کل سے پنجاب بھر میں 85 روپےفی کلو چینی ملنی چاہیے، شہزاد اکبر

مشیر داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت15روپےفی کلوچینی ‏پرسبسڈی دےرہی ہے کل سے صوبے میں 85 روپےفی کلو چینی ملنی چاہیے۔ شہزاداکبر نے کہا کہ عدالت نے ‏متعددبارحکومت کوچینی کی قیمت طےکرنےکاکہا اس بارحکومت نےخودچینی کی قیمت مقرر کی ‏ہے پوری کوشش کریں گےکہ چینی مقررکردہ قیمت میں ملے۔ مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کا لوڈ شیڈنگ سے متعلق بڑا دعویٰ، جانیے اندرونی حقائق

کے الیکٹرک کا رواں سال اضافی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا۔ حکام کے الیکٹرک ‏کے مطابق بجلی کی زیادہ سے زیادہ طلب چونتیس سو میگاواٹ تک پہنچے گی جس کے لیے کے ‏الیکٹرک کے پاس تمام تیاری مکمل ہے۔ کے الیکٹرک الینڈر آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سی ای او کے مزید پڑھیں

کورونا ویکسینیشن سینٹرز کی ہفتہ وار چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری ‏

وفاقی دارالحکومت میں کوروناویکسینیشن سینٹرز کی ہفتہ وار چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری ‏کر دیا گیا۔ ویکسینیشن سینٹرز کی ہفتہ وار چھٹی کا حکم نامہ وزارت صحت نے جاری کیا جس کے مطابق ‏اسلام آباد کے کورونا ویکسینیشن سینٹرز جمعہ کو بند رہیں گے۔ اسلام آباد کے کورونا ویکسینیشن سینٹرز کے اوقات کار میں اضافہ کر مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی کا دورہ کابل ’سکیورٹی وجوہات‘ کی بنا پر دورانِ پرواز ہی ملتوی

پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے جمعرات کو بتایا کہ اسپیکر قومی اسمبلی ‏اسد قیصر کی سربراہی میں پاکستانی وفد کا دورہ کابل ’سکیورٹی وجوہات‘ کی بنا پر دوران پرواز ہی ملتوی کر دیا گیا۔ افغان ولسی جرگہ کے سپیکر میر رحمٰن رحمانی کی دعوت پر اسد قیصر کی قیادت میں نو مزید پڑھیں

اسلام آباد ایئرپورٹ؛ کورونا ایس اوپیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں، جانیے تفصیلات

پی آئی اے کی پرواز تاخیر کا شکار ہونے پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔ اسلام آباد سے لندن کے لیے پی آئی اے کی پرواز تاخیر کا شکار ہوئی تو ایئرپورٹ پر بورڈنگ کے منتظر مسافروں کی قطاریں لگ گئیں۔ ذرائع کے مطابق پی کے 9757 مزید پڑھیں

ہائر ایجوکیشن کمیشن کی خود مختاری ختم، وزارت تعلیم کے ماتحت کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن(ایچ ای سی) کی خود مختاری ختم کرتے ہوئے اسے وزارت تعلیم کے ماتحت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے ایچ ای سی سے متعلق آرڈیننس کی منظوری دے دی ہے، کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے آرڈیننس کی منظوری دی ہے۔ ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں

ذہنی امراض میں بے تحاشہ اضافہ ، اسکا آسان حل کیا ہے؟ جانیے تفصیلات

دنیا بھر میں جہاں مختلف ذہنی امراض میں بے تحاشہ اضافہ ہوتا جارہا ہے، وہیں ان کے علاج بھی سامنے آتے جارہے ہیں، ان میں سے کچھ پرانے طریقہ کار ہیں جنہیں دوبارہ اپنایا جارہا ہے جبکہ کچھ نئے طریقہ کار بھی ہیں۔ ایسا ہی ایک طریقہ علاج ٹیپنگ تھراپی بھی ہے یعنی انگلیوں سے مزید پڑھیں

فیس ماسک کا استعمال کورونا کے پھیلاؤ روکنے میں کہاں تک معاون ثابت ہوا؟ تحقیق نے سب کو چونکا دیا

فیس ماسک کا استعمال کورونا وبا کے پھیلاؤ روکنے میں نہایت معاون ثابت ہوا ہے، اب محققین نے نئی طبی تحقیق میں بڑا انکشاف کیا ہے۔ نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ اگر کسی جگہ ہوا کی نکاسی کا بہتر نظام ہوتو وہاں کرونا کے پھیلنے کا امکان کم ہوجاتا ہے، یہ تحقیق مزید پڑھیں

وٹامن ڈی ہمارے جسم میں کس طرح کام کرتا ہے؟ دیکھئے اس رپورٹ میں

وٹامن ڈی ہمارے جسم میں کسی ہارمون کی طرح کام کرتا ہے اور کسی اور وٹامنز کے مقابلے میں وٹامن ڈی کے لیے تمام خلیات ایک ریسیپٹر کی طرح کام کرتے ہیں، انسانی جسم کے لئے وٹامن ڈی کا سب سے بڑا ذریعہ کیا ہے؟ اور وٹامن ڈی کی زیادتی کے باعث کون سے بیماری مزید پڑھیں

کون سی عادت موت کا باعث بن سکتی ہے؟ جان کر آپ بھی چکرا جائیں گے

دن کا زیادہ تر حصہ بیٹھ کر گزارنے کی عادت بے شمار امراض کا باعث بن سکتی ہے حتیٰ کہ یہ آپ کو موت کے منہ میں بھی دھکیل سکتی ہے۔ حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق میں جسمانی طور پر زیادہ متحرک نہ رہنا متعدد امراض بشمول امراض قلب، فالج، ہائی بلڈ پریشر، مزید پڑھیں