کیا آپ بھی منہ میں بننے والے چھالوں سے پریشان رہتے ہیں؟ پائیے ہمیشہ کے لیے چھٹکارا

بعض لوگ منہ میں بننے والے چھالوں سے بہت پریشان رہتے ہیں، گرمی میں یہ عمل زیادہ دیکھنے میں آتا ہے، اس کے سبب لوگ کھانے پینے میں بڑی تکلیف محسوس کرتے ہیں۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ منہ میں چھالے بننے کی وجہ زیادہ تر بخار ہے، یا جب جسم میں کسی وائرس مزید پڑھیں

ذیابیطس کے کون سے مریض خون کا عطیہ نہیں دے سکتے؟ طبی ماہرین نے سب بتا دیا

بیماریوں اور ان سے جڑے معاملات میں لوگوں میں مختلف قسم کے مفروضے پھیلے ہوتے ہیں، اور لوگ ان مفروضوں کو حقیقت سمجھ کر عمل کر رہے ہوتے ہیں، حالاں کہ ان میں سے اکثر درست نہیں ہوتے۔ ایسا ہی ایک مفروضہ ذیابیطس کے مریضوں میں بھی عام ہے، لوگ سمجھتے ہیں کہ ذیابیطس کے مزید پڑھیں

فروری 2021 تک قرضوں میں کتنے فیصد اضافہ ہوا؟ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

مقامی قرضوں میں فروری 2020 سے فروری 2021 تک 11.7 فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد مجموعی قرضہ 24 ہزار 780 ارب روپے ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کے مقامی قرضوں میں فروری 2020 سے فروری 2021 تک 11.7 فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد مجموعی قرضہ 24 مزید پڑھیں

سستے چینی ٹائرز کی شئیرمارکیٹ میں بھرمار، ریگولیٹری ڈیوٹی بھی کم کردی

درآمد کنندگان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں چین کے ٹائرز کے مارکیٹ شیئر میں دو سال کے دوران 45 فیصد اضافہ ہوا ہے اور یہ 85 فیصد مارکیٹ حاصل کر چکے ہیں۔ جس طرح مقامی مارکیٹوں میں چین کی بنی دیگر اشیا کی بھرمار نظر آتی ہے، ٹائر کی مارکیٹ میں بھی چین کا مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں چینی کی گرتی قیمتیں، حکومت کا 50 ہزار ٹن چینی درآمد کرنے پر غور

عالمی منڈی میں چینی کی گرتی قیمتوں کے ساتھ ہی حکومت، سرکاری نرخ پر قیمت برقرار رکھنے کے لیے 50 ہزار ٹن شوگر کی درآمد کے لیے بین الاقوامی ٹینڈر پر غور کر رہی ہے۔ وزیر خزانہ، محصول اور صنعت حماد اظہر کی زیرصدارت قومی پرائس مانیٹرنگ کمیٹی (این پی ایم سی) کے اجلاس میں مزید پڑھیں

کے-الیکٹرک معاہدہ سعودی سرمایہ کار اور معاون خصوصی کے درمیان تنازع کا ہوا شکار

سعودی سرمایہ کار شیخ عبدالعزیز حماد الجمیح اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر نے سرِ عام ایک دوسرے پر مفادات کے تصادم، ریاست اور کراچی کے بجلی کے صارفین کو دھوکا دینے کی کوشش کے الزامات عائد کردیے۔ یہ ڈرامائی موڑ کے-الیکٹرک اور سرکاری اداروں کے درمیان واجب الادا سیکڑوں ارب روپے مزید پڑھیں

جہانگیر ترین، زرداری سے ملاقات کر کے پی پی پی میں شمولیت اختیار کر لیں گے: شہلا رضا

پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور سندھ کی صوبائی وزیر شہلا رضا نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما اگلے ہفتے آصف زرداری سےملاقات کریں گے اور پی پی پی میں شمولیت کا اعلان کرسکتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹ پر ایک بیان میں شہلا رضا نے کہا کہ ‘جہانگیر ترین مزید پڑھیں

ناخن کترنے کے کون سے خوفناک نقصانات ہیں؟ ماہرین نے اہم انکشافات کر دئیے

آپ نے بہت سارے لوگوں کو دانتوں سے ناخن کترتے ہوئے دیکھا ہوگا اور یہ بھی ہوسکتا ہے کہ آپ بھی اس عادت میں مبتلا ہوں۔ عام طور پر اس عادت کو برا سمجھا جاتا ہے اور نفاست پسند لوگ اپنے ارد گرد ایسے لوگوں کی موجودگی میں نہایت کراہیت محسوس کرتے جبکہ الجھن میں مزید پڑھیں

پوکو کے 2 فلیگ شپ فونز پاکستان میں فروخت کیلئے پیش

شیاؤمی کی ذیلی کمپنی پوکو کے 2 فلیگ شپ فونز پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیئے گئے ہیں۔ یہ دونوں فونز مارچ میں دیگر ممالک میں متعارف کرائے گئے تھے اور اب ان کی پاکستان آمد ہوئی ہے۔ پوکو ایکس 3 پرو میں اسنیپ ڈراگون 860 پراسیسر دیا گیا ہے جبکہ اس برانڈ کے مزید پڑھیں

چیئرمین نیب پر ہراسگی کے الزامات، عبدالقادر پٹیل نے معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھادیا

قومی اسمبلی اجلاس میں پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے ایک خاتون کی جانب سے چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) پر ہراسگی کے الزامات کا معاملہ اٹھادیا۔ ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے عبدالقادر پٹیل کا کہنا تھا کہ خاتون نےسٹیزن پورٹل پرنیب چیئرمین کی جانب سےہراسگی کی درخواست ڈالی تھی۔ عبدالقادر پٹیل مزید پڑھیں