وزیر اعظم کا استور میں برفانی تودہ گرنے سے قیمتی جانوں کے زیاں پر اظہار افسوس

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گلگت بلتستان کے ضلع استور میں شونٹر ٹاپ سے برفانی تودہ گرنے سے قیمتی جانوں کے زیاں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف نے زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی مزید پڑھیں

کیا آپ کولڈ ڈرنکس کے یہ نقصانات جانتے ہیں؟

کولڈ ڈرنکس (سافٹ ڈرنک) پینا ہماری معمول کا حصہ بن چکا ہے، ہم میں سے ہر شخص اکثر سافٹ ڈرنک پیتا دکھائی دیتا ہے اور بعض افراد تو اس کے اس قدر دیوانے ہوتے ہیں کہ روزانہ پیتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سافٹ ڈرنک کا ایک گلاس بھی ہمارے جسم کے لیے بے مزید پڑھیں

حکومت پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے نت نئے طریقوں کی ایجاد میں لگی ہوئی ہے: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت تحریک انصاف کو کچلنے کیلئے جبر و ستم کے نت نئے طریقوں کی ایجاد میں لگی ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں عمران خان نے کہا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 310 مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کی کارروائی روک دی، نوٹیفکیشن معطل

سپریم کورٹ آف پاکستان نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ آڈیو لیکس انکوائری کمیشن سےمتعلق آج کی سماعت کا حکم نامہ 8 صفحات پر مشتمل ہے، حکم نامہ چیف جسٹس پاکستان، جسٹس عمر عطا بندیال نے تحریر کیا ہے، کمیشن کے قیام کیخلاف درخواست دائر کرنے والے چیئرمین پی ٹی آئی عمران مزید پڑھیں

رواں سال لیپ ٹاپ سکیم دوبارہ شروع کر رہے ہیں، وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوانان

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوانان شزہ فاطمہ خواجہ نے لیپ ٹاپ اسکیم دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا کہ مسلم لیگ (ن )نے ہر دور میں نوجوانوں کو بااختیار بنایا، نوجوانوں کے بہتر مستقبل کے لیے منصوبے شروع کیے۔ جمعہ کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

فردوس عاشق، مراد راس کے بعد ابرار الحق اور سیف اللہ نیازی کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

سابق صوبائی مشیر فردوس عاشق اعوان اور سابق صوبائی وزیر تعلیم مراد راس ، فیصل آباد سے سابق رکن قومی اسمبلی خرم شہزاد، سابق ایم پی اے میاں احسن انصر بھٹی اور عمران خان کے قریبی عزیز سیف اللہ نیازی، ابرار الحق نے بھی پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس مزید پڑھیں

وزیراعظم نے کراچی میں پانی کی فراہمی کے K4 منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی کے لیے پانی کی فراہمی سے متعلق کے 4 منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ K-IV منصوبے سے کراچی کو پہلے مرحلے میں روزانہ 260 ملین گیلن پانی کی سپلائی میسر ہوگی۔ کراچی شہر میں اس وقت 1200 ملین گیلن یومیہ پانی کی طلب ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے مزید پڑھیں

مراد راس کا عمران خان سے راستے جدا کرنے اور پارٹی چھوڑنے کا اعلان

سابق وزیر تعلیم پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد راس نے عمران خان سے راستے جدا کرنے اور پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد راس کا کہنا تھاکہ جہاں ہم آج بیٹھے ہیں معلوم نہیں تھا کہ ایسے بیٹھے ہوں گے، ملک ہم سب کا ہے، ہم مزید پڑھیں

کراچی کو اس وقت شہباز اسپیڈ کی ضرورت ہے، یہ شہر ملکی معیشت کا حب ہے: بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے استفسار کیا ہے کہ 9 مئی کی سازش نائن زیرو یا بلاول ہاأس میں ہوتی تو ردعمل کیا ہوتا؟ بلاول بھٹو نے کہا کراچی کو اس وقت شہباز اسپیڈ کی ضرورت ہے، کراچی ملکی معیشت کا حب ہے، کراچی پر توجہ دے کر آئی ایم ایف مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما بابر اعوان لندن روانہ ہوگئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر وائس پریذیڈنٹ سینیٹر بابر اعوان لندن روانہ ہوگئے۔ بابر اعوان عمران خان کے قریب سمجھے جانے والے اور ان کے قانونی مشیر بھی ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق بابر اعوان کا لندن کا دورہ پہلے سے طے شدہ تھا، جلد واپس آجائیں گے۔ ذرائع کے مطابق بابر اعوان آج مزید پڑھیں