سندھ حکومت کا 10 سال پرانے ڈومیسائل اور پی آر سی کی ازسر نو تحقیقات کا فیصلہ

سندھ میں غیرمقامی افراد کے جعلی ڈومیسائل بنوانے کے معاملے میں سندھ حکومت نے 10 سال کے دوران جاری کیے گئے ڈومیسائل اور پی آر سی کی ازسر نو تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ 10سال کے دوران جاری کیے گئے ڈومیسائل ، پی آر سی کی جانچ پڑتال مزید پڑھیں

ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس: اسلام آباد ہائی کورٹ نے نوازشریف کی دونوں اپیلیں خارج کردیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نےایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں احتساب عدالت سے سزاؤں کے خلاف سابق وزیراعظم نوازشریف کی دونوں اپیلیں خارج کردیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل بینچ نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔ فیصلے میں سربراہ مسلم لیگ ن نواز شریف کو مزید پڑھیں

عثمان بزدار نےعظمیٰ بخاری کو 25 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

وزیراعلٰی پنجاب عثمان بزدار نے پریس کانفرنس کے دوران ہتک عزت کے الزام میں مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کو 25 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا۔ عثمان بزدار کی جانب سے بھجوائے گئے نوٹس میں کہا گیا ہےکہ عظمٰی بخاری 14 روز میں الزامات پر معافی مانگیں ورنہ قانونی کارروائی کاسامنا مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس: اپوزیشن لیڈرحمزہ شہباز سے ایف آئی اے کی پوچھ گچھ

منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ ن کےرہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز سے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پوچھ گچھ کی ہے۔ ایف آئی اے کی پانچ رکنی ٹیم نے حمزہ شہباز سے ایک گھنٹے تک تفتیش کی۔ خیال رہے کہ حمزہ شہباز نے لاہور کی سیشن کورٹ سے مزید پڑھیں

کورونا کی نئی اقسام کے شکار افراد میں زیادہ وائرل لوڈ نہیں ہوتا، تحقیق

اگرچہ کورونا وائرس کی 2 اقسام زیادہ تیزی سے پھیل سکتی ہیں مگر ان کے شکار افراد میں سابقہ اقسام سے متاثر مریضوں کے مقابلے میں زیادہ وائرل لوڈ نہیں ہوتا۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں دریافت کی گئی۔ جونز ہوپکنز اسکول آف میڈیسین کی تحقیق میں کورونا وائرس کی مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی کیخلاف جھوٹا پروپیگنڈہ،اہل افسران اپنی عزتیں بچانے میں مصروف

بلدیہ شرقی کیخلاف جھوٹا پروپیگنڈہ اہل افسران اپنی عزتیں بچانے میں مصروف کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی)بلدیہ شرقی کیخلاف بے بنیاد اور بلا تصدیق خبروں کی اشاعت کا سلسلہ جاری، ایسے افسران کیخلاف من گھڑت باتیں پھیلائی جارہی ہیں جن کا دور دور تک ان باتوں سے واسطہ نہیں جو قلم زد کیجارہی ہیں سیکرٹری لوکل مزید پڑھیں

چہرے پر پلکیں اور بھنویں کیوں ہوتی ہیں؟ اہم تحقیق سامنے آ گئی

آپ کے خیال میں چہرے پر موجود پلکیں اور بھنویں کس کام آتی ہیں؟ یہ وہ سوال ہے جس کا جواب سائنسدان طویل عرصے تک جاننے کی کوشش کرتے رہے تھے اور یہ صرف کشش بڑھانے کا ہی ذریعہ نہیں۔ تو اس کا جواب بہت سادہ ہے کہ انسانوں کے چہروں پر بھنویں اور پلکیں مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کا انتخابی اصلاحات کی قانون سازی کو ہر سطح پر چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئین اور الیکشن کمیشن کے اختیارات پر قدعن لگانے والی حکومت کی انتخابی اصلاحات کی قانون سازی کو ہر سطح پر چیلینج کریں گے۔ انہوں نے یہ بات اتوار کے دن سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے مزید پڑھیں

مختلف شہروں میں تیز آندھی اور موسلا دھار بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

پنجاب کے مختلف شہروں میں کہیں تیز آندھی اور کہیں موسلا دھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا جب کہ مختلف شہروں میں بجلی کے کئی فیڈرز بھی ٹرپ کرگئے۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں آندھی اورگرد آلودہواؤں کا سلسلہ جاری ہے، آندھی کے باعث لیسکو کے 100 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے اور مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دو دہشت گرد ہلاک جبکہ پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ وزیرستان کے علاقے اسپین وام مزید پڑھیں