدمہ درج کروایا ہے۔ ترجمان اوگرا عمران غزنوی کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی طلب اور رسدکا تعلق اوگرا کےساتھ نہیں ہے مگر مصنوعی بحران پیدا کرنے والوں کے مزید پڑھیں