سبز چائے ذہنی تناؤ کو کیسے دور کرتی ہے؟ اہم تحقیق سامنے آ گئی

سبزچائے کو ’سپرفوڈ‘ مشروب کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کیونکہ اپنے غیرمعمولی خواص کی بنا پر یہ بلڈ پریشر کم کرتا ہے، کولیسٹرول گھٹاتا ہے اور ذہنی تناؤ دور کرتا ہے۔ دوسری جانب سبز چائے موڈ کو بہتر کرنے اور کسی کام پر ارتکاز (فوکس) بڑھانےمیں بھی مدد دیتی ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق مزید پڑھیں

9مئی کے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لا کر کھڑا کریں گے: وزیراعظم

وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ9مئی کوملک میں درندگی ہوئی،شہداء کی عظمت پرکوئی آنچ نہیں آئےگی،شہید کسی ایک جماعت یامسلک کےشہیدنہیں،پوری قوم شہداءکااحترام کرتی ہے۔ شہداءکےلہوکی زکوٰۃ کےباعث قوم چین سےسوتی ہے،شہداءنےملک سے دہشتگردی کاخاتمہ کیا۔ اسلام آباد میں عظمت شہداء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئےشہداء کےورثاءسےکچھ دیرپہلے ملاقات کی،ورثاءکوپیغام دیاآج پاکستان ان کےسپوتوں کی مزید پڑھیں

اسد عمر کا سیکرٹری جنرل کا عہدہ اور کورکمیٹی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے عہدہ اور کورکمیٹی کی رکنیت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ 9 مئی کو جو واقعات ہوئے اس کی مذمت تمام لوگ کرچکے، میں تفصیل میں جانا چاہتا ہوں کیوں یہ واقعات ملک کیلئے خطرناک ہیں، ایسی تنصیبات جن کا فوج سے تعلق تھا ان پر حملے کیے گئے۔ مزید پڑھیں

حسین الہیٰ کا پی ٹی آئی چھوڑٖ کر دوبارہ مسلم لیگ ق میں شامل ہونے کا اعلان

رکن قومی اسمبلی حسین الہیٰ نے بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑٖ کر دوبارہ مسلم لیگ ق میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔  حسین الہیٰ نے لندن میں پریس کانفرنس کر کے پی ٹی آئی چھوڑنے کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ حسین الہیٰ کے والد چوہدری وجاہت حسین بھی گزشتہ دنوں پی ٹی مزید پڑھیں

پختونخوا میں 16 افراد کے کیسز فوجی عدالتوں میں چلیں گے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد فوجی تنصیبات پر حملے اور شہیدا کی تحقیر کرنے والے 16 شرپسندوں کے خلاف مقدمات فوجی عدالتوں میں چلیں گے۔ خیبرپختونخوا کے سرکاری حکام نے بتایا کہ خیبرپختونخوا میں فوجی تنصیبات پرحملے میں ملوث ملزمان کے خلاف فوجی عدالتوں میں مقدمات چلیں گے۔ مردان مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک

خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے کوٹ اعظم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دوران 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق عام علاقے کوٹ اعظم میں کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوگیا جس کے مزید پڑھیں

فواد چوہدری کے پی ٹی آئی چھوڑنے پر اہلیہ حبا کا ردعمل سامنے آ گیا

پاکستان تحریک انصاف کو خیرباد کہنے والے فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری نے بھی ردعمل دیا ہے۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات و پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر فواد چوہدری نے پارٹی سے علیحدگی اور سیاست سے وقفہ لینے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے ٹوئٹ کرکے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان مزید پڑھیں

فواد چوہدری کا پی ٹی آئی چھوڑنے اور عمران خان سے راہیں جدا کرنے کا اعلان

سابق وفاقی وزیر اطلاعات و پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر فواد چوہدری نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے چکا اور عمران خان سے راہیں جدا کرلی ہیں۔ اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ 9 مئی کے واقعات کی غیر مشروط مذمت کرتا مزید پڑھیں

کوشش کررہے ہیں آئی ایم ایف پروگرام مکمل ہوجائے: وزیر خزانہ

وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم نے آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے کام مکمل کرلیا ہے، کوشش کر رہے ہیں آئی ایم ایف پروگرام مکمل ہوجائے، 30جون تک آئی ایم ایف پروگرام ختم ہوجائے گا، امید ہے موجودہ صورتحال سےبھی ڈیل کریں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

آم کو پھلوں کا بادشاہ کیوں کہا جاتا ہے؟

موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی لوگوں کو جس پھل کا بے صبری سے انتظار ہوتا ہے، وہ کوئی اور نہیں پھلوں کا بادشاہ آم ہے۔ یہ میٹھا پھل جب سامنے ہوتا ہے تو ہاتھ روکنا مشکل ہوجاتا ہے اور ہوسکتا ہے کہ آپ کو علم نہ ہو کہ آم کے درخت کے پتے مزید پڑھیں