حیرت زدہ ہوں کہ ان کی ہمت کیسے ہوتی ہے بات کرنے کی؟ اسد عمر کا اہم بیان جاری

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ میں حیرت زدہ ہوں کہ ان کی ہمت کیسے ہوتی ہے بات کرنے کی؟ سندھ حکومت کوئی کام نہیں کرتی، وہ صرف پریس کانفرنسز میں دوسروں پر تنقید کرتی ہے۔ اسد عمر کا کہنا تھا کہ حیدر آباد یونیورسٹی کےلیے ڈھائی سال میں ایک مزید پڑھیں

ٹیکنالوجی کی دنیا میں تہلکہ، ہواوے نے 6 جی کا اعلان کردیا

چین کی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے 2030 میں 6 جی متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ یہ 5 جی سے 50 گنا زیادہ طاقتور ہوگا اور اس کے ذریعے ایک سیکنڈ میں ایک ہزار گیگا بٹس (ایک ہزار جی بی) ڈیٹا ٹرانسفر کیا جاسکے گا۔ ہواوے کے چیئرمین ژو ژیجون نے ہواوے گلوبل اینالسٹس کانفرنس سے مزید پڑھیں

شبلی فراز بھی رانا ثناءاللّٰہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے حامی، اہم بیان جاری کر دیا

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللّٰہ پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ ہونا چاہیے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ رانا ثناءاللّٰہ پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ ہونا چاہیے۔ ریاست کو پریشر مزید پڑھیں

چمن میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ، نوجوان جان کی بازی ہارگیا

بلوچستان کے ضلع چمن میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے نوجوان جان کی بازی ہارگیا۔ فائرنگ کا واقعہ چمن کے علاقہ کلی حاجی اکبر صالحزئی میں پیش آیا، جاں بحق نوجوان کی شناخت محمد نعیم کے نام سے ہوئی ہے، جو مقامی کرکٹر تھا۔ محمد نعیم بازار سے موٹر سائیکل پر گھر جارہا مزید پڑھیں

محکمہ داخلہ بلوچستان نے کورونا کے حوالے سے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا

محکمہ داخلہ بلوچستان نے کورونا کے حوالے سے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا۔ محکمہ داخلہ کے مطابق صوبے کے ملحقہ بارڈر مکمل بند رہیں گے جبکہ ہفتہ اور اتوار تعطیل ہوگی۔ محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ مارکیٹ کے اوقات سحر سے شام 6 بجے تک ہوں گے، جبکہ مارکیٹس، تجارتی مراکز، مالز اور بازار مزید پڑھیں

بامقصد اور نتیجہ خیز مذاکرات کیلئے بھارت کو مناسب ماحول پیدا کرنا ہوگا: دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات میں تیسرے فریق کی ثالثی درست ہوگی اور بامقصد اور نتیجہ خیز مذاکرات کے لیے بھارت کو مناسب ماحول پیدا کرنا ہوگا۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ترک صدر نے وزیر مزید پڑھیں

بچوں کو بات بات پر مارنے سے ان کے دماغ پر کیا اثر پڑسکتا ہے؟ حیران کن حقائق منظر عام پر

کئی تحقیقات کے بعد اب ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنس داں بھی کہہ رہے کہ بچوں کو بات بات پر مارنے سے گریز کریں کیونکہ یہ رویہ ان میں ڈپریشن، بے چینی، رویے میں تبدیلی اور یہاں تک کہ کسی لت کی وجہ بھی بن سکتا ہے۔ اس طرح کہا جاسکتا ہے کہ بچوں کو مارنا مزید پڑھیں

ماہرین نفسیات کا پینل تشکیل دے کر سلیکٹڈ وزیراعظم کا نفسیاتی معائنہ کیا جائے: احسن اقبال

مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے مطالبہ کیا ہے کہ ماہرین نفسیات کا پینل تشکیل دے کر سلیکٹڈ وزیراعظم عمران خان کا نفسیاتی معائنہ کیا جائے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ملک میں امن و امان کی صورتحال ایسی ہے کہ سوشل میڈیا بند کرنا پڑا، مزید پڑھیں

’ کال آف ڈیوٹی‘ نے دو ملین ڈالر کی ورلڈ چیمپئن شپ کے دوسرے سیزن کا اعلان کردیا

کمپیوٹر اور موبائل کی دنیا کے مشہور ترین شوٹںگ گیم ’ کال آف ڈیوٹی‘ نے دو ملین ڈالر کی ورلڈ چیمپئن شپ کے دوسرے سیزن کا اعلان کردیا ہے۔ رواں سال تین جون سے شروع ہونے والی ’ کال آف ڈیوٹی موبائل ورلڈ چیمپئن شپ ‘ آٖفیشل اسپانسر سونی ہے۔ اس مقابلے میں فاتح قرار مزید پڑھیں

شیخ رشید کی سوشل میڈیا بند کرنے پر عوام سے معذرت

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ملک میں 3 گھنٹے کے لیے سوشل میڈیا کی بندش پر معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی صورت میں کسی کو بھی دہشت گردی کی اجازت نہیں دیں گے۔ شیخ رشید نے اپنے خصوصی ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں بطور وزیر داخلہ معذرت خواہ ہوں کہ مزید پڑھیں