لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے پیپلزپارٹی عہدیداران کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

سندھ کے ضلع لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے پاکستان پیپلزپارٹی کے عہدیداران اور جیالوں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو سے پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنان نے ملاقات کی اور پی ٹی آئی کی سندھ کے حوالے سے کاوشوں کو سراہا۔ بعد ازاں لاڑکانہ کی4 یونین کونسل مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی سے متعلق کیا حکمت عملی اپنائی؟ سب سامنے آگیا

پاکستان مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ سے نکالنے کی حکمت عملی بنا لی۔ مسلم لیگ ن پیپلز پارٹی کے ساتھ مزید چلنے کے لیے تیار نہیں، اس لیے اس نے پی پی کو اپوزیشن اتحاد سے نکال باہر کرنے کے لیے حکمت عملی ترتیب دے دی ہے۔ ن لیگی ذرائع مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کا وزیراعظم کی جلد صحت یابی کے لیے دعا اور نیک تمناؤں کا اظہار

متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے وزیراعظم کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا یو اے ای کے وزیر خارجہ سےٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں وزیرخارجہ نے اماراتی ہم منصب سے شیخ حمدان بن راشد مزید پڑھیں

سندھ کے بلدیاتی اداروں میں جعلی بھرتیوں کا انکشاف, انکوائری کمیٹی سب سامنے لے آئی

سندھ کے بلدیاتی اداروں میں جعلی بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے، انکوائری کمیٹی کا کہنا ہے کہ99 یوسی سیکریٹریز کا حکومت کے پاس کوئی ریکارڈ ہی موجود نہیں۔ چیئرمین انکوائری کمیٹی طارق بگھیو نے اپنی رپورٹ سیکریٹری بلدیات کو پیش کرتے ہوئے یوسی سیکریٹریز کو لوکل گورنمنٹ بورڈ کراچی رپورٹ کرنے کی سفارش کی ہے۔ مزید پڑھیں

رواں سال موسمِ گرما میں کراچی کو کتنی بجلی میسر ہوگی؟ عمر ایوب نے سب بتا دیا

وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب نے خوش خبری سنائی ہے کہ رواں سال موسمِ گرما میں کراچی کو 450 میگاواٹ اضافی بجلی میسر ہوگی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان نے ایک ٹویٹ کے ذریعے کراچی والوں کو خوش خبری سنائی کہ جامشورو سے کے ڈی اے 33 مزید پڑھیں

ارتھ آور, وزیر اعظم ہاؤس سمیت ملک کے مختلف مقامات پر اضافی لائٹس بند کر دی گئیں

پاکستان میں ارتھ آور شروع ہو گیا، وزیر اعظم ہاؤس سمیت ملک کے مختلف مقامات پر اضافی لائٹس بند کر دی گئیں۔ آج دنیا بھر میں ارتھ آور منایا جا رہا ہے، پاکستان میں بھی ایک گھنٹے کے لیے اضافی روشنیاں بند کر دی گئی ہیں۔ ارتھ آور کی مناسبت سے لائٹس ساڑھے 8 سے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کی جدوجہد کو نقصان پہنچایا, مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ بھاری ہونا سب کو سب کو آتا ہے لیکن بات اصولوں پر چلنے کی ہے۔ پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کی جدو جہد کو نقصان پہنچایا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پییلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کیس، سیشن عدالت نے فیصلہ سنا دیا، جانیے تفصیلات

سیشن عدالت نے کے الیکٹرک کی غفلت سے 12 سالہ لڑکے کو کرنٹ لگنے کے کیس میں فیصلہ سنا دیا۔ کراچی کی سیشن عدالت نے کے الیکٹرک انتظامیہ کو 12 سالہ متاثرہ بچے کو کرنٹ لگنے کے کیس میں ڈیڑھ کروڑ روپے ہرجانہ دینے کا حکم جاری کر دیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا مزید پڑھیں

چینی سٹہ مافیا کے خلاف کارروائی, ایف آئی اے نے بڑا قدم اٹھا لیا

چینی سٹہ مافیا کے خلاف کارروائی کیلئے ایف آئی اے لاہور نے ایف آئی اے کراچی کو ایک خط ارسال کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہمارے پاس اس بات کے قوی شواہد ہیں کہ چینی سٹہ مافیا نے چینی کی قیمت میں غیرقانونی طور پر اضافہ کیا۔ خط کے متن میں بتایا مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے پیشِ نظر درگاہیں اور مزارات دوبارہ بند کرنے کے احکامات جاری

کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی آنے کے بعد چند دن قبل کھلنے والی درگاہیں اور مزارات دوبارہ بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے۔ سندھ حکومت نے پھر اپنے فیصلے میں رد و بدل کر دیا، اور چند دن قبل صوبے بھر کی تمام کھلنے والی درگاہوں اور مزارات کو دوبارہ بند کرنے مزید پڑھیں