عمران خان کی خوش نصیبی ہے جو ایسی نالائق اپوزیشن ملی، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سورج مشرق سےمغرب میں نکل سکتا ہے مگر ن لیگ اور پیپلزپارٹی ایک نہیں ہوسکتے،ن لیگ نے جو بےعزتی کی اس پر معافی مانگنی چاہئے۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے پی ٹی ایم کے تمام عہدوں سے استعفیٰ کے اعلان کے بعد وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید مزید پڑھیں

وزیراعظم کا فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات کا قلمدان دینے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو وفاقی وزارت اطلاعات کا قلمدان دینےکا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق فواد چوہدری کو وزیر اطلاعات مقرر کرنے کے فیصلے کا اعلان جلد متوقع ہے۔ خیال رہے کہ فواد چوہدری وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی ہیں جبکہ اس سے قبل بھی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 2 روزہ دورے پر جرمنی پہنچ گئے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وفد کے ہمراہ 2 روزہ سرکاری دورے پر جرمنی کے دارالحکومت برلن پہنچ گئے۔ برلن آمد پر جرمنی میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر محمد فیصل، جرمن وزارت خارجہ کے سینئر حکام اور سفارتے خانے کے سینئر عہدیداران نے ایئرپورٹ پر شاہ محمود قریشی کا پرتپاک استقبال کیا۔ خیال رہے کہ وزیر مزید پڑھیں

بین الاقوامی تنظیم ہوا بازی کا دورہِ پاکستان ملتوی، وضاحت بھی جاری کردی

بین الاقوامی تنظیم ہوا بازی (ایکاؤ) نے پاکستان کا اہم دورہ ملتوی کر دیا جو سول ایوی ایشن کے آڈٹ کے سلسلے میں تھا۔ انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (ICAO) کی آڈٹ ٹیم نے سول ایوی ایشن اتھارٹی پاکستان کے سیفٹی اقدامات پر تحفظات کی کلیئرنس کے سلسلے میں شیڈول دورہ ملتوی کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

کورونا ویکسین کی امیر اور غریب ممالک میں غیر منصفانہ تقسیم، عالمی ادارہِ صحت کا بیان جاری

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھانوم غیبریس نے دنیا بھر میں کورونا ویکسین کی امیر اور غریب ممالک میں غیر منصفانہ تقسیم پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھانوم غیبریس نے کورونا وائرس کی عالمی سطح پر تقسیم کو امتیازی اور غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے مزید پڑھیں

عوام اپنے ووٹ سے ظالم، چور، عوام دشمن حکومت کو آخری دھکا دیں، مریم نواز کا بیان جاری

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عوام اپنے ووٹ ذریعے ظالم، چور اور عوام دشمن حکومت کو آخری دھکا دیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں ڈسکہ میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا مزید پڑھیں

حلقہ این اے 75 ڈسکہ, 250 سے زائد پریذائیڈنگ افسران ریٹرننگ افسر کے دفتر پہنچ گئے

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخاب میں نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔ 250 سے زائد پریذائیڈنگ افسران ریٹرننگ افسر کے دفتر پہنچ چکے ہیں جبکہ الیکشن کمیشن تمام پریذائیڈنگ افسران کے ساتھ رابطے میں ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سارے عمل کی خود نگرانی کررہے ہیں۔ مزید پڑھیں

الیکشن چھوڑیں اور پاکستان جنوبی افریقہ کا میچ دیکھیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ این اے 75 سے علی اسجد ملہی جیت جائیں گے، الیکشن چھوڑیں اور پاکستان جنوبی افریقہ کا میچ دیکھیں۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ این اے 75 سے علی اسجد ملہی جیت جائیں گے، لوگ حالات بھولے نہیں ہیں، آج ملک جن مزید پڑھیں

خاموش ووٹر بہت بڑے فیصلے خاموشی سے کر جاتے ہیں، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ڈسکہ میں پہلے اتنی بڑی تعداد میں سیکیورٹی نہیں دیکھی، جس نے ووٹ کاسٹ کرنا ہوتا ہے، وہ کورونا کو بھی اہمیت نہیں دیتا۔ شیخ رشید نے کہا گزشتہ کئی ماہ سے این اے 75 ڈسکہ نہایت اہمیت اختیار کر گیا ہے، 2 افراد کی مزید پڑھیں

اسپتال میں یوٹیوبرکا کورونا کے مریضوں پر دم، انتظامیہ کا ذمہ داران کیخلاف تحقیقات کا حکم

خیبر پختونخوا کے ایک اسپتال میں یوٹیوبر نے اچانک آکر کورونا کے تمام مریضوں پر پھونک مار کر دم کیا، غیر متعلقہ شخص کی آمد پر ذمہ داران کیخلاف تحقیقات کا حکم دے دیا گیا۔ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور کے ایک اسپتال میں عجیب واقعہ پیش آیا ہے، جس میں ایک شخص بغیر کسی مزید پڑھیں