کوئٹہ: ہوٹل کی پارکنگ میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق

کوئٹہ کے زرغون روڈ سرینا چوک پر نجی ہوٹل کی پارکنگ میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے زرغون روڈ پر مقامی ہوٹل کی پارکنگ میں زورداردھماکا ہوا جس کی آواز دور دور تک سنائی دی گئی۔ دھماکے سے ہوٹل کی پارکنگ میں کھڑی متعدد گاڑیوں میں مزید پڑھیں

کراچی کے 50 فیصد کیسز میں کووڈ کی برطانوی قسم کا انکشاف

سندھ کی صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحقیق سے تصدیق ہوئی ہے کہ کراچی میں 50 فیصد کیسز میں برطانوی ویریئنٹ موجود ہے۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ‘یوکے کی مزید پڑھیں

علماء کے وفد کی سعد رضوی سے جیل میں ملاقات، احتجاج ختم کرنے کی درخواست

علمائے کرام کے وفد نے حکومت کی جانب سے کالعدم قرار دی گئی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کی۔ گزشتہ دنوں سعد رضوی کو پولیس نے حراست میں لیا تھا جس کے بعد انہیں کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا گیا تھا۔ صاحبزادہ حامد مزید پڑھیں

چین کے بعد برطانیہ کا بھی اپنی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے پر غور

چین کے بعد برطانیہ نے بھی اپنی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے وزیر خزانہ نے بتایا ہے کہ وہ ایک نئی ڈیجیٹل کرنسی بنانے پر غور کر رہے ہیں، جس کا نام ’برِٹ کوائن‘ رکھا جائے گا۔ انہوں مزید پڑھیں

بلدیہ وسطی، میونسپل کمشنر کے کمیشن ایجنٹ بلدیہ وسطی کو کنگال کرنے میں مصروف،

بلدیہ وسطی، میونسپل کمشنر کے کمیشن ایجنٹ بلدیہ وسطی کو کنگال کرنے میں مصروف،کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی)بلدیہ وسطی میں تعینات نا تجربے کار او پی ایس میونسپل کمشنر نے بلدیہ وسطی کے زون ٹھیکے پر دینا شروع کر دیے اطلاعات کے مطابق میونسپل کمشنر علی زیدی نے ریسکو انچارج داور عباس کو مبینہ تین لاکھ مزید پڑھیں

سرخ گوشت کھانا کیسے جان لیوا ثابت ہوتا ہے؟ اہم تحقیق سامنے آ گئی

اگر آپ کو سرخ گوشت کھانا بہت زیادہ پسند ہے تو یہ عادت آپ کو جان لیوا امراض قلب کا شکار بناسکتی ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی جس کو یورپین سوسائٹی آف کارڈیالوجی کے آن لائن اجلاس میں پیش کیا گیا۔ تحقیق میں 20 ہزار کے قریب افراد کو شامل مزید پڑھیں

درمیانی عمر میں ہائی بلڈ پریشر جیسے خاموش قاتل مرض سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟ اہم انکشاف سامنے آ گیا

جوانی میں جسمانی سرگرمیوں اور ورزش کو معمول بنا کر درمیانی عمر میں ہائی بلڈ پریشر جیسے خاموش قاتل مرض میں مبتلا ہونے کا خطرہ نمایاں حد تک کم کیا جاسکتا ہے۔ اگر آپ کو علم نہ ہو تو جان لیں کہ ہائی بلڈ پریشر فالج اور ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھاتا ہے جبکہ دماغی مزید پڑھیں

چارسدہ میں زمین کا تنازعہ، فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 7 زخمی

چارسدہ میں زمین کے تنازع پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ خیبر پختونخوا پولیس کے مطابق واقعہ چارسدہ کے علاقے حسین آباد میں پیش آیا، جہاں زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کےنتیجےمیں 3 افراد جاں بحق مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کسی صورت آئی ایم ایف کے حوالےنہیں ہونے دیںگے ، پیپلز پارٹی کا دوٹوک اعلان

پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی شازیہ عطاء مری نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی نااہلیت کی وجہ سے ملک کو ناقابل تلافی نقصان ہو رہا ہے، سلیکٹڈ حکومت ملک کی معاشی خودمختاری داو پر لگا رہی ہے، سٹیٹ بینک کو کسی صورت بھی آئی ایم ایف کے حوالے ہونے نہیں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں 3 وزرا کے استعفوں پر وزیراعلی کا ردعمل بھی سامنے آگیا

وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے تین وزرا کی جانب سے پیش کیے گئے استعفوں کو منظور کرلیا ہے۔ گورنرخیبر پختونخوا نے بھی استعفوں کی منظوری سے متعلق سمری پر دستخط کردیئے۔ استعفوں کی منظوری کے حوالے سے صوبائی حکومت نے باقاعدہ اعلامیہ بھی جاری کردیا۔ مستعفی ہونے والوں میں مشیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی ضیاء مزید پڑھیں