
عید قریب آتے ہی ملک بھر میں آٹا ،چینی اور مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہوگیا۔ کوئٹہ میں ایک کلو چینی 5 روپے اضافے کے بعد 108 روپے کلو ہوگئی، ایک کلو مرغی کا گوشت 480 روپے کا ہوگیا۔ پنجاب بھر میں مرغی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں، لاہور میں مرغی کا مزید پڑھیں












Recent Comments