
سپریم کورٹ نے انتخابی عذر داریوں کے لیے خصوصی بینچ تشکیل دے دیا۔ سپریم کورٹ نے مختلف انتخابی عذر داریوں کی 67 اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں جس کے لیے 3 رکنی خصوصی بینچ 14 جولائی کو دن ایک بجے سماعت کرے گا۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے خلاف مزید پڑھیں











Recent Comments