جسٹس ریٹائرڈ شیخ عظمت سعید کی تقرری عدالت میں چیلنج

براڈ شیٹ انکوائری کمیشن کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ شیخ عظمت سعید کی تقرری کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ شہری سلیم اللہ خان نے جسٹس ریٹائرڈ شیخ عظمت سعید کی تقرری کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ دراخوست میں کہا گیا ہےکہ جسٹس ریٹائرڈ شیخ عظمت سعید قومی احتساب مزید پڑھیں

جمہوریت برقرار رہتی تو شاید سیاست میں یوں پیسہ نہ چلتا: چیف جسٹس

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے سے متلعق صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے اپنے دلائل میں کہا کہ لوگ لیڈرز کی طلسماتی شخصیت کو ووٹ دیتے ہیں۔ سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کے صدارتی ریفرنس پر سماعت چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں ہوئی۔ اٹارنی جنرل خالد جاوید مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے تقسیم کار کمپنیوں کے لیے بجلی کی قیمت فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 53 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ ‘نیپرا نے معاملے پر آن لائن سماعت 27 جنوری 2021 کو اسلام آباد میں کی تھی اور مزید پڑھیں

سری لنکا میں کورونا انفیکشن سے جاں بحق مسلمانوں کی میتوں کی تدفین کی اجازت پر وزیر اعظم کا خیر مقدم

سری لنکا میں کورونا انفیکشن سے جاں بحق ہونے والے مسلمانوں کی میتوں کی تدفین کی اجازت دے دی گئی۔ سری لنکن وزیر اعظم مہندا راجا پکسا نے کورونا سے متاثر ہو کر انتقال کرنے والے مسلمانوں کی تدفین کی اجازت دے دی۔ ادھر وزیر اعظم عمران خان نے سری لنکا میں مسلمانوں کو دفن مزید پڑھیں

ملک میں کرکٹ کی واپسی، بہتر سیکیورٹی کے ثمرات سامنے آنا شروع ہوچکے ہیں: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر قیادت منعقدہ کور کمانڈر کانفرس میں ملک میں امن و امان کی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی سمیت پاکستان میں بہتر سیکیورٹی کے ثمرات سامنے آنا شروع ہو چکے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کی وزیراعلیٰ کے پی کو صوبائی وزیر قانون سے استعفیٰ لینے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کو ہدایت کی ہے کہ سینیٹ کے گزشتہ انتخابات میں مبینہ طور پر ہارس ٹریڈنگ میں ملوث صوبائی وزیر قانون سے استعفیٰ لے لیں۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اپنے بیان میں کہا کہ ‘وزیراعظم عمران خان نے وزیر مزید پڑھیں

سلیکٹڈ وزیراعظم کہتا ہے سندھ ہمارا صوبہ نہیں ہے: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ حیدرآباد نے کرایا ہے۔ حیدر آباد میں پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ عوام نے آمریت کے مقابلے میں جمہوریت کے لیے صف اول کا کردار مزید پڑھیں

نیا کورونا وائرس کہاں سے پھیلا؟ عالمی ادارہ صحت نے بتا دیا

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے چین میں تحقیقات کے دوران دریافت کیا ہے کہ نیا کورونا وائرس ممکنہ طور پر انسانوں میں کسی جانور یا منجمد وائلڈ لائف مصنوعات سے منتقل ہوا اور چین میں دسمبر 2019 سے قبل کووڈ کی کسی بڑی وبا کے کوئی شواہد نہیں مل سکے۔ بلومبرگ کی رپورٹ مزید پڑھیں

کمائی کا ایک ذریعہ سینیٹ کے انتخابات ہیں: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے سینیٹ الیکشن میں اوپن بیلٹ سے متعلق آرڈیننس کے دفاع میں کہا ہے ابھی سے سینیٹ کی نشست کے ریٹ لگنا شروع ہوگئے ہیں اور یہ پہلی مرتبہ نہیں، ماضی میں ممبر اپنا ضمیر بیچتے تھے اور پیسہ اکٹھا کرتے تھے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے خاتمے یا موجود رہنے کے حوالے سے روس نے اہم خبرسنادی

کورونا وائرس کے خاتمے یا موجود رہنے کے حوالے سے اب تک دنیا بھر میں کئی تحقیقی مطالعات سامنے آ چکے ہیں، تاہم اب روس کی جانب سے ایک خوش خبری سنائی گئی ہے۔ روسی صدارتی ترجمان دمتری پیسکوف نے پیر کو میڈیا کو اس سلسلے میں بتایا کہ رواں سال موسم گرما میں دنیا مزید پڑھیں