پیٹرولیم بحران پر وزیراعظم کا ایکشن، متعدد کمپنیوں کے لائسنسز منسوخ کرنے کا عندیہ دے دیا

پٹرولیم بحران سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ وفاقی کابینہ میں پیش کردی گئی ہے، وزیراعظم نے حتمی سفارشات آنے پر ملوث کمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی کا عندیہ دے دیا ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ، اجلاس میں پٹرولیم بحران سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ پیش کی گئی، وفاقی کابینہ میں انکوائری مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا سے 7 کروڑ 31 لاکھ سے زائد افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 7 کروڑ 31 لاکھ 88 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 16 لاکھ 27 ہزار 783 اموات ہو چکی ہیں۔ دنیا میں کورونا کے 5 کروڑ 13 لاکھ 22 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے اور 2 کروڑ 23 لاکھ 8 ہزار سے زائد زیر علاج مزید پڑھیں

چینی کمپنی چین گن نے اپنی سیڈان گاڑی آلسوین پاکستان میں متعارف کرادی

طویل انتظار کے بعد چینی کمپنی چین گن نے اپنی سیڈان گاڑی آلسوین پاکستان میں متعارف کرادی ہے۔ 1500 سی سی یہ گاڑی ہونڈا سٹی اور ٹویوٹا یاریز کے مقابلے پر پیش کی گئی ہے اور کمپنی نے اسے مارکیٹ میں دستیاب سستی گاڑی قرار دیا ہے۔ پاکستان کی ماسٹر موٹرز اور چین کی چین مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی, بھارتی چہرہ دنیا پر عیاں ہو چکا, شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت جس عالمی فورم پر جائے گا وہاں اسے نہتے کشمیریوں کی آواز گونجتی ملے گی۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی سے بھارتی چہرہ دنیا پر عیاں ہو چکا ہے۔ انھوں نے کہا بھارت نے عالمی قوانین، مزید پڑھیں

حکومت اپوزیشن رابطوں کی حقیقت سے سینیٹر فیصل جاوید نے پردہ اٹھا دیا

سینیٹر فیصل جاوید نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان رابطوں کی حقیقت سے متعلق کہا ہے کہ اپوزیشن ارکان بار بار وزیر اعظم عمران خان کو پیغامات بھجوا رہے ہیں۔ فیصل جاوید نے بتایا کہ اپوزیشن اراکین وزیر اعظم سے بار بار رابطے کر رہے ہیں اور یہ کہا جا رہا ہے کہ 1999 سے مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کی ریلی میں شیر لانے والے دو کارکنان کو پولیس نے گرفتار کر لیا

مسلم لیگ ن کی ریلی میں شیر لانے والے دو کارکنان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ دو روز قبل مریم نواز کی رابطہ مہم ریلی میں لیگی کارکنان شیر لے کر آئے جس کے گلے میں زنجیر ڈلی ہوئی تھی۔ لیگی کارکنان کی ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وائرل ہوئی تو محکمہ جنگلی مزید پڑھیں

پی ڈی ایم لاہور جلسہ، شرکا کے لیے مشترکہ ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا

پی ڈی ایم لاہور جلسے کے شرکا کے لیے اپوزیشن جماعتوں نے مشترکہ ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔ لاہور جلسے کے سلسلے میں اپوزیشن جماعتوں کے ہدایت نامے میں شرکا سے کہا گیا ہے کہ وہ قومی شناختی کارڈ ضرور ساتھ لائیں۔ ہدایت نامے کے مطابق جلسے کے شرکا سے کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

کراچی کے کمشنراور ایڈمنسٹریٹر افتخارشلوانی عہدے سے برطرف

سندھ حکومت نے کراچی کے کمشنراور ایڈمنسٹریٹر افتخارشلوانی کو عہدے سے ہٹا دیا، جاری کردہ نوٹیفکیشن میں لئیق احمد کو کراچی کا نیا ایڈمنسٹریٹر تعینات کردیا گیا ہے۔ حکومت سندھ نے کراچی کے کمشنر اور ایڈمنسٹریٹر افتخارشلوانی کو تبدیل کردیا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ سندھ حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں

پی آئی اے نے لیز پر حاصل اے ٹی آر72 طیارے بیڑے سے خارج کر دیئے

قومی ایئرلائنز نے نئے طیارے اپنے بیڑے میں شامل کرنے کی غرض سے مہنگی لیز پر حاصل اےٹی آر72 طیارے بیڑے سےخارج کردئیے ہیں۔ بیڑے سےخارج کئے گئے طیارے آپریشن اور لاگت کے لحاظ سے غیر موافق اور غیر منافع بخش تھے، طیارے دوہزار پندرہ میں لیز پر حاصل کیے گئے تھے جو موجودہ حساب مزید پڑھیں

اگر بگڑے نظام سے مستفید ہونے والے طاقتور ہوں تو مزاحمت زیادہ ہوتی ہے, اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ اگر بگڑے نظام سے مستفید ہونے والے طاقتور ہوں تو مزاحمت زیادہ ہوتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ ایک ماہ میں ملک میں چینی کی اوسط قیمت اکتیس روپیہ فی کلو مزید پڑھیں