ناسا نے پہلی بارچاند پرپانی کی موجودگی کی تصدیق کردی

امریکی خلائی ادارے ناسا نے پہلی بار تصدیق کی ہے کہ چاند کے سورج کی روشنی کی زد میں رہنے والے حصے میں بھی پانی موجود ہے اور یہ سرد اور سائے والے علاقوں تک محدود نہیں۔ ناسا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ادارے کی Stratospheric آبزرویٹری فار انفراریڈ آسٹرونومی(صوفیہ) نے یہ دریافت مزید پڑھیں

اب آپ چین میں تجرباتی کووڈ 19 ویکسین حاصل کرسکتے ہیں

لی شوری نامی 22 سالہ طالبعلم کو اپنی تعلیم مکمل کرنے کے لیے چین سے واپس برطانیہ کی یونیورسٹی میں جانا تھا مگر وہ اپنی زندگی کو کووڈ 19 سے خطرے میں نہیں ڈالنا چاہتا تھا۔ تو کسی ہچکچاہٹ کے بغیر اس نے ایک تجرباتی کورونا وائرس ویکسین کو لینے کا فیصلہ کیا۔ طالبعلم نے مزید پڑھیں

فیس بک کلاؤڈ گیمنگ کی دنیا میں قدم رکھنےوالی ایک اورکمپنی بن گئی

فیس بک کلاؤڈ گیمنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والی ایک اور بڑی ٹیکنالوجی کمپنی بن گئی ہے مگر حرفیوں کے برعکس اس کے طریقہ کار مختلف ہے۔ ایمیزون یا گوگل اور دیگر کمپنیوں کی جانب سے فیس کے عوض کلاؤڈ گیمنگ سروسز فراہم کی جاتی ہے مگر فیس بک کی جانب سے مفت سروس مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیا

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا دوبارہ کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ ان کا دو ہفتے قبل کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں ںے خود قرنطینہ کرلیا تھا۔  وزیراعلیٰ بلوچستان نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے جاری کردہ احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد یقینی مزید پڑھیں

ماڑی پور روڈ پر گاڑی کی زد میں آ کر 2 خواتین جاں بحق، 5 افراد زخمی

کراچی: شہر قائد کے علاقے ماڑی پور روڈ پر گاڑی کی زد میں آکر 2 خواتین جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے ماڑی پور روڈ پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 2 خواتین جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوگئے، حادثے کا ذمہ دار ڈرائیور فرار ہونے میں مزید پڑھیں

سبزچائے اور کافی ذیابیطس کے مریضوں کیسے مفید؟ تفصیل اس خبر میں

ذیابیطس ٹائپ ٹو کے مریض اگر سبز چائے یا کافی پینا عادت بنالیں تو وہ کسی بھی سبب سے موت کا خطرہ 63 فیصد تک کم کرسکتے ہیں۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ خیال رہے کہ ذیابیطس ٹائپ ٹو دنیا میں وبا کی طرح پھیلنا والا ایسا مرض ہے جس کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس اتنا متعدی کیوں ہے؟ سائنسدان اہم ترین دریافت کرنے میں کامیاب

نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 اتنی تیزی سے دنیا بھر میں پھیلا بلکہ اب بھی پھیل رہا ہے، جس کی مثال نہیں ملتی۔ اس بیماری کے پھیلاؤ کی رفتار نے سائنسدانوں کو دنگ کردیا ہے اور وہ وبا کے آغاز سے ہی یہ جاننے کی کوشش کررہے ہیں کہ آخر یہ مزید پڑھیں

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور

قومی اسمبلی: فرانس میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظورکر لی گئی ہے۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی زیر صدارت میں ہونے والے اجلاس میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے متفقہ مذمتی قرارداد پیش کی جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ ایوان گستاخانہ خاکوں کی بھرپور مذمت کرتا مزید پڑھیں

ایل پی جی مزید 10روپے مہنگی 130روپے فی کلو ہوگئی

بین الاقوامی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں 60 ڈالرفی ٹن ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جب کہ آئندہ چند دنوں میں ایل پی جی کی قیمت میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ ایل پی جی کی قیمت10 روپے کے اضافے کے بعد ملک بھر میں 130روپے فی کلو پر پہنچ گئی جبکہ گھریلو مزید پڑھیں

خراب مسوڑھوں اور امراضِ قلب کی وجہ کیا؟ اہم تحقیق سامنے آ گئی

خراب مسوڑھے کئی طرح کی بیماریوں کو جنم دیتے ہیں۔ اب ایک مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ انتہائی خراب مسوڑھے ذیابیطس، امراضِ قلب، حتیٰ کہ الزائیمر کی وجہ بھی بن سکتے ہیں۔ مسوڑھوں کی خرابی امنیاتی نظام کو متاثر کرتی ہے اور پورے جسم کے خلیات میں سوزش کی وجہ بنتی ہے۔ پیریوڈونٹائٹس یا مزید پڑھیں