ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، عوام کے لیے اچھی خبر آگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قدر ایک لاکھ 9 ہزار 100 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قدر 171 روپے کم ہوکر 93 ہزار 536 روپے مزید پڑھیں

طالبعلم زیادتی کیس: ملزم عزیز الرحمان مزید تین دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے سپرد

لاہور کی مقامی عدالت نے مدرسے میں طالبعلم سے زیادتی کرنے والے ملزم عزیز الرحمان کو مزید تین دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ تھانہ شمالی چھاؤنی پولیس نے ملزم عزیز الرحمان کو پولیس نے کینٹ کچہری میں مجسٹریٹ کے روبرو پیش کیا۔ پولیس نے عدالت کو تفتیش سے آگاہ کیا مزید پڑھیں

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی کا سلسلہ جاری

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ آج دوسرے روز بھی جاری رہا۔ انٹربینک میں آج ڈالر 6 پیسے سستا ہوا ہے جبکہ کاروباری ہفتے میں ڈالر مجموعی طور پر 72 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 157 مزید پڑھیں

لاہوریوں کو مردہ مرغیوں کا گوشت کھلانے والے پکڑے گئے

لاہوریوں کو مردہ مرغیوں کا گوشت کھلانے والے پکڑے گئے۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں لاہور کی ٹولنٹن مارکیٹ میں مرغیاں سپلائی کرنے والے ٹرکوں اور دکانوں کی چیکنگ کی گئی۔ بیمار اور مردہ مرغیاں فروخت کرنے والی 2 دکانیں سیل اور 2 سپلائرز کو گرفتار کرلیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے مزید پڑھیں

تحفظ والدین آرڈیننس 2021 کے تحت پہلے کیس کا فیصلہ سنادیا گیا

تحفظ والدین آرڈیننس 2021 کے تحت پہلے کیس کا فیصلہ سنادیا گیا۔ مظفرگڑھ میں بیوی کے کہنے پر ضعیف والدین کو تشدد کا نشانہ بناکر انھیں گھر سے بیدخل کرنے والے بیٹے کو ایک ماہ کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔ ملزم پر 50 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے پولیس کو مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر مودی کے خلاف جہاد اور آزاد کشمیرعمران خان کی مہنگائی اور بیروزگاری کا مقابلہ کررہے ہیں: بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کشمیری مودی کے خلاف جہاد جبکہ آزاد کشمیر کے عوام عمران خان کی مہنگائی اور بیروزگاری کا مقابلہ کررہے ہیں۔ میرپور آزادکشمیر میں ریلی سے خطاب میں بلاول کا کہنا تھاکہ ہم کشمیریوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں ، پیپلزپارٹی کے مزید پڑھیں

الیکٹرانک ووٹنگ کا عمل شفاف انتخابات کا راستہ ہے: وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ الیکٹرانک ووٹنگ کا عمل شفاف انتخابات کا راستہ ہے، انتخابی دھاندلی کو روکنے کے لیے پہلی بار حکومت بھرپور کوشش کر رہی ہے۔ مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اس عمل پر قوم کی مزید پڑھیں

نواز شریف ہمیں بتائیں انہیں کس سے جان کا خطرہ ہے؟ ہم انہیں تحفظ دیں گے: شہزاد اکبر

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نےکہا ہےکہ نوازشریف بیمار نہیں، تندرست ہیں وہ خود کو عدالت کے سامنے پیش کریں، انہیں واپس لانےکے لیے برطانیہ سے دوبارہ رابطہ کیا ہے۔ شہزاد اکبر نےکہا کہ نوازشریف بیمارنہیں تندرست ہیں وہ خودکو عدالت کےسامنے پیش کریں، اگر عدالت نوازشریف کو بری مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے اجازت لے کر آصف زرداری سے ملاقات کی: پرویز الٰہی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے اتحادی مسلم لیگ ق کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے اگلے انتخابات میں پی ٹی آئی کی کامیابی کے امکانات کے سوال پرکہا ہےکہ سارے ضمنی انتخاب کے نتائج سامنے ہیں، اگر یہ باتیں مانتے تو حالات کافی بہتر ہوسکتے تھے۔ چوہدری پرویز الٰہی مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا 10 سال پرانے ڈومیسائل اور پی آر سی کی ازسر نو تحقیقات کا فیصلہ

سندھ میں غیرمقامی افراد کے جعلی ڈومیسائل بنوانے کے معاملے میں سندھ حکومت نے 10 سال کے دوران جاری کیے گئے ڈومیسائل اور پی آر سی کی ازسر نو تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ 10سال کے دوران جاری کیے گئے ڈومیسائل ، پی آر سی کی جانچ پڑتال مزید پڑھیں