نذیر احمد ایڈووکیٹ بلا مقابلہ گلگت بلتستان اسمبلی کے اسپیکر منتخب

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے ڈپٹی اسپیکر نذیر احمد متفقہ طور پر گلگت بلتستان اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہو گئے۔ گلگت بلتستان اسمبلی میں بدھ کے روز ہونے والے اجلاس میں عدم اعتماد کی تحریک 21 ووٹوں کی بھاری اکثریت سے کامیاب ہونے کے بعد اسپیکر کے عہدے کے لیے مزید پڑھیں

بڑی پیشرفت، کینسر کو دوبارہ ہونے سے روکنے والی ویکسین تیار

دو امریکی دوا ساز کمپنیوں ’موڈرینا اور مرک انشورنس‘ کی جانب سے تیار کردہ نئی مشترکہ ویکسین کے تیسرے مرحلے کے تجربے کے نتائج سے معلوم ہوا ہے کہ ویکسین کینسر کو دوبارہ ہونے سے روکنے میں بھی مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ دونوں کمپنیز نے اسکن کینسر سے متعلق الگ الگ ویکسینز پہلےہی تیار کر مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب کا معرکہ اس دفعہ پیپلز پارٹی جیتے گی: آصف زرداری

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کا معرکہ اس دفعہ ہم جیتیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ٹکٹ ہولڈرز پیپلزپارٹی کا منشور گھر، گھر پہنچائیں، الیکشن جیت کر بہاولنگر کی عوام کے دیرینہ مسائل کو حل کریں گے۔ بہاولنگرپی پی 238 سےٹکٹ ہولڈر ملک ابرارالرحمن کھوکھر سے ملاقات مزید پڑھیں

جہانگیر ترین گروپ میں پی ٹی آئی کے مزید سابق ارکان اسمبلی اوراہم سیاسی شخصیات کی شمولیت

پاکستان تحریک انصاف کو خیرباد کہنے والے مزید سابق ارکان اسمبلی اور اہم سیاسی شخصات نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔  تحریک انصاف سے کنارہ کش ہونے والے سیاست دانوں کا ترین گروپ میں شامل ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور مزید کئی سابق ارکان اسمبلی اور اہم سیاسی شخصیات نے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کے قتل کا مقدمہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف درج

سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کے قتل کا مقدمہ چیئرمین پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں گزشت روز نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کو قتل کردیا تھا، وہ چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سنگین غداری کیس میں مدعی مزید پڑھیں

9 مئی کے منصوبہ سازوں کیخلاف قانون کی گرفت مضبوط کی جائے گی: فارمیشن کمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت ہونے والے فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کے شرکا نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ وقت آ گیا ہے 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور ماسٹر مائنڈز کیخلاف قانون کی گرفت مضبوط کی جائے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ پاک فوج علاقائی سالمیت کے تحفظ کی اپنی قومی مزید پڑھیں

لائیو کانسرٹ کے دوران معروف گلوکارہ کے منہ میں مکھی چلی گئی، ویڈیو وائرل

معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے منہ میں لائیو کانسرٹ کے دوران مکھی چلی گئی۔ امریکا کے شہر شکاگو میں پیش آنے والے اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ can you believe A BUG went to the eras tour AND met taylor swift and I DIDNT???? pic.twitter.com/7QnsktOV6g — zaynah / finals مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونا 800 روپے سستا ہوا ہے۔ اس کمی کے بعد فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 27 ہزار 300 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا مزید پڑھیں

وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی عراقی وزیراعظم سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بغداد میں عراقی صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں کی ہیں۔ پاکستان اور عراق کے درمیان سرکاری پاسپورٹ کے حامل حکام کیلئے ویزوں کے خاتمے کی پالیسی پر دستخط کیے گئے اور ثقافتی تعاون بڑھانےکا بھی معاہدہ کیا گیا۔ وزریر خارجہ تین روزہ سرکاری دورے پر بغداد پہنچے جہاں ائیرپورٹ پر نائب مزید پڑھیں