آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، دو طرفہ امور اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ امور اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی ناظم الامور و قائم مقام سفیر انجیلا ایگلر کی مزید پڑھیں

تین منٹ میں آنکھوں سے کورونا کی تشخیص ممکن, مزید جانیے تفصیلات میں

میونخ کی ایک کمپنی نے تین منٹ میں آنکھوں سے کورونا کی تشخیص ممکن بنانے کے لیے ایپ تیار کرلی۔ میونخ کی ایک کمپنی آنکھ کے اسکین سے کورونا کی تشخیص ممکن بنانے کے لیے پرامید ہے، کمپنی کی جانب سے ایپ تیار کی گئی ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ ان کے تیار کردہ مزید پڑھیں

رمضان اور روزے کی اہمیت، واٹس ایپ نے زبردست سروس متعارف کرادی

پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی فیس بک کی زیرِ ملکیت موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے رمضان المبارک کی مناسبت سے نئی سروس کا آغاز کردیا۔ واٹس ایپ پر گہری نظر رکھنے والے ادارے ڈبلیو اے بیٹا انفو کی جانب سے جاری کی جانب والی معلومات کے مطابق رمضان المبارک کے حوالے سے کمپنی مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کا رمضان المبارک کے لیے دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان

اسٹیٹ بینک نے رمضان المبارک کے لیے دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان کر دیا۔ پیر تا جمعرات صبح10سے4بجے سہ پہر تک دفتری اوقات ہوں گے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ رمضان میں بینک دولت پاکستان میں دفتری اوقات پر عمل کیا جائے گا، پابندی پر عمل بینک، ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکروفنانس بینک مزید پڑھیں

سندھ بھر میں افطار کے بعد مارکیٹیں نہیں کھلیں گی، پابندیوں کا نیا نوٹیفکیشن جاری

محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے نیا نوٹیفیکشن جاری کردیا جس میں صوبے بھر میں نافذ پابندیوں میں 16 مئی تک توسیع کی گئی ہے۔ کورونا ایس او پیز کے حوالے سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق کاروباری سرگرمیاں صبح 6 سے رات 8 بجے تک جاری رہیں گے مزید پڑھیں

حکومت کا نئی مردم شماری کا فیصلہ، ایم کیو ایم کا ردعمل آگیا

مشترکہ مفادات کونسل کی جانب سے نئی مردم شماری کرانے کے فیصلے پر ایم کیو ایم پاکستان کا ردعمل آگیا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ہمارے اصولی مؤقف کو وفاق کی سطح پر منظور کرلیا گیا، نئی مردم شماری کا فیصلہ خوش مزید پڑھیں

چقندر کا جوس دل کی شریانوں اور دماغی افعال کو کیسے بہتر بناتا ہے؟ ماہرین نے بتا دیا

چقندر کا جوس دل کی شریانوں کی صحت اور دماغی افعال کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ایکسٹر یونیورسٹی کی اس تحقیق میں بتایا گیا کہ چقندر کا جوس نائٹریٹ سے بھرپورہوتا ہے جو منہ میں موجود بیکٹریا کا توازن بدل مزید پڑھیں

شوکاز نوٹس پر پی پی کا ردعمل، فیصلہ فضل الرحمان کریں گے: مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےکہ شوکاز نوٹس دینے کا فیصلہ پی ڈی ایم کا تھا کسی ایک جماعت کا نہیں جب کہ نوٹس کے ردعمل پرکیا طے کرنا ہے یہ مولانا فضل الرحمان کی دانشمندی اور قیادت پر چھوڑتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز مزید پڑھیں

دوسرا ٹی ٹوئنٹی؛ جنوبی افریقا نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو دوسرے ٹی20 میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ جوہانسبرگ میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹی20 میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے باؤلنگ کی دعوت دی۔ پاکستان نے بیٹنگ کا آغاز تو میچ کی پہلی ہی گیند پر گزشتہ میچ کے مزید پڑھیں

مشترکہ مفادات کونسل کا فوری طور پر نئی مردم شماری کرانے کا فیصلہ

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل نے متفقہ طور پر 2017 کی مردم شماری منظور کرتے ہوئے فوری طور پر نئی مردم شماری کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کے بعد اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا مزید پڑھیں