ایاز صادق کو شرم آنی چاہیے:رہنما پیپلزپارٹی نبیل گبول

پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ ایاز صادق کو شرم آنی چاہیے، ن لیگ کو ایاز صادق کے خلاف ایکشن لینا چاہیے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں نبیل گبول نے کہا کہ پیپلز پارٹی ن لیگ کی قیادت سے معافی کا مطالبہ کرے، ایاز صادق کا بیان سچا ہوہی نہیں سکتا۔ انہوں مزید پڑھیں

زمین سے مماثل ترین سیارہ دریافت، مزید جانئیے

نظامِ شمسی سے دُور، زمین جیسے کسی اور سیارے کی تلاش میں سائنسدانوں نے اب تک کا سب سے مضبوط امیدوار سیارہ دریافت کرلیا ہے جو اپنی جسامت اور کمیت میں بالکل ہماری زمین جیسا ہونے کے علاوہ، اپنے ستارے سے ٹھیک اتنے فاصلے پر گردش کررہا ہے کہ جو وہاں زندگی کی موجودگی کےلیے مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان نے بھارتی میجر کو کھری کھری سنادیں

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے بھارتی چینل کے شو میں میجر گورو آریا کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے بھارتی چینل پر میجر گورو آریا کو کھری کھری سنادیں، صوبائی وزیر کے آئینہ دکھانے اور تابڑ توڑ حملوں پر ان کا مائیک بند کردیا گیا۔ فیاض چوہان مزید پڑھیں

حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تعلیمات رہتی دنیا تک انسانوں کے لیے مشعل راہ ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تعلیمات رہتی دنیا تک انسانوں کے لیے مشعل راہ ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے یوم ولادت مزید پڑھیں

پاکستان فرانس میں ہونے والے چاقو حملے کی شدید مذمت کرتا ہے: دفتر خارجہ

پاکستان نے فرانسیسی شہر نیس میں ہونے والے چاقو حملے کی مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ حملہ فرانس کے شہر نیس کے ایک گرجا گھر میں کیا گیا، مزید پڑھیں

عالمی وبا کی دوسری لہر: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں پانچ فیصد تک گر گئی

عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی دوسری لہر میں آنے والی شدت کے پیش نظر عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں پانچ فیصد تک گر گئی ہیں۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کورونا کی دوسری لہر کے باعث اس بات کے خدشات ظاہر کیے جارہے ہیں کہ دنیا میں ایک مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 کروڑ 47 لاکھ 48ہزار سے تجاوز

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 4 کروڑ 47 لاکھ 48ہزار 874 افراد متاثر اور 11 لاکھ 79 ہزار 63 ہلاک ہو چکے ہیں۔ گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران دنیا میں5 لاکھ4ہزار419 نئے کیسز اور7 ہزار104 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 3 کروڑ 27 لاکھ 24ہزار508 ہو گئی ہے مزید پڑھیں

حکومت کا ملک بھر میں ہفتہ عشق رسولﷺ منانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں ہفتہ عشق رسولﷺ منانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر مذہبی امور پیرنورالحق قادری نے کابینہ اجلاس میں ہفتہ عشق رسولﷺ منانےکی تجویز دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے وزیر مذہبی امور کی تجویز سے اتفاق کرتے ہوئے ہفتہ عشق رسولﷺ مزید پڑھیں

جاپان کا کورونا ویکسین سے متعلق اہم اعلان

جاپانی کابینہ نے شہریوں کو کووڈ 19 کی ویکسین مفت فراہم کرنے کے مسودے کی توثیق کر دی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق جاپان کی کابینہ نے کرونا وائرس ویکسین کی مفت فراہمی اور ویکسین سے پیدا ہونے والے امکانی صحت کے مسائل کی مفت دیکھ بھال کی فراہمی کے ایک مسودے کی مزید پڑھیں

کشمیرپرغاصبانہ قبضےکو 73 سال مکمل ہونے پربھارتی ناظم الامورکی دفترخارجہ طلبی، شدید احتجاج

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضے کو 73 سال مکمل ہونے پر بھارتی ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کرکے پاکستان کی جانب سے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ کے مطابق بھارت کی جانب سے ماورائے عدالت قتل، جعلی مقابلے اور غیرحراست پر پاکستان نے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ ترجمان دفتر خارجہ مزید پڑھیں