پی ڈی ایم نے تاریخ ساز تحریک کا آغاز کیا، اداروں کو ٹارگٹ نہیں کرتے: مریم نواز

جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ اور مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم نے تاریخ ساز تحریک کا آغاز کیا، اداروں کو ٹارگٹ نہیں کرتے۔ حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے وفد کی مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں سے ملاقات مزید پڑھیں

وقت آچکا ہے عوام سلیکٹڈ سرکار کیخلاف اُٹھ کھڑے ہوں: بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وقت آچکا ہے عوام سلیکٹڈ سرکار کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی جس میں اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کی حکومت مخالف تحریک پر بتادلہ خیال کیا گیا، ملک بھر میں پی مزید پڑھیں

آرمی چیف کی کرنل مجیب الرحمان شہید کے گھر آمد، اہل خانہ سے ملاقات اور تعزیت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دیرپا امن و استحکام کے لیے دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کرنل مجیب الرحمان شہید کے گھر پہنچے اور اہلخانہ سے کرنل کی شہادت مزید پڑھیں

کورونا ٹیسٹ: برطانیہ سے پاکستان آنیوالے مسافروں کے متعلق حکومت کا اہم فیصلہ

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے کہا ہے کہ برطانیہ سے پاکستان آنیوالے مسافروں پر کسی مخصوص ادارے سے کورونا ٹیسٹ کرانے کی شرط عائد نہیں ہو گی وہ کسی بھی تصدیق شدہ ادارے سے ٹیسٹ کرواسکتے ہیں۔ کورونا کی دوسری لہر کے باعث مختلف ممالک میں کیسز میں اضافہ مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتوں کے سرگرم کارکنوں کی فہرستیں تیار کرنے کا حکم، پنجاب حکومت متحرک

پنجاب حکومت نے اپوزیشن جماعتوں کےسرگرم کارکنوں کی فہرستیں تیارکرنے کا حکم دیتے ہوئے فیصلہ کیا کہ کوئی بھی قانون ہاتھ میں لینےکی کوشش کرے گا توسخت ایکشن ہوگا۔ پنجاب حکومت کی امن و امان سب کیبنٹ کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیر قانون ،ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ،آئی جی پنجاب و دیگر نے شرکت مزید پڑھیں

پاکستان نے ہانگ کانگ کے امور کو چین کا داخلی معاملہ قرار دے دیا

پاکستان نے کہا ہے کہ ہانگ کانگ کے معاملات چین کا داخلی معاملہ ہیں اور خود مختار ریاستوں کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے پی پی کے مطابق پاکستان نے یہ بات جرمنی کے بیان کے جواب میں اقوام متحدہ کے پینل میں 55 مزید پڑھیں

حکومت نے سوئی ناردرن کو گیس مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں سوئی ناردرن گیس کو 69 ارب روپے کا ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ کمیٹی نے وزارت صنعت و پیداوار کی یوٹیلٹی اسٹورز پر پانچ اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کی سمری واپس بجھوا دی اور ٹریڈنگ مزید پڑھیں

کھانسی اور بخار سے قبل ظاہر ہونیوالی کورونا کی کون سی علامات ہیں؟ جان لیں اس خبر میں

گزشتہ سال چین سے پوری دنیا میں پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں جب کہ سائنسدانوں کی جانب سے وائرس کا خاتمہ کرنے والی ویکسین کی آزمائش بھی کی جارہی ہے۔ کورونا وائرس کی علامات کے حوالے سے تو اب ہر کوئی ہی واقف ہوگا جس میں خشک کھانسی، بخار، نزلہ مزید پڑھیں

مخدوم جلیل الزماں کی پلی بارگین کی درخواست منظور، 10 سال کیلئے نااہل

احتساب عدالت نے پیپلزپارٹی کے مرحوم رہنما مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم جلیل الزماں کی پلی بارگین کی درخواست منظور کرلی۔ عدالت نے مخدوم جلیل الزماں کی ڈیڑھ کروڑ روپے کرپشن کی پلی بارگین کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کو رہا کردیا۔ مخدوم جلیل الزماں نے نیب کو ڈیڑھ کروڑ روپے کا پے مزید پڑھیں

نواز شریف کی اشتہار کے ذریعے طلبی کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی اشتہار کے ذریعے طلبی کا حکم جاری کردیا۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز پر نوازشریف کی اپیلوں پر سماعت کی، دوران سماعت وڈیو لنک کے ذریعے پاکستان ہائی مزید پڑھیں