تحریکِ انصاف کے کریم بخش گبول نے سندھ اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

تحریکِ انصاف کے کریم بخش گبول نے سندھ اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ پیش کردیا۔  سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف کی پارلیمانی جماعت میں اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں، اور سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے رکن کریم بخش گبول نے اپنی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے، کریم بخش گبول کراچی کے پی مزید پڑھیں

صوابی میں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج آفتاب آفریدی، بیوی اور دو بچوں سمیت شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں سوات کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج آفتاب آفریدی، بیوی اور دو بچوں سمیت شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق صوابی انٹرچینج کے قریب گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار اے ٹی سی جج آفتاب آفریدی، اہلیہ مزید پڑھیں

حکومت کے خاتمے کے لیے نکلنے والے واپس اپنے گھروں پر پہنچ گئے, شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ حکومت کے خاتمے کے لیے نکلنے والے واپس اپنے گھروں پر پہنچ گئے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم کا غیر فطری اتحاد انجام کو پہنچ چکا ہے، ان کو اپنے ایجنڈے کے حصول میں ناکامی مزید پڑھیں

کورونا کیسز میں اضافہ، آزاد کشمیر حکومت نے علاقے میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ کردیا

آزاد کشمیر کی حکومت نے کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر ایک ضلع میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ کردیا۔ حکومت نے آزادکشمیر کے ضلع پونچھ میں ایک ہفتہ کے لیےلاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ حکومت نے مکمل لاک ڈاؤن کے نفاذ کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ ’لاک ڈاؤن کافیصلہ ضلع پونچھ میں مزید پڑھیں

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا وزیر اعظم عمران خان کو اہم مشورہ

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے وزیر اعظم عمران خان کو اہم مشورے دے دیے۔ گورنر پنجاب نے بانئ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے حوالے سے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو خوب سوچ بچار کے بعد فیصلہ کرنے کا مشورہ دیا۔ چوہدری محمد سرور نے کہا آپ قائد اعظم کی طرح 10 مزید پڑھیں

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل: کورونا ویکسین کی خریداری، حکومت پنجاب سے تفصیلات طلب

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے حکومت پنجاب سے کورونا ویکسین کی خریداری سے متعلق تفصیلات طلب کرلیں۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے وزیراعلیٰ پنجاب کو سوالات پر مبنی خط ارسال کیا جس میں پوچھا گیا ہے کہ حکومت پنجاب ڈیڑھ ارب روپے کی لاگت سے دس لاکھ کرونا ویکسین کی خوراکیں خریدنے جارہی ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل خط میں سوال مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ فیصلے کے بعد مالم جبّہ ریزورٹ کو بند کردیا گیا

پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے جاری ہونے والے فیصلے کے بعد انتظامیہ نے مالم جبّہ ریزورٹ کو بند کرنے کا اعلان کردیا۔ پشاور ہائی کورٹ نے انتظامیہ کو مالم جبّہ ریزورٹ میں داخلہ فیس لینے سے روکا تو انتظامیہ نے اسے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ انتظامیہ کی جانب سے فی بندہ 300 روپے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کاروائی، اہم دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم دہشت گرد مارا گیا۔ سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں آپریشن میں ایک دہشت گرد کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بویا میں آپریشن کے مزید پڑھیں

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس: نیب کا ضمنی ریفرنس دائر نہ کرنے کا فیصلہ

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) کو شواہد نہ مل سکے، نیب نے ضمنی ریفرنس دائر نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سندھ بینک منی لانڈرنگ ریفرنس میں نیب کو شواہد نہ ملنے کے سبب ضمنی ریفرنس دائر نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس سلسلے میں احتساب عدالت کے جج مزید پڑھیں

چوری کے سوال پر چوروں کی جمہوریت خطرے میں آجاتی ہے، شہباز گل

معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل کا کہنا ہے کہ لفظ ’مسلط‘ کی تشریح زرداری، بلاول کا پیپلزپارٹی پر قبضہ ہے۔ معاون خصوصی شہباز گل نے بلاول بھٹو کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ زرداری اور ان کے حواری سندھ کے لیے ایک بیماری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جعلی وصیت پر مزید پڑھیں