حکومت کو گھر بھیجنے تک کہیں جانے کا ارادہ نہیں: مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت کو گھر بھیجے تک کہیں جانے کا ارادہ نہیں۔ مریم نواز نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ چند دن بیمار کیا ہوئی، کانپتی لرزتی حکومت کو امید ہوگئی کہ شاید مریم علاج کروانے باہر جانے لگی ہے۔ آپ کی امیدوں پر مزید پڑھیں

سندھ میں شادی ہالز کب سے بند ہونگے؟ نیا حکم نامہ جاری

سندھ حکومت نے کورونا ایس او پیز سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں جلسے جلوسوں سمیت سماجی تقریبات پر مکمل پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق6 اپریل سے تمام شادی ہال بند ہوں گے اور ریسٹورنٹ میں اندر مزید پڑھیں

تاجکستان اور پاکستان کا تجارتی تعلقات کے فروغ کیلئے فورمز کو مزید فعال بنانے کا فیصلہ

پاکستان اور تاجکستان نے تجارتی تعلقات کے فروغ کے لیے جوائنٹ ورکنگ گروپس اور بین الحکومتی کمیشن فورمز کو مزید فعال بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بدھ کو دوشنبے میں تاجکستان کی وزارت خارجہ میں وفود کی سطح پر مذاکرات کے بعد تاجک ہم منصب سراج الدین مہر الدین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے بطور مشیر خزانہ کام کرنےکی حامی بھرلی

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کو معاون خصوصی یا مشیر خزانہ بنانے جانےکا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ اہم حکومتی شخصیت نے شوکت ترین سے رابطہ کرکے مشیر خزانہ کے عہدے کی پیشکش کی ہے اور شوکت ترین نے بطور مشیر خزانہ کام کرنےکی حامی بھرلی ہے۔ ذرائع کےمطابق شوکت ترین وزیرخزانہ حماد اظہر مزید پڑھیں

حکومتی ارکان سے ووٹ لینے پر پارٹی کے نظریاتی تشخص کو نقصان پہنچا ہے: مصطفی نواز کھوکھر

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے حوالے سے پارٹی کا مؤقف کمزور ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے تسلیم کیا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کے لیے بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کے ارکان سے ووٹ حاصل کیے۔ مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر ہمارا مؤقف مزید پڑھیں

کیا واٹس ایپ صارفین کی معلومات چوری کرنے کی کوشش کی جارہی ہے؟ اہم انکشاف سامنے آگیا

مقبول ترین میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کے اکاؤنٹ چوری یا ہیک کرنے کے لیے ہیکرز کی جانب سے اب ایک اور نیا حربہ آزمایا جارہا ہے جس سے متعلق واٹس ایپ نے صارفین کو خبردار بھی کردیا ہے۔ واٹس ایپ سے متعلق معلومات فراہم کرنے والے پلیٹ فارم ویب بیٹا انفو نے سماجی رابطے مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن نے سفری پابندیوں میں کب تک توسیع کردی؟ جانیے تفصیل

کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث سول ایوی ایشن اتھارٹی نے چارٹرڈ اور نجی فلائٹس کے ساتھ ساتھ پاکستان آنے والی پروازوں اور اندرون ملک مسافروں کے لیے سفری پابندیوں میں 5 اپریل تک توسیع کردی۔ یہ پابندیاں 23 مارچ 2021 سے نافذ العمل ہوں گی اور ان میں 5 اپریل 2021 تک مزید پڑھیں

60 سال سے زائد عمر کے ڈھائی لاکھ افراد کو ویکسین لگائی گئی: فیصل سلطان

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ملک بھر میں ویکسین کے لیے 60 سال سے زائد عمر کے 8 لاکھ افراد کی رجسٹریشن ہوئی جبکہ ڈھائی لاکھ افراد کو ویکسین پہلی خوراک دی جاچکی ہے۔ ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ ویکسینیشن کے لیے ملک بھر میں مزید پڑھیں

ذیابیطس کے مریضوں کا وزن کم کرنے والی دوا سے ہلاکتوں پر فرانسیسی کمپنی پر 50 ارب روپے جرمانہ

فرانس میں ذیابیطس کے مریضوں کا وزن کم کرنے والی دوا کے نہایت مضر اثرات کے باعث ہلاکتوں پر دوا ساز کمپنی پر 32 کروڑ ڈالر جرمانہ اور ذمہ داروں کو قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کی عدالت نے معروف کمپنی ’’سرویئر‘‘ کی ذیابیطس کے مریضوں کا مزید پڑھیں

جج کو جذبات میں آنے کے بجائے قانون کے دائرے میں رہنا چاہیے: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے میپکو میں بھرتیوں سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ پانچ صفحات پر مشتمل سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ کے تحریر کردہ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ججز کا آئینی حدود سے تجاوز کرنے کا رجحان روکنا ہوگا۔ جج کو جذبات مزید پڑھیں