کورونا سے بگڑتی صورت حال، پاکستان میں سفری پابندیاں‌ عائد، مسافروں کا داخلہ مکمل بند

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی تجویر پر ڈائریکٹر فضائی ٹرانسپورٹ نے کیٹیگری سی میں شامل ممالک کے مسافروں کی آمد پر مکمل پابندی عائد کردی۔ کورونا وائرس کی تیسری لہر اور بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے بیرونِ ملک سے آنے والے مسافروں پر مزید پڑھیں

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، فیصل مسجد سیل کرنے کے بعد بڑا فیصلہ سامنے آگیا

شہرِ اقتدار کی انتظامیہ نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر فیصل مسجد کو سیل کر کے دوبارہ کھول دیا۔ اسلام آباد کی مقامی انتظامیہ نے فیصل مسجد میں عوام کے بڑی تعداد میں جمع ہونے اور کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایکشن لیا۔ مقامی حکام نے وہاں موجود لوگوں مزید پڑھیں

وزیراعظم سے ملاقات کرنے والوں کے بھی ٹیسٹ کیے جائیں گے, حماد اظہر

وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ کرونا جسم میں داخل ہونے کے چار پانچ روز بعد پکڑ میں آتا ہے، وزیراعظم سے ملاقات کرنے والوں کے بھی ٹیسٹ کیے جائیں گے۔ حماد اظہر کا کہنا تھا کہ ’وزیراعظم سے گزشتہ دو تین روز کے دوران ملاقات کرنے والوں کے مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ ن نے ضمنی انتخاب کے لیے پیپلز پارٹی سے حمایت مانگ لی

پاکستان مسلم لیگ ن نے کراچی کے انتخابی حلقے این اے 249 میں ضمنی انتخاب کے لیے پیپلز پارٹی سے حمایت مانگ لی ہے۔ پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں بلاول بھٹو اور شاہد خاقان میں این اے 249 مزید پڑھیں

وزیراعظم کو کورونا کی تشخیص کا غلط مطلب نہ لیا جائے, اسد عمر

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ ویکسین کےبعد وزیراعظم کو کورونا کی تشخیص کا غلط مطلب نہ لیا جائے، ویکسین لگوانا بہت ضروری ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کہا کہ وزیراعظم کوویکسین لگنےسےپہلےانفیکشن ہوچکا مزید پڑھیں

مارشل لاء دور میں قیمتوں اور مہنگائی پر کنٹرول کیلئے پہلے دو ہفتوں میں اقدامات کیے گئے تھے: چوہدری شجاعت

پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم (ق) کے سربراہ و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ اختلافات بھلا کر عوام کے بنیادی مسائل پرتوجہ دی جائے، باقی مسائل میں ووٹوں کونوٹوں سےبچانا بھی شامل ہے۔ لاہورسے جاری اپنے بیان میں چوہدری شجاعت کا کہنا تھاکہ وزیراعظم اسپیکرقومی اسمبلی کی سربراہی میں قائم کمیٹی مزید پڑھیں

پی ڈی ایم اتحاد توڑنے کی سازشیں ہو رہی ہیں: فضل الرحمان

حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے پی ڈی ایم اتحاد کو توڑنے کی سازشیں کی جا رہی ہیں لیکن ہم بچے نہیں ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اللہ نے ہمیں عقل دی ہے، اپنا نفع نقصان نہ سمجھ سکیں تو مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ اور انسٹاگرام سروس ڈاؤن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سماجے رابطے کی سائٹس واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروس معطل ہوگئیں۔ سماجی رابطے کی معروف ایپ واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروس پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں متاثر ہوئی ہیں۔ سروس معطل ہونے کی وجہ سے صارفین کو پیغامات بھیجنے اور وصول کرنے میں مشکلات کا سامنا مزید پڑھیں

وزارت آئی ٹی نے براڈ بینڈ اور آپٹیکل فائبر کے 8 ارب روپے کے منصوبے منظور

انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت نے براڈ بینڈ اور آپٹیکل فائبر کے 8 ارب روپے کے منصوبے منظور کر لیے۔ سیکریٹری آئی ٹی و چیئرمین بورڈ شعیب صدیقی کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں آج اہم ترین فیصلے کیے گئے، یونیورسل سروس فنڈ بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں 9 اہم پراجیکٹس پیش کیے گیے۔ ان مزید پڑھیں

اسلام آباد میں 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ 747 کیسز سامنے آئے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد گزشتہ 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات کی جانب سے جاری پیغام کے مطابق اسلام آباد میں آج سب سے زیادہ 747 کیسز سامنے آئے ہیں۔ دوسری جانب اسلام آباد انتظامیہ نے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کریک مزید پڑھیں