آمدن سے زائد اثاثہ جات: نیب نے ن لیگی رہنما خواجہ آصف کو گرفتار کرلیا

آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں نیب نے ن لیگی رہنما خواجہ آصف کو گرفتار کرلیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں ن لیگی رہنما خواجہ آصف کو احسن اقبال کے گھر سے گرفتار کرلیا، ترجمان نیب نے خواجہ آصف کی گرفتاری کی تصدیق کردی۔ پیپلزپارٹی کے اجلاس مزید پڑھیں

کچھ ماہ قبل کی جانے والی ایک تحقیق میں کووڈ 19 کی مختلف علامات کی ترتیب بیان کی گئی ہے

گزشتہ ایک سال میں کووڈ 19 کی مختلف علامات سامنے آچکی ہیں، کچھ ماہ قبل کی جانے والی ایک تحقیق میں کووڈ 19 کی مختلف علامات کی ترتیب بیان کی گئی ہے۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق چند ماہ پہلے سدرن کیلی فورنیا یونیورسٹی کے مائیکلسن سینٹرز کنورجنٹ سائنس انسٹیٹوٹ ان کینسر نے ایک مزید پڑھیں

ملک میں تعلیمی ادارے دوبارہ کھولے جانے سے متعلق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا بیان جاری

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد ہی ملک میں تعلیمی ادارے دوبارہ کھولے جائیں گے۔ ٹوئیٹر پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے اعلان کیا کہ کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس 4 مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلی گلگت بلتستان کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلی گلگت بلتستان خورشید خالد کی ملاقات ہوئی، جس میں ماحول دوست سیاحت پر خصوصی توجہ اور جنگلات کی حفاظت پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں گلگت بلتستان میں سیاحت کی ترقی و فروغ، اس صنعت میں مقامی لوگوں کیلئے ذیادہ سے ذیادہ روزگار کے مواقع کی فراہمی مزید پڑھیں

برطانیہ سے آنے والی فلائٹس پر سفری پابندیوں میں توسیع, سول ایوی ایشن اتھارٹی کا بیانیہ جاری

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے برطانیہ سے آنے والی فلائٹس پر سفری پابندیوں میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کر دی۔ ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ سول ایوی ایشن نے برطانیہ سے آنے والی فلائٹس پر سفری پابندی میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پاکستانی پاسپورٹ ہولڈرز نیگیٹو کووڈ رپورٹ کے ساتھ ٹریول کر سکیں گے جبکہ مزید پڑھیں

نوازشریف کی صاحبزادی کو بھی چوہدری شوگر مل کیس میں شامل تفتیش کرلیا گیا

نوازشریف کی صاحبزادی اسما نواز کو بھی چوہدری شوگر مل کیس میں شامل تفتیش کرلیا گیا ہے۔ اسما نوازکو شوگر مل نقصان میں ہونے کے باوجود بھی فائدہ ملتا رہا ۔ اسما نواز کو مل سے 11 لاکھ 28 ہزار روپے کا منافع ملا۔ نیب کے مطابق چوہدری شوگر مل رواں سال 13 کروڑ 11 مزید پڑھیں

مریم نواز کے ہاتھ میں تھامے گلاس کی حقیقت ڈاکٹر شہباز گل نے سب کو بتا دی

مسلم لیگی رہنما مریم نواز کے ہاتھ میں تھامے ایک گلاس کی حقیقت ڈاکٹر شہباز گل نے سب کو بتا دی ہے۔ مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے گزشتہ روز شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر گڑھی خدا بخش کا مزید پڑھیں

ایبٹ آباد اور گلیات میں برفباری, سیاحوں کیلئے خصوصی ہدایات جاری

ایبٹ آباد اور گلیات میں برفباری کے سبب سیاحوں کیلئے خصوصی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ سیاح رات کو سفر نہ کریں، دوران سفر مشکلات سے بچنے کیلئے گاڑی میں چین لازمی رکھیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ برف کے سبب سڑکوں پر پھسلن سے مقامی افراد مزید پڑھیں

یکم جنوری سے خام مال درآمدی ڈیوٹی 6 فیصد کم ہوگی: مشیر تجارت

مشیر تجارت عبدالرِزاق داؤد نے صنعتکاروں سے کہاکہ یکم جنوری سے صنعتوں کیلئے خام مال کی درآمد پر ڈیوٹی میں 6فیصد کمی کی جارہی ہے۔ مشیر تجارت و سرمایہ کاری عبدالرِزاق داؤد اور صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال سے پنجاب کے صنعت کاروں اور تاجروں نے ملاقات کی،دربارہال سول سیکریٹریٹ میں ہونے مزید پڑھیں

پی آئی اے کا سعودی عرب کیلیے یک طرفہ پروازوں کا اعلان

سعودی عرب کی جانب سے سفری پابندیوں میں نرمی کے بعد پی آئی اے نے یک طرفہ فلائٹ آپریشن کا اعلان کردیا۔ ترجمان قومی ایئرلائن کے مطابق سی ای او ائیر مارشل ارشد ملک کی خصوصی ہدایات پر پیر سے پی آئی اے سعودی عرب کے لیے آپریشن شروع کردے گی۔سعودی حکام کی جانب سے مزید پڑھیں