صوبہ جنوبی پنجاب کے حوالے سے حکومت نے دبنگ کام کر دیا، اہم ترین خبر آگئی، جانیے تفصیلات

پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے 50 دن بعد بزنس رولز کی منظوری دے دی۔ پنجاب میں 15 صوبائی محکموں کی تشکیل اور سیکرٹریز کی تعیناتی اور جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں محکمہ زراعت، محکمہ مواصلات و تعمیرات بنانے کی منظوری بھی دے دی گئی۔ پنجاب حکومت نے 13 اگست کو کابینہ کے ہونیوالے اجلاس مزید پڑھیں

بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ اتنا اضافہ کیا جائے، غریب پاکستانیوں کی کمر توڑ دینے والا مطالبہ

بجلی کمپنیوں نے ایک ماہ کیلئے قیمتوں میں اضافے کیلئے نیپرا کو درخواست کردی۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی طرف سے کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں ایک ماہ کیلئے 86 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا جائے کیونکہ جولائی کے مہینے میں بجلی مزید پڑھیں

کورونا وائرس ویکسین سب سے پہلے کسے دی جائے گی؟ عالمی ادارہ صحت نے پوری دنیا کو خوشخبری سُنا دی

عالمی ادارہ صحت نے پوری دنیا کو خوشخبری سُنا دی۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈ روس ایڈہنم کا کہنا ہے کہ اب تک 172 ممالک کرونا وائرس کی فراہمی یقینی بنانے والی مہم سے منسلک ہوچکے ہیںِ، کورونا وائرس ویکسین کی فراہمی سب سے پہلے طبی عملے کو بنائی جانی ضروری ہے۔ پوری دنیا مزید پڑھیں

کرونا وائرس ویکسین سب سے پہلے کسے دی جائے گی؟ عالمی ادارہ صحت نے پوری دنیا کو خوشخبری سُنا دی

عالمی ادارہ صحت نے پوری دنیا کو خوشخبری سُنا دی۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈ روس ایڈہنم کا کہنا ہے کہ اب تک 172 ممالک کرونا وائرس کی فراہمی یقینی بنانے والی مہم سے منسلک ہوچکے ہیںِ، کورونا وائرس ویکسین کی فراہمی سب سے پہلے طبی عملے کو بنائی جانی ضروری ہے۔ پوری دنیا مزید پڑھیں

حکومت نے نواز شریف کے حوالے سے کیا فیصلہ کر لیا؟ مسلم لیگ (ن) کو ناقابلِ یقین سرپرائز دے دیا گیا

وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو واپس لانے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کا وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق تفصیلی بات چیت کی گئی۔ وفاقی کابینہ نے نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لیے مشاورت مکمل مزید پڑھیں

شیخ کمیونیٹی نیب کے شکنجے میں،بلدیاتی ملازمین میں خوشی کی لہر

شیخ کمیونیٹی نیب کے شکنجے میں،بلدیاتی ملازمین میں خوشی کی لہر کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)  سیکریٹری لوکل گورنمنٹ روشن علی شیخ کی نیب کے ہاتھوں زمینوں ودیگر کرپشن کے کیسز پر گرفتاری کے بعد بلدیاتی اداروں میں ہُو کا عالم پایا جاتا ہے جس کی اہم وجہ بلدیاتی اداروں میں روشن علی شیخ کی کرم نوازیوں مزید پڑھیں

2019-20 میں اسٹیٹ بینک کا منافع 900 بلین روپے سے زائد رہا

مالی سال 2019-20 کے اختتام پر اسٹیٹ بینک کا منافع 900 بلین روپے سے زائد پر پہنچ گیا۔ اسٹیٹ بینک نے اپنے نقدذخائر بڑھانے اور مالی خودمختاری کو یقینی بنانے کے لیے منافع کا ایک تہائی اپنے پاس رکھنے کی کوشش کی مگر اس کوشش کو وزارت خزانہ کی جانب سے کُلی طور پر منظوری مزید پڑھیں

منفی سیاست، منفی سوچ رکھنے والوں کا وطیرہ ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے مخالفین پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے عوام روایتی سیاسی پارٹیوں کے قدامت پسند لیڈروں کی بے حسی سے تنگ آچکے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ان خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ منفی سیاست، منفی سوچ رکھنے والوں کا وطیرہ ہے، ہم مثبت سوچتے ہیں اور مزید پڑھیں

سی پیک سے متعلق بے بنیاد پروپیگنڈے کیے جارہے ہیں: عاصم باجوہ

چیئرمین چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ سی پیک سے متعلق بے بنیاد پروپیگنڈے کیے جارہے ہیں، عوام جھوٹی خبروں پر کان نہ دھریں۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھاکہ سی پیک اور اس کے مزید پڑھیں

کووڈ 19 کیسز پر شوگران، ناران اور کاغان کے تمام سیاحتی ہوٹلز سیل

ضلعی انتظامیہ نے مختلف ہوٹلز کی انتظامیہ اور عملے میں کووڈ 19 کے کیسز سامنے آنے کے بعد شوگران، ناران اور کاغان کے تمام سیاحتی ہوٹلوں کو سیل کردیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مقبول حسین کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت کو دوسرے دن سیاحتی مقامات شوگران، ناران اور کاغان میں واقع نجی ہوٹلز سے 47 کورونا مزید پڑھیں