برطانوی ویزے کے حصول کے خواہش مند افراد کیلئے اہم خبر، جانیے تفصیلات

برطانوی وزیرداخلہ پریتی پٹیل نے پوائنٹس بیسڈ سسٹم متعارف کرا دیا، جس کے تحت یکم جنوری کے بعد ویزا حصول کے لیے 70 پوائنٹس پورے کرنا ہوں گے جبکہ طلبہ تعلیم کی تکمیل کے بعد 2سال کا ورک ویزا حاصل کر سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیرداخلہ پریتی پٹیل نے پوائنٹس بیسڈ سسٹم متعارف مزید پڑھیں

مویشی منڈیوں کے اوقات کار کیا ہوں گے، اسد عمر نے بتا دیا

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ مویشی منڈیوں کے اوقات کار صبح 6 سے شام 7 بجے تک ہوں گے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیرصدارت لاہور میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی چیف سیکریٹریز نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ اجلاس مزید پڑھیں

بلاول بھٹو سیاسی طور پر مایوسی کا شکار ہیں: شبلی فراز

وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری زمینی حقائق سے لاعلم اور سیاسی طور پر مایوسی کا شکار ہیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو نے اپنی پریس کانفرنس میں گری ہوئی مزید پڑھیں

صرف 1 ماہ کے دوران ترسیلات زَر میں 50 فیصد تک کا اضافہ، پاکستانیوں کے لیے شاندار خوشخبری آگئی

جون 2020 کے دوران کارکنوں کی ترسیلاتِ زر میں 50.7 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا اور وہ ریکارڈ بلند سطح 2,466.2 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں ۔ جون 2019 میں 1,636.4 ملین ڈالر کی ترسیلات ِزر موصول ہوئی تھیں۔ اسی طرح مجموعی بنیاد پر مالی سال 20 کے دوران کارکنوں کی ترسیلات زر 23,120.7 ملین ڈالر مزید پڑھیں

اب ہر شہری قربانی کی سنت ادا کر سکے گا، حکومت کا شاندار فیصلہ، جانوروں کی قیمتیں کم کرنے کے لیے بڑا منصوبہ

حکومت نے مویشی منڈیوں کو ٹیکس فری کردیا ہے، بیوپاریوں سے کسی بھی قسم کی فیس نہیں لی جائے گی، پہلے آنے والے بیوپاریوں کو ترجیحاً پہلے ٹینٹس الاٹ کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے صوبے کے تمام شہروں میں مویش منڈیوں سے متعلق گائیڈ لائنز جاری کردی ہیں۔ ہر ضلعی انتظامیہ مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر، تنخواہوں سے سالانہ انکریمنٹ ختم

آئی ایم ایف کی تجویز کے بعد سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے سالانہ انکریمنٹ ختم ہونے کا امکان ہے۔ حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا 6 ارب ڈالر کا رکا ہوا پروگرام بحال کروانے کے لیے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط ماننے پر آمادگی ظاہر کردی جس کے تحت مزید پڑھیں

’ نئی قسم ‘ کا کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، اس کی کیا علامات ہیں؟ ماہرین نے ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی

نئی قسم کا کورونا وائرس پہلے سے زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے، ایک نئی طبی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایک نئی قسم کا تغیراتی کورونا وائرس پہلے سے زیادہ تیزی سے یورپ سے امریکہ تک پھیل گیا ہے، تاہم خوش قسمتی سے یہ متاثرہ افراد کو بیمار نہیں کر رہا مزید پڑھیں

وہ عام غلطیاں جو اسمارٹ فونز کی زندگی مختصر کردیں

اسمارٹ فونز کا استعمال تو اب عام ہوتا جارہا ہے اور بیشتر افراد کے پاس مختلف کمپنیوں کی یہ ڈیوائسز موجود ہیں۔ مگر کیا آپ کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اسمارٹ فونز کی زندگی ایک یا 2 سال سے زیادہ نہیں ہوتی جس کے بعد متعدد مسائل کا سامنا ہوتا ہے۔ درحقیقت اکثر افراد مزید پڑھیں

بلاول صاحب، مائیں بہنیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں، وزیراعظم کی بہن پر ناقابل یقین الزامات پر حکومتی ردِ عمل

وزیر اطلاعات شبلی فراز نے بلاول بھٹو کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور ان کی ہمشیرہ کے بارے میں باتیں بلاول کو زیب نہیں دے دیتی، وزیر اعظم کی بہن کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے چیئرمین مزید پڑھیں

ہولی وڈ اداکارہ کیلی پرسٹن کینسر سے جنگ ہار گئیں

کم از کم 60 ہولی وڈ فلموں اور امریکی ڈراموں میں شاندار کردار ادا کرنے والی معروف اداکارہ 57 سالہ کیلی پرسٹن کینسر سے جنگ ہار گئیں۔ کیلی پرسٹن گزشتہ 2 سال سے بریسٹ کینسر سے جنگ لڑرہی تھیں، وہ 2018 میں اپنی آخری فلم گوٹی کی ریلیز سے قبل ہی موذی مرض کا شکار مزید پڑھیں