پولیس کی کاروائی، یوٹیلٹی اسٹورز کے سامان سے بھرے ٹرک کی چوری کی کوشش ناکام بنادی

مظفرگڑھ کے علاقے مونڈکا روڈ پر پولیس نے چھاپہ مار کر یوٹیلٹی اسٹورز کے سامان سے بھرے ٹرک کی چوری کی کوشش ناکام بنادی۔ لاکھوں روپے مالیت کا سامان یوٹیلٹی اسٹور انتظامیہ کی جانب سے ضلع کے مختلف یوٹیلٹی اسٹورز پر سپلائی کرنے کیلئے ٹرک پر لوڈ کروایا گیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

شہزاد اکبر نے شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کی اصل وجہ بتادی

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب و داخلہ مرزا شہزاد اکبر نے مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کی وجہ بتادی۔ شہزاد اکبر کا کہنا تھاکہ لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کا حکم دیا مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں تھیلیسیمیا کے خلاف آگاہی کا عالمی دن منایا جارہا ہے

آج 8 مئی کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں خون کی بیماری تھیلیسیمیا کے خلاف آگاہی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق خون کا مہلک مرض تھیلیسیمیا دراصل مورثی بیماری ہے، جو والدین سے بچوں میں منتقل ہوتی ہے، یہ مرض خون کے خلیوں کی غیرمعمولی حرکات کی علامت ہے جس مزید پڑھیں

دل کا دورہ پڑنے کی وہ علامات، جن کا فوری علاج ضروری ہے

دل کا دورہ ایک خطرناک بیماری سمجھا جاتا ہے کیونکہ بعض اوقات یہ بیماری مریض کو سنبھلنے کا موقع تک نہیں دیتی ہے۔ کئی بار علامات ظاہر ہونے کے بعد بھی اگر مریض کا صحیح وقت پر علاج نہ ہو تو وہ شخص چند گھنٹوں میں مرسکتا ہے۔ ہر سال کروڑوں افراد کو دل کے مزید پڑھیں

بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد، محکمہِ ریلوے نے مسافروں کے لیے نوٹیفکشن جاری کردیا

محکمہ ریلوے نے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر عائد ہونے والی پابندی کے بعد شہریوں کے لیے سہولت کے لیے مزید ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ ریلوے نے مختلف شہروں سے مزید 66 ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے، تمام عید اسپیشل ٹرینیں کورونا ایس او پیز کے تحت چلائی جائیں گی۔ ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن، کوئٹہ میں تاجروں اور ٹرانسپورٹرز نے احکامات کی دھجیاں اڑا دیں

کوئٹہ میں تاجروں اور ٹرانسپورٹرز نے لاک ڈاؤن کے احکامات ہوا میں اڑادیے۔ کورونا وائرس کے بڑ ھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر حکومت نے این سی او سی کے فیصلوں کی روشنی میں کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں 8 سے 16 مئی تک کاروباری سرگرمیوں اور ٹرانسپو رٹ کی نقل و حمل پر پا مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 میں دوبارہ گنتی، کس پارٹی کے کتنے ووٹ بڑھ گئے؟ تفصیلات جاری

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 میں دوبارہ گنتی کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کی ہیں۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ آج 60 پولنگ اسٹیشنز کی دوبارہ گنتی کی گئی، پیپلز پارٹی کے امیدوار قادر مندوخیل کے134 ووٹ مسترد کیے گئے ہیں جبکہ مسلم لیگ ن کے مفتاح اسمعیٰل کے مزید پڑھیں

ویڈیو اینڈ فوٹو شیئرنگ کی مقبول ایپ انسٹاگرام پر نئے فیچر کا اضافہ

ویڈیو اینڈ فوٹو شیئرنگ کی مقبول ایپ انسٹاگرام اسٹوریز کے لیے کیپشن اسٹیکرز میں اضافہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انسٹاگرام نے ویڈیو اسٹوریز کے لیے نئے ‘کیپشن اسٹیکرز’ متعارف کرادئیے جو ویڈیو کی آواز کو تحریر میں بدل دے گا۔ یہ کیپشن اسٹیکرز صارفین کو ویڈیو بغیر آڈیو مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن، بازار بند ہونے کا خوف، ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتی عوام باہر نکل آئی

بازار بند ہونے کا خوف کورونا کے خوف پر حاوی ہوگیا ، کراچی میں عید کی شاپنگ کرنے والے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔ دفاتر سے چھٹی اور بازاروں میں شاپنگ کا ایک ہی وقت ہونے کے باعث شہر کی تمام معروف سڑکوں پر بے ہنگم ٹریفک جام ، مزید پڑھیں

کل شام 6 بجے کے بعد لاک ڈاؤن کا نفاذ شروع کر دیں گے: ڈی سی اسلام آباد

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول (این سی او سی) کی ہدایت کی روشنی میں کل شام 6 بجے کے بعد سے وفاقی دارالحکومت میں لاک ڈاؤن کا نفاذ شروع کر دیں گے۔ ڈپٹی کمشنراسلام آباد نے کہا کہ کل شام سے تمام پبلک ٹرانسپورٹ بند کر مزید پڑھیں