فردوس عاشق اعوان کی بطور مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب تعیناتی عدالت میں چیلنج

فردوس عاشق اعوان کی بطور مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب تعیناتی کو عدالت میں چیلنج کردیا گیا، جس میں استدعا کی گئی ہے کہ وفاقی حکومت کو فردوس عاشق اعوان کے خلاف کارروائی کا حکم دیا جائے۔ لاہور ہائی کورٹ میں فردوس عاشق اعوان کی بطور مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب تعیناتی کیخلاف درخواست دائر کردی گئی، مزید پڑھیں

ملک بھر میں گاڑیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے, جانیے تازہ ترین صورتحال

ملک بھر میں گاڑیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے جس کی اہم وجہ گاڑیوں کی درآمد پر پابندی اور ڈالر ڈیوٹی ہے۔ پاکستان بھر میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کے باعث غریب کے ساتھ ساتھ متوسط طبقہ بھی شدید متاثر ہے، گاڑیوں کی دن بہ دن بڑھتی ہوئی قیمتوں نے اس میں مزید مزید پڑھیں

بجلی کی طلب کو پورا کرنے کے لیے نیپرا کا احسن اقدام

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سی ٹی بی سی ایم کے تفصیلی ڈیزائن کی منظوری دے دی۔ نیپرا نے سی ٹی بی سی ایم کی منظوری دے دی، جس سے پاکستان میں بجلی کی مسابقتی ہول سیل مارکیٹ کھل سکے گی۔ نیپرا کے مطابق سی ٹی بی سی ایم کے منظور شدہ تفصیلی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا بیرون ملک 4 نئے معاشی وزیر تعینات کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے بیرون ملک 4 نئے معاشی وزیر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا مقصد غیرملکی سرمایہ کاری پاکستان لانا ہے۔ معاشی وزیر لندن، واشنگٹن، بیجنگ اور ٹوکیو میں تعینات کیے جائیں گے، معاشی وزرا کی تعیناتی کے لیے سینیئر بیوروکریٹس کے انتخاب کا فیصلہ کیا گیا ہے، مختلف عہدوں پر تعینات مزید پڑھیں

شادی ہال مالکان نے ہالوں کی بندش کیخلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا

شادی ہال مالکان نے ہالوں کی بندش کیخلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا، ان کا کہنا ہے کہ کیا جلسوں سے کورونا نہیں پھیل رہا صرف میرج ہالز سے پھیل رہا ہے؟ کراچی اور لاہور کے شادی ہال مالکان نے حکومتی فیصلے کیخلاف علم بغاوت بلند کردیا، ان کا کہنا ہے کہ جیل جانے کو مزید پڑھیں

کورونا کیسز کے پیش نظر وزارت صحت کا تعلیمی اداروں کی بندش کیلئے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری

تعلیمی اداروں میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے پیش نظر وزارت صحت نے اسلام آباد کے مزید تعلیمی اداروں کی بندش کیلئے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز بڑھنے لگے، وزارت صحت نے مزید تعلیمی اداروں کی بندش کیلئے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔ مزید پڑھیں

سندھ حکومت اجتماعی استعفوں کی شکل میں بغاوت کے خلاف کیا کارروائی کرےگی؟

وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آرکا بیان ہے کہ افسران کیخلاف کارروائی کی تفصیلات آچکیں اب سندھ حکومت بتائے اجتماعی استعفوں کی شکل میں بغاوت کیخلاف کیا کارروائی کرے گی۔ اپنے ٹوئٹر بیان میں علی زیدی نے لکھا کہ سندھ حکومت کارروائی کریگی یاحسب معمول خواب خرگوش مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے عوام کو قومی اسمبلی اورسینیٹ میں بٹھاؤں گا، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں اور شہادت ہماری منزل ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نگر میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرا وعدہ ہے گلگت بلتستان کے عوام کو قومی اسمبلی اورسینیٹ میں بٹھاؤں گا، گلگت کےعوام جموریت کی تحریک چلا رہے مزید پڑھیں

قائداعظم یونیورسٹی کے تحت ہونیوالے امتحانات ملتوی کردئیے گئے

ملک بھر میں کورونا کی وبا تیزی پھیلنے لگی ہے، اسی تناظر میں قائد اعظم یونیورسٹی نے اہم فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وبا کے باعث قائداعظم یونیورسٹی کے تحت ہونیوالے امتحانات ملتوی کردئیے گئے ہیں، قائداعظم یونیورسٹی کےتحت امتحانات نو نومبر سےتیرہ نومبر تک ہوناتھے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن مکران ڈویژن کی کابینہ کے تمام اراکین نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا

مسلم لیگ ن مکران ڈویژن کی کابینہ کے تمام اراکین نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبد القادر بلوچ اور نواب ثنا اللہ زہری کے بعد مسلم لیگ ن کے مزید اراکین نے پارٹی سے علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کردیا۔ مسلم لیگ ن مکران ڈویژن کی کابینہ کے تمام اہم اراکین مزید پڑھیں