پاکستان میں 3 نئی نجی ایئر لائنز نے آپریشن شروع کرنے کی تیاری مکمل کرلی

پاکستان میں 3نئی نجی ایئر لائنز نے آپریشن شروع کرنےکی تیاری کرلی ، کیوایئرلائن، فلائی جناح اور جیٹ گرین نے ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس کیلئے سی اے اے کودرخواست دے دی ہے۔ اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کےلئے اچھی خبر آگئی، 3نئی نجی ایئر لائن نے آپریشن شروع کرنےکی تیاری کرلی، نئی ایئر لائنز مزید پڑھیں

ڈسکہ انتخابات، بیرسٹرعلی ظفر نے وزیر اعظم عمران خان کو قانونی مشورہ دیا

این اے 75 میں دوبارہ انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے پر بیرسٹر علی ظفر نے وزیر اعظم عمران خان کو قانونی مشورہ دیا ہے، جس کے بعد فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرنے کی حکمت عملی ترتیب دے دی گئی۔  آج وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی پنجاب فردوس عاشق، علی ظفر مزید پڑھیں

پچاس سیکیورٹی اہلکاروں کو شہید کرنے والا دہشت گرد اپنے انجام کو پہنچ گیا

سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے پچاس سیکیورٹی اہلکاروں کو شہید کرنے والے دہشت گرد کو واصل جہنم کردیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے طیارزہ میں خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے اہم کارروائی کی، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں مزید پڑھیں

نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کی لانچنگ کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کی لانچنگ کیلئے تیار ہیں ، جب ملک میں مشکل وقت آتا ہے تو ہٹ کر فیصلے اور سوچنا پڑتا ہے۔ لاہور میں وزیراعظم عمران خان نے سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا اس پراجیکٹ کا سنگ مزید پڑھیں

ایئرپورٹس کے اطراف عمارتوں کی تعمیر، حکومت نے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا

ملک بھر میں ایئرپورٹس کے اطراف قواعد و ضوابط سے ہٹ کر عمارتوں کی تعمیر کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، حکومت پاکستان نے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ قواعد وضوابط کی خلاف ورزی پر ہونے والی کارروائی کے حوالے سے حکومت پاکستان نے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا، گزٹ کے بعد کیبنٹ سیکرٹیریٹ ایویشن ڈویژن مزید پڑھیں

عالمی بینک نے فاٹا میں بے گھر افراد کیلیے 12 ملین ڈالر کی اضافی گرانٹ کا اعلان کردیا

عالمی بینک نے فاٹا میں بے گھر افراد کیلیے 12 ملین ڈالر کی اضافی گرانٹ کا اعلان کردیا ، جس پر وفاقی وزیرخسرو بختیار نے عالمی بینک کا شکریہ ادا کیا۔ عالمی بینک اور پاکستان کے درمیان اضافی گرانٹ معاہدے پر دستخط کی تقریب وزارت اقتصادی امورمیں ہوئی، معاہدے کے تحت عالمی بینک فاٹا میں مزید پڑھیں

اوگرا نے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے 7 پیسے اضافے کی تجویز دے دی

یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے ، اوگرا نے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 20روپے 7پیسے اضافے کی تجویز دے دی ہے۔ آئل گیس اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں دروبدل کے حوالے سے سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی، پٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں

ملتان میں 200 بستروں پر مشتمل نیا اسپتال بنایا جائے گا, عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ملتان میں 200 بستروں پر مشتمل نیا اسپتال بنایا جائے گا، کابینہ اسپتال کی منظوری دے چکی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سے پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات محمدندیم نے ملاقات کی۔ محمدندیم قریشی نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو حلقے کے مسائل سے آگاہ کیا۔عثمان بزدار نے مسائل کے فوری مزید پڑھیں

ملک کے اندر اور باہر مالیاتی لین دین کو قانون کے دائرے میں لانا ہوگا: وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک کے اندر اور بیرون ملک مالیاتی لین دین کو قانون کے دائرے میں لانا ہوگا اور رقوم کی غیر قانونی ترسیل پر قابو پانے کے لیے متعلقہ اداروں کو مضبوط بنانا ہوگا۔ بین الاقوامی مالیاتی احتساب، شفافیت پر رپورٹ کے اجرا کی تقریب سے ورچوئل خطاب مزید پڑھیں

پاک فضائیہ ملکی دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے: صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ناقابل تسخیر دفاع میں پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) کا کردار انتہائی اہم ہے اور یہ دشمن کی کسی بھی جارحیت کے خلاف ملکی دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ‘اے پی پی’ کے مطابق سرفراز رفیقی پی اے مزید پڑھیں