وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی عراقی وزیراعظم سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بغداد میں عراقی صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں کی ہیں۔ پاکستان اور عراق کے درمیان سرکاری پاسپورٹ کے حامل حکام کیلئے ویزوں کے خاتمے کی پالیسی پر دستخط کیے گئے اور ثقافتی تعاون بڑھانےکا بھی معاہدہ کیا گیا۔ وزریر خارجہ تین روزہ سرکاری دورے پر بغداد پہنچے جہاں ائیرپورٹ پر نائب مزید پڑھیں

بجٹ کا محور عوامی فلاح، ترقی اور کاروبار دوست پالیسیاں ہوں گی: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ کا محور عوامی فلاح، ترقی اور کاروبار دوست پالیسیاں ہوں گی، ملکی معاشی سلامتی کیلیے حکمران اتحاد کی کاوشوں کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے لئے اتحادی جماعتوں سے مشاورت کے مزید پڑھیں

جماعتوں کی سیاسی ایشو کو مذاکرات سے حل کرنے کی کوشش قابل ستائش ہے: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ملک بھر میں انتخابات ایک دن کرانے کے کیس میں 5 مئی کی سماعت کا حکمنامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ توقع ہے سیاسی جماعتیں ایک تاریخ پر ملک بھر میں انتخابات پر متفق ہوجائیں گی۔ حکم نامہ میں کہا گیا کہ جماعتوں کی سیاسی ایشو کو مذاکرات سے حل کرنے کی مزید پڑھیں

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی ایک ہزار روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 30 ہزار 400 روپے ہو گئی ہے۔ دس گرام سونا بھی 857 روپے کمی کے مزید پڑھیں

پہلے اسلام آباد پھر لاہور اور کراچی ایئرپورٹس آؤٹ سورس کرینگے: سعد رفیق

وفاقی وزیر ریلوے اور ہوا بازی خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ اسلام آباد، لاہور اور کراچی ائیر پورٹ آؤٹ سورس ہوں گے، پہلے اسلام آباد کا نمبر ہوگا، آؤٹ سورس کے بعد سول ایوی ایشن کا ملازم بے روزگار نہیں ہوگا، آؤٹ سورس کا پاکستان کا تجربہ نہیں تھا آئی ایف سی کے ذریعے مزید پڑھیں

نادرا کے 30 مراکز میں پاسپورٹ کاؤنٹر قائم

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر نادرا نے عوام کیلئے نئی سہولت کا آغاز کردیا، اب نادرا اسلام آباد، کراچی اور لاہور سمیت ملک بھر کے 30 سینٹرز پر پاسپورٹ بھی بنائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور ریجن کے 12، کراچی 2، ملتان 6 اور سرگودھا کے 2 سینٹرز پر یہ سہولت دستیاب ہوگی. مزید پڑھیں

پی آئی اے کا کراچی سے سکردو کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے لاہور اور اسلام آباد کے بعد کراچی سے بھی سکردو کیلئے پروازوں کا آغاز کردیا۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کے باعث سکردو کیلئے مسافروں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، پی آئی اے اب اسلام آباد، لاہور اور کراچی سے بیک مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پروگرام کے بغیر پاکستان دیوالیہ ہوسکتا ہے: مفتاح اسماعیل

سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کو اب بھی عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے پاس جانا ضروری ہے، آئی ایم ایف پروگرام کے بغیر دیوالیہ ہوسکتا ہے۔ نجی ٹی وی کے پرگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ زیرو بھی کردیں تو بھی مزید پڑھیں

عدالتوں میں ثابت کریں گے 9 مئی کو جو ہوا منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا: آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب عثمان انور کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی تفصیلات عدالتوں میں پیش کرتے جارہے ہیں، جو ہوا وہ پلاننگ کے تحت کیا گیا یہ ہم ثابت کریں گے، 9 مئی کے دن ٹارگٹ پہلے سے سلکیٹڈ تھے تمام کام منصوبہ بندی کے ساتھ کیے گئے تھے۔ آئی جی پنجاب مزید پڑھیں

کیا علی ظفر سیاست میں آ رہے ہیں؟ اہم بیان سامنے آ گیا

پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر نے سیاست میں آنے کی خبروں کو بےبنیاد قرار دے دیا۔ علی ظفر نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر سیاست کا حصہ بننے کی خبروں کی تردید کر دی۔ گلوکار نے کہا کہ اس طرح کی خبروں پر ہرگز یقین نہ کریں۔ علی ظفر نے اپنی ٹوئٹ میں مزید پڑھیں