سشانت سنگھ کی گرل فرینڈ ریا چکروتی کی اعترافی ویڈیو وائرل، غنڈوں سے غنڈہ گردی کرانے کا معاملہ سامنے آگیا

آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے والد کی جانب سے ان کی گرل فرینڈ ریا چکروتی کے خلاف مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔ جس میں انہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ ریا چکروتی اپنے خاندان کے ساتھ مل کر ان کے بیٹے کو بلیک میل کررہی تھیں۔ سشانت کے والد کے اس دعویٰ کی مزید پڑھیں

جلد باز شہری نے نماز فجر کے بعد ہی 4 بکرے ذبح کرا دیئے، تہلکہ خیز خبر آگئی

کراچی کے علاقے گلشن جمال میں سنت ابراہیمی کے فریضے کے شرعی طریقہ کار سے لاعلم شہری نے قصاب کے کہنے پر نماز عید کی ادائیگی کے بجائے نماز فجر کے فوری بعد 4 بکرے ذبح کرا دیئے۔ گلشن جمال کے رہائشی ایک شہری نے علاقے کی مسجد میں نماز عید کی ادائیگی کی اور مزید پڑھیں

پولیس کی وردی میں گھروں میں ڈکیتیوں کا انکشاف، گینگ کا سربراہ کون نکلا؟ آج کی بڑی خبر آگئی

شہر قائد میں پولیس وردیوں میں گھروں کے اندر ڈکیتیاں کرنے والے پانچ رکنی گینگ گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پولیس کی وردیوں میں گھروں کے اندر ڈکیتیوں کا انکشاف ہوا ہے۔  شہر قائد کے علاقے سچل سے پولیس نے وردیوں میں وارداتیں کرنے والے پانچ رکنی گینگ کو گرفتار کر مزید پڑھیں

فریج میں گوشت اور انڈے کتنے دن سے زیادہ نہیں رکھنے چاہیں؟ ماہرین نے حیران کن وجہ بھی بتادی

فریج میں کھانا رکھنے کے بعد ہم سمجھتے ہیں کہ وہ محفوظ ہے اور خراب نہیں ہوگا لیکن ماہرین غذا نے خبردار کیا ہے کہ ایسا نہیں ہوتا بلکہ کھانے کی اشیاء خراب ہوجاتی ہیں اور ان میں موجودغذائیت نہیں رہتی۔ ان کے کھانے سے جسم کو فائدہ ہونے کی بجائے نقصان ہوسکتا ہے اور مزید پڑھیں

عید کا سماں ہو اور پکوان گھر میں نا ہو تیار، یہ کیسے ممکن ہے؟ جانیے مزیدار کلیجی بنانے کا طریقہ

پاکستان میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد استطاعت رکھنے والے فرزندانِ توحید سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے اپنے جانور اللہ کی راہ میں قربان کریں گے اور پھر اس کے گوشت کی مختلف ڈشز بنا کر خوب لطف اندوز ہوں گے۔ جن گھروں میں قربانی ہوگی وہاں کے لوگوں کی خواہش یہی ہوگی مزید پڑھیں

گاڑی کی چابیاں فریج میں رکھنے کا اتنا بڑا فائدہ؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

کھانے پینے کی اشیاء کو خراب ہونے سے بچانے کیلئے تو آپ فریج کا استعمال کرتے ہی ہوں گے لیکن یہ جان کر آپ کو حیرت ہوگی کہ اپنی گاڑی کو جدید دور کے چوروں سے بچانے کیلئے بھی آپ فریج کی مدد حاصل کرسکتے ہیں۔ میل آن لائن کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا مزید پڑھیں

عمران خان آخری شخص ہوگا جو نیب قانون میں ترمیم کرے گا، شیخ رشید کا چونکا دینے والا انکشاف

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ملک کو لوٹنے والے نیب قانون میں ترمیم چاہتے ہیں۔ لیاقت باغ راولپنڈی میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کورونا میں عید منارہے ہیں پوری قوم بہت احتیاط کرے۔ آج بھارت اور چین کے کیا مزید پڑھیں

عید کے موقع پر بدہضمی سے بچیے، جانیے آسان ترین علاج اور رہیں صحت مند

اگر آپ متواتر بدہضمی اور معدے میں بننے والی گیس کا شکار رہتے ہیں تو ادرک استعمال کریں، کیونکہ طبی ماہرین کے مطابق ادرک بدہضمی کے علاج کا بہترین گھریلو ٹوٹکا ہے۔ ادرک معدے میں ہضم کرنے کی صلاحیت کو بڑھا دیتا ہے، یہ مختلف غذاﺅں میں پائے جانے والے پروٹین کو ہضم کرنے کے مزید پڑھیں

پاکستان ایئر فورس کے شاہینوں کی قطر میں رافیل طیاروں کی اڑانیں ، بھارتیوں کو سرپرائز دیدیا

بھارتی ائر فورس کو بڑا دھچکہ ، پاکستان ایئر فورس کے شاہین قطر میں پہلے ہی رافیل طیاروں کی اڑانیں بھر چکے۔ رپورٹ کے مطابق ہمیشہ کی طرح بھارت کو پاکستان نے پھر بہت بڑا سرپرائز دے دیا ہے، بھارت کے خلاف پاکستان کی ایئر فورس اور عسکری اداروں نے ہمیشہ اپنا سکہ منوائے رکھا۔ مزید پڑھیں

ریسکیو1122 میں ترقیاں، محکمہ داخلہ پنجاب نے ناقابل یقین جھٹکا دے دیا

محکمہ داخلہ پنجاب نے ریسکیو 1122 میں ترقیوں کا حکم نامہ معطل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے ریسکیو 1122 میں ترقیوں کا حکم نامہ معطل کر دیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ ترقیوں کے حوالے سے ڈائریکٹر جنرل کے احکامات تاحکم ثانی معطل رہیں گے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی مزید پڑھیں