وفاقی حکومت نے سابق نیب حکام کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی

وفاقی حکومت نے سابق نیب حکام کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی, وفاقی کابینہ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے دو سابق چیئرمین اور افسران کے خلاف ایف آئی اے کو تحقیقات شروع کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق 2011 سے 2017 تک کے دو ادوار کے افسران کے خلاف تحقیقات ہوں مزید پڑھیں

چینی سٹہ اسکینڈل میں ملوث جگل کشور نامی بروکر گرفتار

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے میرپور خاص میں کارروائی کرتے ہوئے چینی سٹہ اسکینڈل میں ملوث جگل کشور نامی بروکر کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کرائم سرکل کی جانب سے چینی سٹہ اسکینڈل میں ملوث افراد کے خلاف کامیاب کارروائی عمل میں آئی، جس میں ایف آئی اے نے اسکینڈل میں ملوث بروکر کو مزید پڑھیں

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 143ویں لانگ کورس کے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 143ویں لانگ کورس کے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب ہوئی۔ جس میں چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے بطور مہمان خصوصی پریڈ کا معائنہ کیا۔ انہوں نے نمایاں کارکردگی دکھانے والے کیڈٹس میں انعامات بھی تقسیم کیے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) مزید پڑھیں

جہانگیر ترین کیجانب سے عشائیہ، پی ٹی آئی کے 29 ارکان قومی و صوبائی اسمبلی شریک

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی جانب سے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے اعزار میں عشائیہ دیا گیا۔ لاہور میں جہانگیر ترین کی جانب سے عشائیہ دیا گیا جس میں 29 سے زائد ارکان قومی و صوبائی اسمبلی شریک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق عشائیے میں 8 ارکان قومی اسمبلی، 2 صوبائی وزراء مزید پڑھیں

ماں کے دودھ سے کووڈ 19 کی اینٹی باڈیز بچوں میں منتقل ہوتی ہیں، تحقیق

نومولود بچوں کی نگہداشت کرنے والی مائیں کووڈ 19 ویکسین سے حاصل ہونے والی اینٹی باڈیز اپنے دودھ کے ذریعے کئی ماہ تک بچوں میں منتقل کرتی ہیں۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ واشنگٹن یونیورسٹی اسکول آف میڈیسین کی تحقیق میں 5 ماؤں کو شامل کیا گیا تھا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے کراچی میں ناسلا ٹاور کو خالی کرنے کا نوٹس جاری کر دیا

شہر قائد کے علاقے شاہراہ قائدین میں قائم گیارہ منزلہ ناسلا ٹاور کو خالی کرنے کا نوٹس جاری کردیا گیا۔ سپریم کورٹ میں سماعت کے بعد سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے شاہراہ قائدین پر قائم گیارہ منزلہ ناسلا ٹاور کو خالی کرنے کا نوٹس جاری کردیا۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا کہنا ہے کہ مالک مزید پڑھیں

تجاوزات سے متاثرہ افراد کی بحالی اور آباد کاری، کمشنر کراچی کی سربراہی میں ورکنگ کمیٹی قائم

حکومت سندھ نے تجاوزات سے متاثرہ افراد کی بحالی اور آباد کاری کے لئے تجاویز تیار کرنے کے ‏لئے کمشنر کراچی نوید شیخ کی سربراہی میں ورکنگ کمیٹی قائم کر دی۔ ‏ کمیٹی کے چیئرمین کمشنر کراچی کی سربراہی میں کمیٹی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا، جس میں متاثرہ ‏افراد کی بحالی اور آبادکاری کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے پیشِ نظر صوبے بھر میں کاروباری سرگرمیاں بند, نوٹیفکیشن جاری

محکمۂ داخلہ سندھ نے شہر قائد سمیت صوبے بھر میں کاروباری سرگرمیاں بند کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ محکمۂ داخلہ سندھ نے کراچی سمیت صوبے بھر میں جمعے اور اتوار کو کاروباری سرگرمیاں مکمل بند رکھنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹی فکیشن میں بتایا گیا مزید پڑھیں

کور کمانڈرز اجلاس، کورونا میں سول انتظامیہ کی بھرپور مدد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں مسلح افواج نے کورونا وبا میں سول انتظامیہ کی بھرپور مدد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں عالمی اور مزید پڑھیں

نیب کی کاروائی، تاریخ میں سب سے بڑی ریکوری کر لی

قومی احتساب بیورو نیب نے کراچی کی تاریخ میں سب سے بڑی ریکوری کر لی۔ نیب نے بائیکو پیٹرولیم کمپنی سے کرپشن کی گئی پونے دو ارب روپے کی ‏ریکوری کرلی۔ نیب نے کرپشن کی رقم بائیکو پیٹرولیم کمپنی سے ریکور کر کے پی ایس او اور پی پی ایل کو دے ‏دی، ڈی جی مزید پڑھیں