وزیر اعظم عمران خان کے پروگرام ’کوئی بھوکا نہ سوئے‘ کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان کے پروگرام ’کوئی بھوکا نہ سوئے‘ کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام جڑواں شہروں کے بعد دیگر شہروں میں شروع کیا جا رہا ہے، وزیر اعظم ماہ رمضان سے قبل مزید 3 شہروں میں پروگرام کا افتتاح کریں گے۔ پشاور، لاہور اور فیصل مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا ویکسین کی تیاری کا آغاز کر دیا گیا

پاکستان میں کورونا ویکسین کی تیاری شروع کردی گئی ، پنجاب حکومت کورونا ویکسین کی تیاری کے لیے 10 کروڑ کا بجٹ مختص کرے گی۔ لاہور کی یونیورسٹی آف ویٹنری اینڈ انیمیل سائنسز میں کورونا ویکسین کی تیاری کا آغاز کردیا گیا ، اس حوالے سے یونیورسٹی نے وزیراعلیٰ پنجاب کو کورونا ویکسین بنانے کے مزید پڑھیں

بالوں کی سفیدی کیسے روکا جا سکتا ہے؟ آسان علاج کا طریقہ جان لیں

انسان کے بال عموماً 35 سال کی عمر کے بعد تقریباً سفید ہونا شروع ہوجاتے ہیں لیکن اس کا آغاز نوجوانی میں بھی ممکن ہے آج کل ان مسائل میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ بالوں کے سفید ہونے کی اہم علامت یہ ہے کہ بالوں کو باقاعدہ نشوونما کا موقع نہیں ملتا،35 سال کی عمر مزید پڑھیں

تاریخ میں پہلی بار کوئی حکومت دھاندلی کرتے پکڑی گئی: شاہد خاقان

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کابینہ کی جانب سے وزیراعظم کی سمری مسترد ہونے کا مطلب کابینہ کا وزیراعظم پر عدم اعتماد ہوتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ تاریخ میں پہلی بار کوئی حکومت مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پولینڈ کے سفیر کی ملاقات، خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پولینڈ کے سفیر نے ملاقات کی جس میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ آرمی چیف اور پولینڈ کے سفیر کے درمیان ہونے والی ملاقات مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا 7 شہروں میں جزوی لاک ڈاؤن کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب نے 7 شہروں میں آج سے جزوی لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ صوبے میں ایکٹو کورونا کیسز کی تعداد 26ہزار سے زائد ہے، اور 24 گھنٹوں کے دوران 64 اموات ہوئیں، پنجاب کے 7شہروں میں آج سے مزید پڑھیں

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کو ترک فوجی اعزاز لیجن آف میرٹ سے نوازا گیا

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ندیم رضا جو ان دنوں ترکی کے دورے ہیں،انہوں نے ترکی کے وزیر دفاع اور عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کی ہیں۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ندیم رضا نے ترک وزیر دفاع اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کی، ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور دونوں ممالک میں مزید پڑھیں

لاڑکانہ میں باراتیوں سے بھری بس الٹ گئی، بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق

سندھ کے شہر لاڑکانہ میں باراتیوں سے بھری بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ لاڑکانہ میں باراتیوں سے بھری بس کو حادثہ بائی پاس کے قریب پیش آیا، حادثے میں10 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد 4 بچے بھی شامل ہیں، مزید پڑھیں

اگر این سی او سی بندشوں پر فیصلے نہیں کرے تو ہم خود کریں گے: وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اگر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) انٹرسٹی ٹرانسپورٹ بند کرنے سمیت کورونا وائرس سے متعلق سخت اقدامات نہیں کرتا ہے تو ہم خود فیصلے کریں گے۔ کراچی کے علاقے کورنگی میں انسٹی ٹیوٹ آف انیمل ہیلتھ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

لاہور میں کورونا ویکسین کی سیکڑوں خوراکیں اہم شخصیات اوردوستوں کو لگانے کا انکشاف

لاہور کے سروسز اسپتال سے کورونا ویکسین کی 550 خوراکیں غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق لاہور کے سروسز اسپتال میں کورونا ویکسین کی 550 خوراکیں مبینہ طور پر غائب ہونےکا معاملہ سامنے آیا ہے جبکہ مزنگ اسپتال میں کورونا ویکسین کی 350 خوراکیں ضائع ہوگئیں۔ محکمہ صحت ذرائع کا مزید پڑھیں