اسمارٹ فون چھوٹے بچوں کی ذہنی صحت پر کیا برے اثرات مرتب کرتے ہیں؟ تحقیق سامنے آ گئی

فن لینڈ میں ایک طویل تحقیق کے بعد ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ زیادہ دیر تک ٹی وی، اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ پر کارٹون فلمیں وغیرہ دیکھنے والے چھوٹے بچے صرف پانچ سال کی عمر میں کئی طرح کے نفسیاتی مسائل کا شکار ہوجاتے ہیں۔ یہ تحقیق ہیلسنکی سینٹرل ہاسپٹل میں بچوں کی نفسیاتی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا راولپنڈی میں جلسہ نہ کرنے کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے کورونا وائرس کی تیسری خطرناک لہر کے پیش نظر جماعت کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر مرکزی جلسہ نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ پارٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مرکزی قائدین و صوبائی قیادت سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے مزید پڑھیں

مرگی کیا ہے؟ اور اسے کیسے چھٹکارا پایا جاتا ہے؟

دماغی اعصاب کی بیماری مرگی (Epilepsy) پر کام کرنے والی کینیڈین تنظیم کے مطابق دنیا بھر میں ہر 100 میں سے ایک فرد اس مرض کا شکار ہے۔ مرگی ایک ایسا مرض ہے جس میں مریض کو بے ہوشی کے دورے پڑتے ہیں، یہ بیماری یا تو موروثی ہوتی ہے یا پھر کسی واقعے کے مزید پڑھیں

پی ٹی سی ایل کا یکم اپریل سے کال چارجز بڑھانے کا اعلان

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے یکم اپریل سے کال چارجز بڑھانے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی سی ایل کے اعلامیے کے مطابق لینڈ لائن سے لینڈ لائن فی منٹ کال چارجز میں 20 پیسے اضافہ ہوگا اور فی منٹ کال چارجز 1.50روپے ہوں گے۔ پی ٹی سی ایل کا کہنا مزید پڑھیں

آرمی چیف کا راولپنڈی میں لاجسٹک تنصیبات کا دورہ، مختلف شعبوں کے حوالے سے بریفنگ

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے راولپنڈی میں مختلف لاجسٹک تنصیبات کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے مختلف شعبوں اور ورکشاپس کے انفراسٹرکچرکا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی چیف کو مختلف شعبوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی مزید پڑھیں

29 مارچ کو تعطیل کا اعلان کردیا

حکومت سندھ نے صوبے بھر میں 29 مارچ کو تعطیل کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت نے 29 مارچ (15 شعبان) بروز پیر کو شب برات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ 29 مارچ کو چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق صوبے کے سرکاری اور نجی مزید پڑھیں

پاک – بھارت بریگیڈ کمانڈرز کی سطح کی فلیگ میٹنگ میں سیز فائر پر عملدرآمد کیلئے لائحہ عمل کا جائزہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان بریگیڈ کمانڈرز کی سطح کی فلیگ میٹنگ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر سیز فائر پر عملدرآمد کے لیے لائحہ عمل کا جائزہ لیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک – بھارت بریگیڈ کمانڈرز کی سطح کی فلیگ میٹنگ راولا مزید پڑھیں

رئیل می نے سستا ترین 108 میگا پکسل کیمرا فون متعارف کرادیا

دنیا بھر میں موبائل فونز میں کیمرے کے استعمال کے بڑھتے ہوئے رجحان اور اچھے سے اچھے کیمرے کی ڈیمانڈ کو دیکھتے ہوئے چینی کمپنی ’رئیل می‘ نے دنیا کا سستا ترین فون متعارف کرادیا۔ ‘رئیل می‘ اگرچہ ماضی میں بھی درمیانے بجٹ کے فون متعارف کراتی رہی ہے، تاہم اب اس کی جانب سے مزید پڑھیں

نیب کے پیچھے اصل چہرہ عمران خان اور اس کی جعلی حکومت کا ہے: مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نیب ایک پولیٹکل انجینئرنگ کا ادارہ ہے، جو عمران خان کے کہنے پر چلتا ہے اور اسے جب مدد درکار ہوتی ہے وہ آجاتا ہے ، نیب کے پیچھے اصل چہرہ عمران خان اور اس کی جعلی حکومت کا ہے۔ لاہور میں مزید پڑھیں

ہرے پتوں والی سبزیوں کا باقاعدہ استعمال کیسے مسلز کو مضبوط بناتی ہیں؟ اہم تحقیق سامنے آ گئی

ہرے پتوں والی سبزیوں کے لاتعداد فوائد ہمارے سامنے آتے رہتے ہیں اور اب معلوم ہوا ہے کہ اگر آپ اپنے مسلز(پٹھوں) کو بڑھانا اور مضبوط بنانا چاہتے ہیں تو ہرے پتوں والی سبزیوں کا باقاعدہ استعمال شروع کردیں۔ ایڈتھ کووان یونیورسٹی (ای سی یو) کے سائنسدانوں نے جرنل آف نیوٹریشن میں شائع رپورٹ میں مزید پڑھیں