عید الاضحیٰ پر شوبز ستاروں کے منفرد انداز

پاکستان سمیت کئی ممالک میں آج عیدالاضحیٰ نہایت جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے، پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف ستاروں کی جانب سے بھی اپنے مداحوں و فالوورز کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ شوبز ستاروں نے بھی اپنی اور اہل خانہ کے ساتھ اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر مزید پڑھیں

عید قرباں: دل اور کلیجی کھانے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

بہت کم افراد ایسے ہوتے ہیں جن کو جانوروں کی کلیجی، گردے، دل، زبان اور مغز وغیرہ کھانے کا شوق ہوتا ہے، بیشتر تو انہیں نقصان دہ یا خراب سمجھ کر کھانے سے گریز کرتے ہیں۔ لیکن ساتھ ہی کچھ افراد ایسے بھی ہوتے ہیں، جو یہ سب شوق سے کھاتے ہیں۔ عید قرباں کے مزید پڑھیں

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کے خاتمے کیلئے پالیسی لانے کا اعلان

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کی روک تھام کیلیے بانڈڈ اسٹوریج پالیسی لانے کا اعلان کر دیا وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ملک میں تیل کی ذخیرہ اندوزی کے حوالے سے بانڈڈ اسٹوریج پالیسی لا رہے ہیں۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیر مملکت مصدق ملک مزید پڑھیں

ایک دن میں کتنا گوشت کھانا صحت کیلئے فائدہ مند ہے؟

عید الاضحیٰ کے موقع پر جہاں ہر طرف مزے مزے کے پکوان تیار ہو رہے ہوتے ہیں وہاں کھانے میں احتیاط کا دامن چھوڑنا بھی معمول بن جاتی ہیں۔ گوشت اس وقت ہی فائدہ مند ثابت ہوتا ہے، جب گوشت کی مطلوبہ اور مخصوص مقدار کھائی جائے۔ طبی ماہرین کی رائے کے مطابق قربانی کا مزید پڑھیں

قربانی کے گوشت کو لمبے عرصے تک کیسے محفوظ رکھا جائے ؟

عید قرباں کی آمد کے ساتھ ہی گھروں میں ذبیحہ کیے جانے والے جانوروں کا گوشت اکٹھا ہوجائے گا اور اس کے خراب ہونے کا اندیشہ بھی ہوگا مگر چند آسان طریقوں سے آپ گوشت کو لمبے عرصے تک کے لیے محفوظ بنا سکتے ہیں۔ قربانی کی استطاعت رکھنے والے لوگ نمازِ عید کے بعد مزید پڑھیں

پی ٹی آئی چھوڑنے والوں سے متعلق  منظور وسان کی پیشگوئی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور مشیر زراعت سندھ منظور وسان ملکی سیاست اور پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والوں سے متعلق نئی پیسگوئی کردی۔ منظور وسان کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے والے خوش فہمی میں نہ رہیں کہ وہ گرفتاریوں سے بچ جائیں گے۔ رہنما پیپلز پارٹی نے اپنے بیان مزید پڑھیں

باجوڑ: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلہ میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کے علاقے عنایت میں دہشت مزید پڑھیں

خوفناک حادثہ: ڈاکٹروں نے جان بچانے کیلئے اداکار کی ٹانگ کاٹ دی

بھارت کی کناڈا فلم انڈسٹری کے اداکار سورج کمار خطرناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں دائیں ٹانگ سے محروم ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 24 سالہ سورج کمار فلمی دنیا میں ڈیبیو کرنے ہی والے تھے کہ وہ میسور ہائی وے پر ہونے والے حادثے میں شدید زخمی ہوگئے جس کے بعد انہیں فوری مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں وعدوں کو پورا کرنے کی یقین دہانی

 وزیراعظم شہباز شریف اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایم ڈی کرسٹیلینا جارجیوا کے درمیان پیرس میں آج تیسری ملاقات ہوئی جس میں وزیراعظم نے آئی ایم ایف پروگرام کو مکمل کرنے کے عزم کو دہرایا۔ لندن روانگی سے قبل وزیراعظم اور ایم ڈی آئی ایم ایف کی تیسری ملاقات ہوئی جس میں مزید پڑھیں

لارجر بینچ معاملہ: جسٹس فائز عیسیٰ کا نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ سے ہٹا دیا

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں مقدمات بھیجنے کے حوالے لارجر بینچ کے معاملہ پر نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری ہوا اور پھر کچھ ہی دیر بعد ہٹا دیا گیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا نوٹ اردو اور انگلش میں جاری کیا گیا۔ مزید پڑھیں