آصف زرداری “ان ہاؤس تبدیلی ” کے لئے میاں نواز شریف کو قائل کرنے میں کامیاب

سیاست میں جوڑ توڑ کے ماہر آصف زرداری “ان ہاؤس تبدیلی ” کے لئے قائد نون لیگ میاں نواز شریف کو قائل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ آصف زرداری نے ان ہاؤس تبدیلی کے لیے نوازشریف کو قائل کرلیا ہے، ن لیگ نے پاکستان پیپلز پارٹی کی ان ہاؤس تبدیلی کی مکمل حمایت کاعندیہ دے دیا مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی عدالت کاعزیر بلوچ کیخلاف مزید 3 مقدمات میں فیصلہ محفوظ

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کیخلاف مزید3 مقدمات میں فیصلہ محفوظ کرلیا، فیصلہ 18 فروری کو سنائے جانے کا امکان ہے۔ لیاری گینگ وارسرغنہ عزیربلوچ کےخلاف مقدمات میں پیش رفت ہوئی ، عدالت نےمزید3مقدمات میں فیصلہ محفوظ کرلیا ، پولیس پر دھماکا خیز مواد سے حملے سے مزید پڑھیں

ن لیگ نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی حمایت کا اعلان کردیا

سینیٹ الیکشن سے قبل ہی پی ڈیم ایم کے پلیٹ فارم سے پیپلز پارٹی کو بڑی خوشخبری ملی ہے، جہاں نون لیگ نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ مسلم لیگ نون نے اسلام آباد کی جنرل نشست سے یوسف رضاگیلانی کی حمایت کا اعلان کردیا ہے، اعلان سے قبل مزید پڑھیں

ایسانظام تشکیل دیناچاہتےہیں کہ کوئی سینیٹ الیکشن پر انگلی نہ اٹھا سکے: شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ایسانظام تشکیل دیناچاہتےہیں کہ کوئی سینیٹ الیکشن پر انگلی نہ اٹھا سکے، آپ کیاچاہیں گے کہ آپ کابیٹانوازشریف،آصف زرداری یاعمران خان بنے۔ وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن نے2006میں معاہدہ کیا تھا، معاہدے میں سینیٹ الیکشن اوپن مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن ویڈیو اسیکنڈل، تحقیقاتی کمیٹی کا صحافی کو اجلاس میں بلانے کا فیصلہ

سینیٹ الیکشن ویڈیو اسیکنڈل پر تحقیقاتی کمیٹی نے ویڈیو منظر عام پر لانے والے صحافی کو اجلاس میں بلانے کا فیصلہ کرلیا ۔ سینیٹ الیکشن ویڈیو اسیکنڈل پرتحقیقاتی کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا، جس میں فواد چوہدری،شیریں مزاری اور شہزاد اکبر شریک ہوئے۔ اجلاس میں کمیٹی نے ویڈیو منظر عام پر لانے والے صحافی کو مزید پڑھیں

سمندری وسائل سے استفادہ کرکے ملکی معیشت کو مستحکم کیا جا سکتا ہے: صدرِ مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ دنیا کے نظام کو پرامن بنانے کے لیے کوششیں کرنی چاہئیں، سمندری وسائل سے استفادہ کرکے ملکی معیشت کو مستحکم کیا جا سکتا ہے۔ صوبائی دارالحکومت کراچی میں میری ٹائم کانفرنس 2021 کا افتتاحی سیشن ہوا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی بھی تقریب میں شریک ہوئے۔ مزید پڑھیں

کے الیکٹرک صارفین کے ليے بڑا جھٹکا، ڈیڑھ ماہ میں 2 باربجلی کے نرخوں میں اضافہ

نیپرا کا کہنا ہے کہ کراچی کیلئے بھی بجلی کے نرخوں میں 1.95روپےاضافہ کردیا ہے ، ڈیڑھ ماہ میں 2 بار کراچی کے صارفین پرٹیرف میں اضافہ کیا گیا تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے ، جس میں کہا ہے کہ حالیہ بجلی ٹیرف کا مزید پڑھیں

عظيم شاعرفیض احمد فیض کا آج ایک سو110واں یومِ پیدائش منایا جا رہا ہے۔

انقلا بی شاعر، دل فریب انداز، پراثر کلام اور بے مثال شاعری کی بدولت ادبی افق پر چمکتے ستارے فیض احمد فیض کا ایک سو110ویں یومِ پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔ جدید دور میں مساوی حقوق اور رواداری کو اشعار کے ذریعے بیان کرنے والے مزاحمتی شاعر فیض احمد فیض نے تیرہ فروری 1911 مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ (ن) کا سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ انتخابات کے لیے پنجاب سے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا جبکہ خیبرپختونخوا (کےپی) سے ناموں کا اعلان مقامی تنظیم کی مشاورت سے کیا جائے گا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ مزید پڑھیں

اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی اور پشاور سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اس کے علاوہ مردان، شمالی وزیرستان، سوات اور باجوڑ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جہلم ، ملتان، سرگودھا، فیصل آباد، لاہور، مظفر آباد اور میرپور آزادکشمیر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ شانگلہ، بونیر، مزید پڑھیں